حضرت امام حسین کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو راولپنڈی، کراچی، لاہور: ملک بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ چہلم کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔ راولپنڈی ، لاہور، کراچی ،…

آئی ایم ایف کی جانب سے 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے 400 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔ 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کی منظوری دے دی۔ صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر…

چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر2 حملے،4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر2 حملے،4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک، افغانستان سے آئے دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے 4 جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ،پرویز الہٰی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پرویز الہٰی کے جسمانی…

پاکستان نے سپرفور کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو7وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان نے سپرفور کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو7وکٹوں سےہرادیا، ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں بنگلہ دیشی ٹیم جلد آوٹ ہوگئی، پاکستان نے بنگلادیش کے 194 رنز کے ہدف کو 3 وکٹوں کے نقصان پر 39 اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل کرلیا۔…

وکی کوشل نے کترینہ کیف کے ساتھ شادی کی وجہ بتادی

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل نے انکشاف کیا کہ انہیں کترینہ کیف کی کونسی ادا بھا گئی۔ بھارتی اداکار نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو…

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، حتمی سکواڈ کی آئی سی سی کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے…

پرویز الہی نے دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ۔ سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام…

حکومت کا غیر قانونی معاشی سر گرمیوں کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے غیر قانونی معاشی سر گرمیوں کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ڈالر کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منظم جرائم کے کارٹلز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاوٴن شروع کر دیا ہے۔…

اگر میری مانی سے شادی نہ ہوتی تو میں 5 سے 6 شادیاں کرچکی ہوتی،اداکارہ حرا مانی

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ میں بہت دل پھینک ہوں اگر میری مانی سے شادی نہ ہوتی تو میں اب تک 5 سے 6 شادیاں کرچکی ہوتی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے نجی ٹی وی پروگرام میں اپنی اداکاری، کیریئر…

سائفر کیس، ایف آئی اے کے وکلاء نے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے کے وکلاء نے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی درخواست پر سماعت…

ای سی ایل کیس ، شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔جبکہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آئی جی اسلام آباد کو 25 ہزار روپے جرمانہ ادا کر کے رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔…

پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 کی جنگ میں مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے باوجود اٹک جیل میں رکھنے سے متعلق فیصلے کا ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے باوجود اٹک جیل میں رکھنے سے متعلق فیصلے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ عدالت کا کہا کہ آئندہ سماعت تک بتایا جائے کہ کیا اس حوالے سے کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔…

شہداء ہمارے ماتھے کے جھومر ہیں،نگراں وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: نگراں وزیر ِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ شہداء ہمارے ماتھے کے جھومر ہیں ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔ہماری جانب سے چھوٹا سا نذرانہ شہداء اور ان کے پیاروں کی تکریم ہے۔ 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے…

پاکستان کی مسلح افواج ہر طرح کے اندرونی و بیرونی خطرات کیخلاف دفاع وطن کیلئے پرعزم ہیں، عسکری قیادت

فائل:فوٹو راولپنڈی :چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کی جانب سے 58ویں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر شہداء اور ان کے لواحقین کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سروسز چیفس کا کہناہے کہ 6…

یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

فائل:فوٹو کراچی : ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، تقریبات میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان…

ایشیا کپ، سپر فور میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہوں گے

فوٹو : فائل لاہور: ایشیا کپ، سپر فور میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہوں گے، پہلے سپر فور میچ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے. آج کے میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں…

افغانستان سری لنکا سے شکست کے بعد سپرفورمرحلے سے آوٹ ہوگیا

فوٹو: ٹوئٹر لاہور: ایشیا کپ گروپ بی کے تیسرے میچ میں افغانستان سری لنکا سے شکست کے بعد سپرفورمرحلے سے آوٹ ہوگیا، افغانستان کے فضل حق فاروقی تک ایک بار پھر بات پہنچی اور ایک بار پھر ہارٹیم ہار گئے، دوسرے اینڈ پر راشد خان بے بسی کی تصویر…

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کاامکان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کیلئے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاوٴنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔متعارف کرایا جانے والا دوسرا فیچر سیٹنگز کے انٹرفیس کا…