پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے توہین عدالت کی درخواست خارج…

چھ ملکی ٹورنامنٹ ،پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد:سعودی عرب میں 6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ…

ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں،شاہ رخ خان

فوٹو فائل ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں۔ اداکار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے فینز سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ شاہ رخ خان کے ایک مداح نے…

فرانس کا آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم

فوٹو فائل پیرس: فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے ریڈیو فریکوئنسی کی نگرانی کرنے والے ادارے (اے این ایف آر) نے…

خلائی جہازجیسادنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک مرکز نگاہ بن گیا

فوٹو فائل بیجنگ: چین نے دس برس کی منصوبہ بندی اور تعمیر کے بعد دنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک کا افتتاح کردیا ہے جس کی بیرونی عمارت کسی سائنس فکشن فلم کے بڑے خلائی جہاز کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ صوبہ زوہائی میں واقع اس پارک کا پورا نام…

دنیا کا سب سے بلند قامت کتادم توڑ گیا

فوٹو فائل ٹیکساس: دنیا کا سب سے بلند قامت کتا، زیئس اب اس دنیا میں نہیں رہا اور اس نے آخری سانس اپنی مالکن کی گود میں لی ہے۔ زیئس نامی کتا ایک غیرمعمولی اہمیت کا حامل جانور تھا۔ اس کا قد ایک میٹر تک بلند تھا اور دنیا بھر میں مشہور ہوا…

ایریکا رابن نے "مس یونیورس پاکستان” کا ٹائٹل جیت لیا

فوٹو فائل دبئی: ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے کے…

حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا ظالمانہ اضافہ کردیا،ڈیزل بھی مہنگا

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا ظالمانہ اضافہ کردیا،ڈیزل بھی مہنگا ہوگیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری، فوری نافذ العمل کردیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پریس…

ارکان پارلیمنٹ،7وزرائے اعظم سمیت 450 شخصیات کے کیسز دوبارہ کھل گئے

فوٹو: سب نیوز فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کی طرف سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے بعد ارکان پارلیمنٹ،7وزرائے اعظم سمیت 450 شخصیات کے کیسز دوبارہ کھل گئے، جبکہ 1809مبینہ کرپشن کیسز،انویسٹی گیشنز ،انکوائریاں دوبارہ اوپن ہوجائیں گی، یہ…

نیب ترامیم کی روشنی میں رواں سال احتساب عدالتوں سے 22 مقدمات واپس بھیجے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیب ترامیم کی روشنی میں رواں سال احتساب عدالتوں سے 22 مقدمات واپس بھیجے گئے جب کہ نیب ترامیم کی روشنی میں 25 مقدمات دیگر متعلقہ فورمز کو بھیج دیے گئے۔ نیب نے سپریم میں مقدمے کی سماعت کے دوران ترامیم سے فائدہ حاصل…

پی آئی اے مالی بحران ، طیاروں کی کمی کے باعث اندرون ملک جانے والی پروازیں منسوخ

فائل:فوٹو کراچی: مالی بحران کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر ہے، طیاروں کی کمی کے باعث اندرون ملک جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی سے رحیم یار خان جانے والی دو طرفہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ کراچی سے اسلام…

کوئٹہ ولی تنگی کے قریب فائرنگ کے تبادلہ، 3 دہشت گرد ہلاک پاک فوج کا صوبیدار شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی: کوئٹہ ولی تنگی کے قریب فائرنگ کے تبادلہ، 3 دہشت گرد ہلاک پاک فوج کا صوبیدار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 14ستمبر کو دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جہاں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان…

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا، کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔ رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ سماعت کرے گا، آٹھ رکنی لارجر پہلے ایکٹ پر…

دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں کتنا معاوضہ لیا اداکارہ نے بتادیا

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں کتنا معاوضہ لیا تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ بالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کے لیے کروڑوں روپے معاوضہ لینے والی میگا اسٹار دپیکا پڈکون نے ایک…

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا معاملہ…

گڈٹوسی یو آل مائی فرینڈز،چیف جسٹس کا آخری کیس کے دوران وکلاء سے مکالمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کورٹ روم میں آخری کیس کے دوران وکلاء سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ”گڈٹو سی یو آل مائی فرینڈز“۔ اللہ کا شکرگزار ہوں کہ جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کے لیے خدمت لی، اللہ کے لیے اپنا…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار، کیسز بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست قابل سماعت قرار دے دیں۔عدالتی فیصلے میں کہاگیا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دی جاتی ہے، 500 ملین کی حد تک کے ریفرنس نیب…

سارہ شریف قتل کیس ، تینوں ملزمان پر فرد جرم عائد ،آج عدالت پیش کیاجائے گا

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ میں 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کیس میں والد، سوتیلی ماں اور چچا پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تینوں کو آج گلڈ فورڈ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، دو روز قبل مقتولہ سارہ کے والد عرفان شریف، سوتیلی ماں بینش بتول…

طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا،آمدورفت بحال

فائل:فوٹو پشاور :افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے،…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ چوہدری پرویزالہٰی سے دوران ریمانڈ کچھ برآمد نہیں ہوا، ایف آئی آر میں بھی وہ نامزد نہیں ہیں۔ انسداد…