طیارے کا دستخط شدہ ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ روانگی سے قبل جمع کرائے جانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
کراچی :بارڈر ہیلتھ سروسز کا انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن 2015ء کے نکات پر عمل درآمد کے لیے ایئر پورٹس انتظامیہ نے طیارے کا دستخط شدہ ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ روانگی سے قبل ایئر پورٹ آفس میں جمع کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بارڈر ہیلتھ…
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ سماعت بھی اوپن کورٹ میں ہو گی۔پراسیکیوٹرز نے حساس معلومات اور دستاویزات کے باعث ان کیمرا پروسیڈنگ کی…
اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق…
احتساب عدالت ، 190 ملین پاوٴنڈ کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع کر دی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل…
ایک سال میں جیل اور کورٹ کچہری دیکھ لی، دہشتگرد بھی بنا دیا گیا،شاہ محمود قریشی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ 40 سال سیاست کی، 39 سال ایک پرچہ نہیں ہوا تھا لیکن ایک سال میں جیل اور کورٹ کچہری دیکھ لی، دہشتگرد بھی بنا دیا گیا۔ انہیں معلوم نہیں برف پگھلی ہے یا نہیں لیکن جو…
چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری آرڈر جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے سنٹرل جیل اڈیالہ منتقل کرنے کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔عدالت نے کہا کہ پٹیشنر کو جیل میں وہ تمام سہولیات مہیا کی جائیں جس کے وہ حقدار ہیں۔عدالت نے جیل میں جم کا سامان…
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان حد سے تجاوزہے ،راناثناء اللہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کو "حد سے تجاوز" قرار دے دیا ۔
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے بیان کو ’حد سے تجاوز‘ قرار دیتے…
فاطمہ کی ہلاکت کیس ، ملزمہ حنا شاہ نے پولیس کو گرفتاری دیدی
فائل:فوٹو
خیرپور: رانی پور حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ حنا شاہ نے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی۔
ایس ایس پی کے مطابق ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس سٹیشن خیر پور منتقل کر دیا گیا ہے اور اسے آج انسداد دہشت گردی کی عدالت…
صنم جاوید سمیت چار خواتین جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید سمیت 4 خواتین کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق صنم جاوید سمیت تحریک انصاف کی چاروں خواتین رہنماوٴں کو جناح ہاوٴس پرحملے کے دوسرے مقدمے میں…
راولپنڈی پولیس کو شیخ رشید سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے راولپنڈی پولیس کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کے حوالے سے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی…
سکیورٹی فورسز کا تیرہ میں آپریشن ،3 دہشتگردہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز…
انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی،نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ جمہوریت میں پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او…
چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اٹک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کاکہناہے کہ نے کہا کہ میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی نہ کرنے کا…
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع
فائل:فوٹو
اٹک: سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔
چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات…
سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کی اسلام آباد میں خصوصی تقریب
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد: سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کی اسلام آباد میں خصوصی تقریب،اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا کہ آج سعودی عرب کا قومی دن ہے میں سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں پاکستانی حکومت اور…
بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے، کل روانگی ہوگی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے، کل روانگی ہوگی،پاکستان کو29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلنا ہے۔
بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے پاکستان ٹیم کو ویزوں اجرا میں تاخیر کے باعث…
عمران ریاض کا 22 کلو وزن کم ہوگیا، ذہنی صحت بھی متاثر ہوئی ہے
فوٹو: فائل
لاہور: پولیس کی طرف سے آج رہا کئے گئے سینئر صحافی اینکر عمران ریاض کا 22 کلو وزن کم ہوگیا، ذہنی صحت بھی متاثر ہوئی ہے۔
اس حوالے سے عمران ریاض سے ملاقات کے بعد سینئر صحافی فہد شہباز خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران ریاض خان کی…
کتے کی فروخت پر جھگڑا تین جانیں لے گیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں کتے کی فروخت پر جھگڑا ہوگیااس فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔مرنے والوں میں ایک تین سالہ بچہ بھی شامل ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بچے سمیت 5 افراد کتا خریدنے ایک لگڑری…
نواز شریف کی وطن واپسی،لیگی قیادت کو استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امید
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویڑنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان لانے کا ٹاسک دے دیا۔
مسلم لیگ ن کی قیادت کو نواز شریف کے استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی…
وزارت مذہبی امورکا مختصر دو رانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے مختصر دو رانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمدکاکہناہے کہ مختصر حج کا دورانیہ 18سے 30دن تک کیا جا سکتا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا جس…