پی ٹی آئی کی غبارے چھوڑنے کی ملک گیر مہم،ہم نہ بازآئیں گے محبت سے
فوٹو: ٹوئٹر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے آج ملک بھر میں پی ٹی آئی کے پرچم باندھ کر ہوا میں غبارے چھوڑے جس کا مقصد اپنے لیڈر عمران خان سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔
پی ٹی آئی کی غبارے چھوڑنے کی ملک گیر مہم،ہم نہ بازآئیں گے…
بھیڑیا صفت نوجوان کی سوتیلی بہن سے زیادتی ، بعد میں اسے قتل کردیا
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: بھیڑیا صفت نوجوان کی سوتیلی بہن سے زیادتی ، بعد میں اسے قتل کردیا،زیادتی کا یہ روح فرسا واقعہ اسلام آباد کے علاقے روات میں پیش آیا جس کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا۔
روات میں 15 سالہ لڑکی کے قتل کو…
بجلی بلز پر ملک گیر احتجاج، پی ڈی ایم حکومت کےآفٹرشاکس جاری ہیں
فوٹو:عرب نیوز فائل
اسلام آباد: بجلی بلز پر ملک گیر احتجاج، پی ڈی ایم حکومت کےآفٹرشاکس جاری ہیں اور بجلی کے بلز دیکھ کر غریب عوام کے ہوش اڑ گئے ہیں ، عوام کراچی سے پشاور تک شہر شہر سراپا احتجاج ہیں۔
سابق وزیراعظم شہبازشریف ، سابق وزیر…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی ، کہا جلاؤگھیراؤمیں میری پارٹی کے کارکن نہیں کوئی اورملوث تھا،عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے بیان کیا گیا موقف۔
سابق…
پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی
فوٹو: ٹوئٹر
کولمبو:پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی، 269 رنزہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 209 رنز پر ہمت ہار کر 59 رنز سے شکست کھا گئی،مجیب الرحمان کی دھواں دار نصف سنچری کی مزاحمتی اننگز بھی…
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ نے میرٹ دیکھے بغیر ہی ضمانتیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔
نومئی جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعل سازی…
پاکستان کا ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے بل تجویز کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈنمارک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز پر پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر…
ون ڈے سیریز ، آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری
فائل:فوٹو
کولمبو: :ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے افغانستان کے خلاف 17 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان 60 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو 52 رنز کے مجموعی سکور پر دوسرا نقصان اٹھانا…
دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں کا جی20 ممالک کو بھارت سے متعلق مشترکہ خط
فائل:فوٹو
اسلام آبا:دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں نے جی20 ممالک کو بھارت سے متعلق مشترکہ خط لکھ دیا۔۔جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بھارتی حکومت کے سامنے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے آواز اٹھائیں۔
ستمبر 2023 میں…
ہاورڈ یونیورسٹی کے 38 رکنی طلبہ وفد نے نگران وزیراعظم سے ملاقات میں کیا کہا؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ ملکوں میں مختلف امور پر اتفاق اور اختلاف بھی رہتا ہے، ہم منفی توانائیوں پر یقین نہیں رکھتے۔ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے…
بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب، نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
ملک بھرمیں بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب پایا جاتا ہے جس پر نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے۔
وزیرِ اعظم نے کل اسلام آباد میں…
سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی نے جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سائفر ٹیلی گرام نہ میں نے لیا، نہ ہی اس کا…
ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
فائل:فوٹو
لاہور: ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی کے موجودہ اور سابق رہنماوٴں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ایف آئی آر میں…
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
فائل:فوٹو
ممبئی:سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل ہیزل کیچ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
دونوں نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنائی۔…
پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں،برطانوی ہائی کمشنر
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاکہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا اہم ترین اتحادی اور فرنٹ لائن ملک ہے پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج امن کے لیے جانوں کی صورت میں…
میٹا کا دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا ماڈل پیش
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔
توقع ہے…
بھارتی سکول ٹیچرکی مسلمانوں سے نفرت،ہندو طالب علم سے مسلمان بچے کوتھپڑلگوادئیے
فوٹو:سوشل میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک پرائیویٹ اسکول میں خاتون ٹیچر کلاس میں موجود طلبہ کو مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ہدایت کرتی ہے جس کی ویڈیو اب پولیس کو بھی مل گئی ہے، اب اس ٹیچر کے خلاف محکمہ تعلیم کو…
ایمان مزاری اورعلی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسداد دہشتگردی اسلام آباد میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کے خلاف بغاوت، اکسانے اور دھمکانے کے کیس کی سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی گئی۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں…
معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا،سپریم کورٹ ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن کا مودی سرکار پر پلوامہ اور بالا کوٹ 2.0 کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کا الزام ،،معروف بھارتی قانون دان پرشانت بھوش کاکہناہے کہ…
بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کاآغاز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہوگئی دوطرفہ تجارت کے تحت پاکستان چین اقتصادی راہداری فعال،،،یہ اقدام چین اور پاکستان کے درمیان سرحد پار تجارت کو مزید فروغ دینے میں مدد گار ثابت…