وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں انجکشن متعارف کرادیاگیا
فائل:فوٹو
لندن:وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں نئی دوا متعارف کرائی گئی ہے، دوا بنانے والی کمپنی نووو نارڈسک نے انجکشن کی شکل میں ’ویگووی‘ کو صارفین کے لیے پیش کیا ہے۔
یورپ میں ایک ماہ کے دوران مذکورہ دوا کو دوسری بار متعارف کرایا گیا ہے…
پرویز الٰہی کو رہا کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم…
پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست میں انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سے ایک ہفتہ میں رپورٹ طلب کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے صداقت عباسی کے مبینہ اغواء…
لاہور ہائیکورٹ کا چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کے حکم کے باوجود پولیس نے لاہور سے پرویز الہٰی کو گرفتار کیا تھا جس پر جسٹس امجد نے برہمی…
حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 980 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر
فائل:فوٹو
لاہور: حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 980 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں تین دن قبل آغاز کر دیا گیا۔
تین روز تقریبات کے دوران علمی کانفرنس، قرآت، نعت خوانی اور سماع کی محفلیں سجائی گیئں ، زائرین کی تواضع کیلئے…
نیب ترامیم کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اب سوموٹو نہیں لیتے، میری ریٹائرمنٹ قریب ہے،…
احتساب عدالت نےالقادرٹرسٹ کیس میں بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے احتساب عدالت نےالقادرٹرسٹ کیس میں بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی القادرٹرسٹ کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں تحریک انصاف کے رہنما و وکیل بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی گی۔…
انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے،نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، وقت پر الیکشن کے انعقاد کیلئے کوشاں ہیں، حلقہ بندیاں مناسب وقت پر مکمل ہوجائیں گی، جس میں ایک ماہ اور اس سے زائد عرصہ بھی لگ سکتا…
بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا، اقرا عزیز
فوٹو فائل
لاہور: اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا، اقرا عزیزنے کہا ان کی جلد شادی اور ان کے ہاں بچے پیدا ہوں۔
اقرا عزیز کا ایک نجی ٹی وی شو کو دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو…
صدر شی جن پنگ جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،چینی وزارت خارجہ کی تصدیق
فائل فوٹو
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ بھارت ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں نہیں جائیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ پریمیئر لی کیانگ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس…
بشریٰ بی بی کی مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے درخواست پر فریقین سے جواب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے دائر…
خواجہ آصف کا شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف نے…
اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش ،موسم خوشگوار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوار ہو گیا جس…
تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویزالہٰی رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویزالہٰی رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار،پرویز الہٰی کو پولیس لائینز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا۔
پرویز الہٰی کو اے ٹی ایس اور سادہ ملبوس اہلکار گرفتار کر کے لے گئے، اسلام…
بھارتی اوپنرزنے شاہین ونسیم کے سامنے پے بسی کا غصہ نیپال پر اتار دیا
فوٹو: ٹوئٹر بی سی سی آئی
پالی کیلے: بھارتی اوپنرزنے شاہین ونسیم کے سامنے پے بسی کا غصہ نیپال پر اتار دیا، ایشیاکپ میں گروپ اے کے اہم میچ میں نیپال 10 وکٹوں سے شکست دے دی، روہت شرما 74اور شبھمان گل 67 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔
دونوں اوپنرز…
تحریک انصاف نے 16 ماہ کی مہنگائی کےاعدادو شمارجاری کردئیے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف نے 16 ماہ کی مہنگائی کےاعدادو شمارجاری کردئیے، پی ٹی آئی نے شہبازشریف کی زیر قیادت پی ڈی ایم حکومت کی ظالمانہ مہنگائی کا چارٹ پیش کیا ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 16…
آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی پرریلیف پلان مستردکردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی پرریلیف پلان مستردکردیا، آئی ایم ایف نے پلان مسترد کرتے ہوئے 15 ارب روپے سے زائد کا اثر بتایا، آئی ایم ایف نے 15 ارب کی مالیاتی گنجائش پوری کرنے کا پلان بھی مانگ لیا۔
ذرائع کے…
گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
فائل:فوٹو
کراچی : گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان شہید ہوگئے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث…
عدالت کو آگاہ کئے بغیر ایمان مزاری کو گرفتار کرنے سے روک دیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر عدالت کو آگاہ کئے ایمان مزاری کی کسی کیس میں گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس نمٹا رہے ہیں، کوئی ایف آئی آر ہو تو آپ عدالت کو آگاہ کریں گے۔
عدالت عالیہ میں ایمان مزاری کی…
پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری ، توہین عدالت پر آئی جی پنجاب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کے معاملے پر آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں مرکزی صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی کو بحفاظت…