ورلڈ کپ،قومی ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ
فائل:فوٹو
لاہور: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ ہوگئی، قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی بھارت جائے گی۔
دبئی پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم وہاں 9 گھنٹے قیام کرے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی میں ملوث قرار
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔امریکی جج کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ یہ ثابت نہیں کرسکے کہ انکی ایک پراپرٹی کا خواہش مند خریدار سعودی عرب میں موجود ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق جج…
ایشین گیمز،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، ہاکی میچ میں بنگلہ دیش کو زیر کیا
فوٹو: فائل
ہونگ زو: ایشین گیمز،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، ہاکی میچ میں بنگلہ دیش کو زیر کیا، پاکستان نے والی بال میچ جیت کر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
چین کے صوبے ہونگ زو میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے…
صحافی عمران ریاض سے لاہور میں اینکرز اور صحافیوں کے ایک گروپ کی ملاقات
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: صحافی عمران ریاض سے لاہور میں اینکرز اور صحافیوں کے ایک گروپ کی ملاقات ہوئی ہے، صحافی عمران ریاض س ملاقات کی جس کا گروپ فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔
گروپ فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے عمران ریاض کی صحت قابل رحم حد…
چیئرمین تحریک انصف عمران خان کو اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصف عمران خان کو اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا،انھیں عدالت کے حکم پر اٹک جیل سے راولپنڈی منتقل کیا گیا۔
پولیس عمران خان کو اٹک جیل سے ایک خصوصی قابلے میں اڈیالہ جیل راولپنڈی لے کر آئی…
بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تلخی ہونے کااعتراف کرلیا
فوٹو: فائل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ایشیا کپ کی غلطی ورلڈ کپ میں نہیں دہرائیں گے، بابراعظم کا کہنا تھا مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں پر اپنے سے زیادہ اعتماد ہے، یہ وہی لڑکے ہیں جنہوں نے ٹیم کو عالمی نمبر ون بنایا۔
ورلڈ کپ…
نگران وزیرداخلہ کے نوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پرہلچل مچ گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نگران وزیرداخلہ کے نوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پرہلچل مچ گئی ، سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے کہا تھا کہ قانون کے مطابق سلوک ہوگا۔
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے حالیہ بیان میں…
طیارے کا دستخط شدہ ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ روانگی سے قبل جمع کرائے جانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
کراچی :بارڈر ہیلتھ سروسز کا انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن 2015ء کے نکات پر عمل درآمد کے لیے ایئر پورٹس انتظامیہ نے طیارے کا دستخط شدہ ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ روانگی سے قبل ایئر پورٹ آفس میں جمع کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بارڈر ہیلتھ…
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ سماعت بھی اوپن کورٹ میں ہو گی۔پراسیکیوٹرز نے حساس معلومات اور دستاویزات کے باعث ان کیمرا پروسیڈنگ کی…
اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق…
احتساب عدالت ، 190 ملین پاوٴنڈ کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع کر دی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل…
ایک سال میں جیل اور کورٹ کچہری دیکھ لی، دہشتگرد بھی بنا دیا گیا،شاہ محمود قریشی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ 40 سال سیاست کی، 39 سال ایک پرچہ نہیں ہوا تھا لیکن ایک سال میں جیل اور کورٹ کچہری دیکھ لی، دہشتگرد بھی بنا دیا گیا۔ انہیں معلوم نہیں برف پگھلی ہے یا نہیں لیکن جو…
چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری آرڈر جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے سنٹرل جیل اڈیالہ منتقل کرنے کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔عدالت نے کہا کہ پٹیشنر کو جیل میں وہ تمام سہولیات مہیا کی جائیں جس کے وہ حقدار ہیں۔عدالت نے جیل میں جم کا سامان…
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان حد سے تجاوزہے ،راناثناء اللہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کو "حد سے تجاوز" قرار دے دیا ۔
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے بیان کو ’حد سے تجاوز‘ قرار دیتے…
فاطمہ کی ہلاکت کیس ، ملزمہ حنا شاہ نے پولیس کو گرفتاری دیدی
فائل:فوٹو
خیرپور: رانی پور حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ حنا شاہ نے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی۔
ایس ایس پی کے مطابق ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس سٹیشن خیر پور منتقل کر دیا گیا ہے اور اسے آج انسداد دہشت گردی کی عدالت…
صنم جاوید سمیت چار خواتین جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید سمیت 4 خواتین کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق صنم جاوید سمیت تحریک انصاف کی چاروں خواتین رہنماوٴں کو جناح ہاوٴس پرحملے کے دوسرے مقدمے میں…
راولپنڈی پولیس کو شیخ رشید سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے راولپنڈی پولیس کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کے حوالے سے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی…
سکیورٹی فورسز کا تیرہ میں آپریشن ،3 دہشتگردہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز…
انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی،نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ جمہوریت میں پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او…
چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اٹک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کاکہناہے کہ نے کہا کہ میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی نہ کرنے کا…