جنوبی افریقا،جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ، 63 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
جوہانسبرگ :جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔ یہ عمارت بے گھر افراد کی رہائش گاہ تھی جو انہیں لیز پر دی گئی تھی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں…
پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے،جلیل عباس جیلانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ امن مشن کی استعداد کار میں اضافے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے، دنیا میں قیام امن کیلئے پاکستان نے بھرپور…
امریکی کرنسی کی اونچی اڑان ،ڈالر 322 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی : انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔
اوپن مارکیٹ میں 322 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ 328 روپے میں بھی دستیاب نہیں۔
امریکی ڈالر دوہفتوں سے…
برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے
فائل:فوٹو
لندن: کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں ان کی برسی کی تقریبات منائی جائیں گی۔
پرنسس آف ویلز جنہیں دنیا لیڈی ڈیانا کے نام سے جانتی ہے یکم جولائی…
سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام عدالت میں چیلنج
فائل:فوٹو
پشاور: ملک بھر کے بجلی صارفین سے بلوں میں مختلف ٹیکسز وصول کرنے کے ساتھ ساتھ واپڈا اور دیگر سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت ایک…
شیریں مزاری ای سی ایل کیس، آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
ہائی کورٹ نے نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت سے قبل آئی جی 25 ہزار روپے پٹیشنر شیریں…
ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کردی۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی اور ایف آئی اے کو حکم دیا کہ ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر نہ لے…
مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف احتجاج، پہیہ جام، شٹرڈاوٴن ہڑتال
فائل:فوٹو
راولپنڈی، لاہور، مظفرآباد:ملک کے مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف احتجاج، پہیہ جام، شٹرڈاوٴن ہڑتال ، مظفرآباد میں آج پہیہ جام، پشاور میں بھی شٹرڈاوٴن ہڑتال ہے، باغ آزاد کشمیر میں ٹیلرز سلائی مشینیں لے کر سڑکوں پر نکل کر…
پیمرا نے نجی ٹی وی کے ڈرامہ ’حادثہ‘ کو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیمرا نے نجی ٹی وی کے ڈرامہ ’حادثہ‘ کو نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ ڈرامے ’حادثہ‘ پر پیمرا ایکٹ کے سیکشن 27 کے تحت فوری پابندی عائد کرتے ہوئے مذکورہ معاملہ ادارے کی کمیٹی کونسل آف کمپلینٹس کو بھجوادیا گیا۔…
جماعت اسلامی کا بجلی کے بھاری بلوں پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان
فائل:فوٹو
کندھ کوٹ: جماعت اسلامی نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا جبکہ خیبرپختونخوا بار کونسل نے بھی بلوں میں اضافے کے خلاف عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔سراج الحق کاکہناہے کہ یہ بجلی کا بل نہیں بلکہ موت کا…
بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں کمی کے معاملے پر نگران حکومت کو جواب دیدیا کہا ہے کہ بل جتنے بھی آئیں ادا کرنا پڑیں گے ،آئی ایم ایف کا حکومت کو جواب، ادائیگی کرنا پڑے گی جبکہ عالمی مالیاتی فنڈز نے بجلی پر سبسڈی دینے…
پنجاب انتخابات کیس ،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست خارج کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل مسترد کر دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ جب بھی آئینی خلاف ورزی ہوگی عدالت مداخلت کرے گی۔
چیف جسٹس…
خاتون کے دماغ سے تین انچ لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا
فائل:فوٹو
کینبرا: آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔ ڈاکٹر نے چمٹی سے کیچوے کو باہر نکالا اور باہر نکلنے کے بعد وہ مسلسل حرکت کرتا رہا۔
خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا…
دریائے ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں،زمینی رابطے منقطع
فائل:فوٹو
بہاولنگر، پاکپتن، بہاولپور: دریائے ستلج کے سیلاب کی تباہ کاریاں نہ رکیں، مزید سینکڑوں آبادیاں ڈوب گئیں اور زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔دریائی بیلٹ کے سکول بھی بند ہیں جبکہ بجلی سپلائی کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔
دریائے…
دلہن کی عمر 25 سال سے کم ہونے پر نقد انعام دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین نے دلہن کی عمر 25 سال سے کم ہونے پر نقد انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ نقد انعام کا اعلان نوجوانوں کو شادی کی جانب راغب کرنے اور پیدائش کی شرح کی کمی کو پورا کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین…
سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کردیاگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کردیاگیا، ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت کےلئے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 10 ستمبر کو 6 گھنٹے کےلئے پاکستان…
صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ،وزارت قانون
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارت قانون کاکہنا ہے کہ صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔ اس ترمیم کے تحت انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار اب الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام…
سپریم کورٹ نے نیب ترمیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی رپورٹ طلب کر لی
فائل :فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترمیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی تازہ ترین رپورٹ طلب کر لی، چیف جسٹس پاکستان نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا احتساب جمہوریت کی بنیاد ہے. انتخابات اور ووٹ بھی حکومت اور ارکان پارلیمنٹ کے احتساب کا…
ایشیاکپ میں پاکستان کا اچھاآغاز، نیپال کو238 رنز سے ہرادیا
نیپال کی ٹیم 343 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں 104 رنز پر ہمت ہار گئی، شاداب خان نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس…