اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
فوٹو: فائل
اسلام آباد:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جامعہ میں طالبات حراسگی معاملہ کی تحقیقات کیلئے قائم اعلی سطح کی کمیٹی نے جنسی زیادتی، نازیبا ویڈیوز بابت کسی بھی…
الیکشن کمیشن 90 دن کے اندرانتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے صدرمملکت
فوٹو: فائل
اسلام آباد:الیکشن کمیشن 90 دن کے اندرانتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا چيف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہکے نام خط ،صدرمملکت نے 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا۔
صدر مملکت کی طرف سے…
برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ، شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کیا۔
ملاقات کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ سوالات کے جواب دیے بغیر روانہ ہوگئیں۔
برطانوی ہائی کمشنر…
بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا،آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اوروزارت خزانہ و وزارت توانائی کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہیں ہو سکی ہے ۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس…
افغان حکام افغان کی ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں سے متعلق غلط بیانی کاانکشاف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔
ذرائع کے مطابق افغان حکام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے آئٹمز کی قیمتوں کے…
ثانیہ مرزا نے ایک پاکستانی اداکارہ کو متاثر کن شخصیت قراردیدیا
فائل:فوٹو
حیدرآباد: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میں آپ کو فالو کرتی ہوں اور آْپ جو بھی کچھ کرتی ہیں اسے دیکھتی ہوں۔
مشہوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے…
نیلم منیر کی دلکش عروسی جوڑے میں سج دھج ،حسن کو مزید چار چاند لگ گئے
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے دلکش عروسی جوڑے میں سج دھج کر اپنے مداحوں کی جانب سے تعریف کے ٹوکرے سمیٹ لیے۔
عروسی جوڑے نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے حسن کو مزید چار چاند لگا دیئے۔
پاکستانی…
وفاقی اور چاروں صوبائی وزرائے قانون کا انتخابی شیڈول سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیار پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی اور چاروں صوبائی وزرائے قانون نے انتخابی شیڈول سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیار پر اتفاق رائے کر لیا، وزرائے قانون نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔
نگراں وفاقی وزیر قانون احمد عرفان…
تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔
پی…
امریکا 5 قیدیوں کی رہائی کے بدلے ایران کو 6 بلین ڈالر فنڈز منتقل کرے گا
فوٹو فائل
واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ نے 5 امریکی قیدیوں کے بدلے 6 بلین ڈالر فنڈز ایران کو منتقل کرنے کی اجازت دے دی، فنڈز جنوبی کوریا سے قطر منتقل کیے جائیں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کی کمیٹیوں کو بھیجی گئی دستاویز…
ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے ایف اے۔ایف ایس سی سالانہ امتحانات نتائج اعلان کر دیا ہے طالبات اس بار بھی طلبہ پر بازی لے گئیں۔
کامیابی کا مجموعی تناسب 53.94 فیصد رہا امتحان میں 62395 طلبہ شریک 33111 پاس 28215 فیل ہوگئے ۔…
سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کی۔
…
سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:خصوصی عدالت نے اٹک جیل میں سماعت کرتے ہوئے سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی ا?ئی کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک جیل میں…
توشہ خانہ ریفرنس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن…
فواد حسن فواد کے وفاقی وزیربنتے ہی نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ مقرر
فوٹو:فائل
اسلام آباد: فواد حسن فواد کے وفاقی وزیربنتے ہی نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ مقرر،مسلم لیگ کے صدر شہبازشریف نے اعلان کیاہے کہ قائد مسلم لیگ ن 21 اکتوبر کو پاکستان واپس جائیں گے۔
سولہ ماہ تک وزیراعظم رہ کر واپس لندن جانے والے…
کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار
فائل:فوٹو
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔
بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی…
نیب نے 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل میں فیصل واوڈا اور علی زیدی کوبھی طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف و دیگر کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور علی زیدی کو 14 ستمبر کو…
چینی، کھاد اور گندم سمگلنگ کی رپورٹ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی، کھاد اور گندم سمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ رپورٹ میں گندم کی سمگلنگ میں ملوث 592 ذخیرہ اندوزں کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ گندم کی سمگلنگ میں 26 سمگلرز شامل ہیں۔…
سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، انہوں نے رانا مقبول…
آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں بینچ نے ایک سال سات ماہ پہلے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے 17 صفحات…