صنم جاوید سمیت چار خواتین جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید سمیت 4 خواتین کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق صنم جاوید سمیت تحریک انصاف کی چاروں خواتین رہنماوٴں کو جناح ہاوٴس پرحملے کے دوسرے مقدمے میں…

راولپنڈی پولیس کو شیخ رشید سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے راولپنڈی پولیس کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کے حوالے سے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی…

سکیورٹی فورسز کا تیرہ میں آپریشن ،3 دہشتگردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز…

انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ جمہوریت میں پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او…

چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اٹک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کاکہناہے کہ نے کہا کہ میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی نہ کرنے کا…

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع

فائل:فوٹو اٹک: سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات…

سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کی اسلام آباد میں خصوصی تقریب

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کی اسلام آباد میں خصوصی تقریب،اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا کہ آج سعودی عرب کا قومی دن ہے میں سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں پاکستانی حکومت اور…

بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے، کل روانگی ہوگی

فوٹو:فائل اسلام آباد: بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے، کل روانگی ہوگی،پاکستان کو29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلنا ہے۔ بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے پاکستان ٹیم کو ویزوں اجرا میں تاخیر کے باعث…

عمران ریاض کا 22 کلو وزن کم ہوگیا، ذہنی صحت بھی متاثر ہوئی ہے

فوٹو: فائل لاہور: پولیس کی طرف سے آج رہا کئے گئے سینئر صحافی اینکر عمران ریاض کا 22 کلو وزن کم ہوگیا، ذہنی صحت بھی متاثر ہوئی ہے۔ اس حوالے سے عمران ریاض سے ملاقات کے بعد سینئر صحافی فہد شہباز خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران ریاض خان کی…

کتے کی فروخت پر جھگڑا تین جانیں لے گیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں کتے کی فروخت پر جھگڑا ہوگیااس فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔مرنے والوں میں ایک تین سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بچے سمیت 5 افراد کتا خریدنے ایک لگڑری…

نواز شریف کی وطن واپسی،لیگی قیادت کو استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی امید

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویڑنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان لانے کا ٹاسک دے دیا۔ مسلم لیگ ن کی قیادت کو نواز شریف کے استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی…

وزارت مذہبی امورکا مختصر دو رانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے مختصر دو رانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمدکاکہناہے کہ مختصر حج کا دورانیہ 18سے 30دن تک کیا جا سکتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا جس…

بینائی سے محروم کرنے والے نجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد : بینائی سے محروم کرنے والے ایواسٹین انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ایوسٹین انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع…

اٹک جیل انتظامیہ کی عمران خان کو پولیس کے ساتھ بھیجنے سے انکار، گاڑیاں خالی واپس روانہ

فوٹو: فائل اٹک: اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پولیس کے ساتھ بھیجنے سے معذرت، گاڑیاں واپس چلی گئیں، پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کیلئے اٹک جیل پہنچی تھی۔ غیرشرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا لاہور کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند

فائل:فوٹو لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا آج سے صوبائی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند کر دیا گیا۔سی ٹی او مستنصر فیروز کا کہنا تھا کہ قیمتی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ سی ٹی او لاہور مستنصر…

ایشین گیمز، دو مرتبہ کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اس بار کوئی میڈل نہ جیت سکی

فائل:فوٹو بیجنگ:ایشین گیمز کے کرکٹ کے مقابلے میں برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست ہو گئی۔ بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔بنگلا دیش نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔…

آئندہ عام انہی ووٹرز لسٹوں پر ہوں گے، کوئی ردوبدل نہیں ہوگا،الیکشن کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستا ن کاکہناہے کہ ووٹر لسٹوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جا سکے گا، آئندہ عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے۔ پنجاب بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے ڈیٹا کے مطابق صوبے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد…

ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا۔ زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…

جناح ہاوٴس حملہ کیس ،صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: جناح ہاوٴس حملہ کیس میں پراسیکیوشن نے صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جناح ہاوٴس حملہ کیس میں پراسیکیوشن انسداد دہشت گردی کی جانب سے صنم جاوید ، روبینہ جمیل سمیت…

ای سگریٹ نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا سکتی ہے ،طبی ماہرین

فائل:فوٹو ٹیکساس: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے کہا کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام…