سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کامعاملہ ، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرٹینڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب کرلی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اسلام آباد کے جج…

چین جی77 کے رکن ممالک کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے، لی شی

فوٹو: شِنہوا فائل ہوانا: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی شی نے کہا ہے کہ چین جی77 کے رکن ممالک کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے، لی شی کا کہنا تھا کہ مضبوط یکجہتی کے ذریعے زیادہ ترقی کے حصول کے…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے،نگران وزیراعظم وفد کے ہمراہ امریکہ گے ہیں۔ نگران وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے،وزیرِ اعظم نیویارک…

کون ہے وہ جو پارلیمنٹ کے منظورکردہ بل پردستخط نہیں ہونے دے رہا؟ احمد لدھیانوی

فوٹو: فائل اسلام آباد: دفاع صحابہ و دفاع پاکستان کانفرنس سے سربراہ سنی علما کونسل پاکستان مولانا محمد احمد لدھیانوی نےخطاب  میں کہا کون ہے وہ جو پارلیمنٹ کے منظورکردہ بل پردستخط نہیں ہونے دے رہا؟ احمد لدھیانوی کا کہنا تھا جب قومی اسمبلی و…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی،…

امریکی تحریک انصاف سے الگ ہونے والے پرویز خٹک سے ملنے پہنچ گے

فوٹو: فائل پشاور: امریکی تحریک انصاف سے الگ ہونے والے پرویز خٹک سے ملنے پہنچ گے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خان خٹک سے خصوصی ملاقات کی۔  امریکی قونصل جنرل شانتی مور نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے آفس کا دورہ…

قاضی فائزعیسیٰ کے چیف جسٹس سپریم کورٹ بننے پرمریم نواز نے کیا کہا؟

فوٹو: فائل لاہور:قاضی فائزعیسیٰ کے چیف جسٹس سپریم کورٹ بننے پرمریم نواز نے کیا کہا؟ مسلم لیگ ن کے تنظیمی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں…

ایشیاکپ،مختصرترین فائنل 7ویں اوورمیں ختم،انڈیاایشین چیمپئن بن گیا

فوٹو: ٹوٹر کولمبو:ایشیاکپ،مختصرترین فائنل 7ویں اوورمیں ختم،انڈیاایشین چیمپئن بن گیا،100 اوور کا میچ 23 اوورمیں ختم ہوگیا،بھارتی اوپنرزنے ہدف 6.1 اوور میں حاصل کرلیا۔ سری لنکا میں کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…

قاضی فائز عیسیٰ کل بطور چیف جسٹس پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی پہلی سماعت

فوٹو:فائل اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کل بطور چیف جسٹس پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی پہلی سماعت کریں گے اس کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے سابق چیف جسٹس عمر…

قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس آف پاکستان کا  حلف اٹھا لیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس آف پاکستان کا  حلف اٹھا لیا صدر مملکت عارف علوی نے ان سے ان کے عہدہ کا حلف لیا، جس کے بعد وہ 29 ویں چیف جسٹس پاکستان بن گے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب…

سیاسی اسکرپٹ کے عین مطابق راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

فوٹو: سکرین گریب لندن: سیاسی اسکرپٹ کے عین مطابق راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے، قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر اعتمان کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔…

سیف کے عقیدے اور عمر پر بات نہیں ہونی چاہیے،کرینہ کپور

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان کے عقیدے اور عمر پر بات نہیں ہونی چاہیے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ شادی میں عمر اورعقیدے سے فرق نہیں پڑتا۔ ہم…

سردست عام انتخابات کے التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا،نگراں وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں معاونت کے سلسلے میں نگراں حکومت کئی اقدامات کر چکی ہے امن و امان اور سرحدی صورتحال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ یہ بات پھر واضح…

چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اینٹی کرپشن پنجاب کا ایکشن، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیاگیا۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویزالہٰی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جس کے بعد انہیں گرفتار…

کل ساری دنیا میں بریکنگ نیوز تھی کہ پاکستان میں 2027 افراد کرپشن کے شکنجے میں دوبارہ آگئے ،شیخ رشید

فوٹو:فائل راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’ٹرپل ایس‘ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس شارٹ سویٹ اور سمارٹ فیصلے سے پاکستان کی سیاست میں زلزلہ آگیا ہے۔…

بھارت کا افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع سے انکار 

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔ افغانستان کی دوست ہونے کی دعویدار مودی سرکار نے اپنے ملک میں موجود افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع کرنے اور اسکالرشپس دینے سے انکار…

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست ضمانت دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں انہوں نے عدالت سے ضمانت پر رہا…

پاکستانی طالب علم نے امارات میں ملک کا نام روشن کردیا

فائل:فوٹو دبئی :پاکستانی طالب علم عبداللہ زمان نے متحدہ عرب امارات میں میٹرک کلاس میں ٹاپ کرکے اپنے ملک کا نام روشن کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ زمان نے مزید کامیابیاں حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دھرنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے گورنر ہاوٴسز کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے ا?ئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…