عدالت نے 71 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
فائل:فوٹو
لاہور: جلاوٴ گھیراوٴ کرنے اور شیرپاوٴ پل پر انتشار انگیز تقاریر کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے 71 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو جلاوٴ گھیراوٴ کرنے اور شیرپاوٴ پل پر…
انٹرنیٹ کا استعمال کن افراد کی دماغی کارکردگی کے لئے انتہائی مفیدہے
فائل:فوٹو
نیو یارک: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ معتدل اور مستقل انٹرنیٹ کا استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔
جرنل آف دی امیریکن جیریئٹکس سوسائٹی کے اگست کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ…
حریم فاروق کی ساحل کنارے تصاویر نے اداکارہ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے
فوٹو فائل
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور تھیٹر، فلم، ٹیلی ویژن اداکارہ اور فلم پروڈیوسر حریم فاروق نے ساحل کنارے اپنی دلکش تصاویر جاری کر کے سب کی تعریفیں سمیٹ لیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حریم فاروق نے اپنی دلکش…
دنیا میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤکا خدشہ
فوٹو فائل
جینیوا: عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے خطرے سے خبردار کردیا ۔
عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ شمالی نصف کرہ میں موسم سرماکی شروعات سے قبل کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ہے ۔
ادارے…
شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 ستمبر کے لئے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، جسٹس…
گلگت بلتستان، حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پرپولنگ جاری
فائل:فوٹو
گلگت: گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ جاری ہے۔الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا سلسلہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور…
مراکش میں شدید زلزلہ،مرنے والوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی،متعدد عمارتیں منہدم
فائل:فوٹو
رباط: مراکش میں شدید زلزلہ،مرنے والوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی،متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں، قیامت خیز زلزلے نے ہر طرف تباہی مچا دی، زلزلے کے نتیجے میں سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو…
بلاول کاالیکشن کمیشن کو مرضی چلانے کااختیار دے کر 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ
فوٹو: فائل
کراچی: بلاول کاالیکشن کمیشن کو مرضی چلانے کااختیار دے کر 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ، سابق وزیر خارجہ اور ان کی پارٹی نے وہ قانون خود منظور کیا جس کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات ملتوی بھی کر سکتا ہے.
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول…
پی آر اے انتخابات میں عثمان خان صدر اور نوید اکبر سیکرٹری منتخب ہوگئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن المعروف پی آر اے انتخابات میں عثمان خان صدر اور نوید اکبر سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والے انتخابات میں دوگروپوں فاونڈر اور ورکنگ جرنلسٹ پینل کے درمیان مقابلہ تھا جس میں…
بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں کتے کے بچے کی انٹری، کوہلی کی اٹھکیلیاں
فوٹو: سوشل میڈیا
کولمبو: بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں کتے کے بچے کی انٹری، کوہلی کی اٹھکیلیاں،بعد میں دیگر کھلاڑی بھی کتے کے بچے کے ساتھ کھیلنے لگ گئے۔
یہ دلچسب صورتحال آج رات سری لنکا میں اس وقت پیدا ہوئی جب بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ…
بجلی چوری کے 1937سہولت کار آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بجلی چوری کے 1937سہولت کار آفیسرز کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا، ملک میں بجلی چوری کی سہولت کار افیسرز کےخلاف کی تقسیم کار کمپنیوں کی بڑی کارروائی مکمل کرلی گئی۔
ابتدائی طور پر گریڈ 17 سے20 کے 1937افسران کو ان کے عہدوں…
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گرکر ڈوب گیا
فائل:فوٹو
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں تربیتی مشن پر مامور ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس لاپتا ہوگئے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں…
شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
فائل:فوٹو
کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے باعث…
جاپان کا خلائی مشن چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچ گیا
فائل:فوٹو
ٹوکیو:جاپان کا خلائی مشن چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچ گیا، اس کے ساتھ ہی خلائی تحقیق کے سفر پر جاپان نے ایک اہم سنگ میل حاصل کیا۔جاپان کے خلائی مشن کی جانب سے کی گئی درست لینڈنگ ایک قابل ذکر پیش رفت ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں…
القادر ٹرسٹ کیس،فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے 18 ستمبر تک کی مہلت مل گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…
پرویز الہٰی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے…
پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے،ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔جبکہ بھارتی قیادت پاکستان کے بارے میں تبصروں کی بجائے اپنے چیلنجز پر توجہ دے۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے…
کرینہ کپور کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ اپنے ڈائیلاگ بھول جائیں گے
فائل:فوٹو
ممبئی :ورسٹائل ادکار جے دیپ اہلوت نے کہا ہے کہ اگر آپ فلم کی عکسبندی کے دوران کرینہ کپور کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ اپنے ڈائیلاگ بھول جائیں گے۔
فلم ‘جانِ جان’ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں جے دیپ اہلوت نے بالی وڈ کی بیبو کرینہ…
سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف تمام لنکس بلاک
فوٹو فائل
کراچی:سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران تفتشی افسر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبریٰ خان کے خلاف تمام لنکس بلاک کردیے ہیں۔
سوشل میڈیا پرجھوٹی مہم چلانے کے خلاف اداکارہ مہوش حیات اوررابعہ…
برطانوی ماہرین کا پانی کی گہرائی میں مستقل انسانی تحقیقی سٹیشن قائم کرنے کا اعلان
فوٹو فائل
لندن: برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب زیر آب ’ڈیپ‘ کے نام سے ایک مستقل انسانی تحقیقی سٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو 2027ء تک مکمل ہوگا، پراجیکٹ کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ زمین کی طرح سائنسداں پانی میں رہ کر آسانی سے…