بشریٰ بی بی کا آڈیو لیک کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے ساتھ یکجا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کا آڈیو لیک کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے ساتھ یکجا کر دیا۔ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس طلبی نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت میں…

کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افرادموت کے زندگی کی بازی ہارگئے  پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹا جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے بچوں اور خاتون…

صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف اپیل تیار

فائل:فوٹو لاہور:جناح ہاوٴس حملہ کیس میں گرفتار صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف پراسکیوشن نے اپیل تیار کرلی۔ صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف اپیل پراسکیوٹر جنرل کی منظوری کے بعد دائر ہوگی۔ اپیل میں صنم…

ایشین گیمز، نیپال نے ٹی20فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

فائل:فوٹو ایشین گیمز، نیپال نے ٹی20فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی،ایشین گیمز میں کرکٹ کے ایونٹ میں نیپال نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کر تے ہوئے رنز کاپہاڑ کھڑاکردیا۔ نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ…

عراق میں شادی کی تقریب میں خوفناک آتشزدگی دلہا دولہن سمیت100 افراد ہلاک

فائل:فوٹو بغداد:عراق میں شادی کی تقریب میں خوفناک آتشزدگی دلہا دولہن سمیت100 افراد ہلاک ،عراق کے علاقے حمدانیہ میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ شادی ہال میں لگی اور اس…

ورلڈ کپ،قومی ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ

فائل:فوٹو لاہور: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ ہوگئی، قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی بھارت جائے گی۔ دبئی پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم وہاں 9 گھنٹے قیام کرے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی میں ملوث قرار

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔امریکی جج کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ یہ ثابت نہیں کرسکے کہ انکی ایک پراپرٹی کا خواہش مند خریدار سعودی عرب میں موجود ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج…

ایشین گیمز،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، ہاکی میچ میں بنگلہ دیش کو زیر کیا

فوٹو: فائل ہونگ زو: ایشین گیمز،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، ہاکی میچ میں بنگلہ دیش کو زیر کیا، پاکستان نے والی بال میچ جیت کر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ چین کے صوبے ہونگ زو میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے…

صحافی عمران ریاض سے لاہور میں اینکرز اور صحافیوں کے ایک گروپ کی ملاقات

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: صحافی عمران ریاض سے لاہور میں اینکرز اور صحافیوں کے ایک گروپ کی ملاقات ہوئی ہے، صحافی عمران ریاض س ملاقات کی جس کا گروپ فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ گروپ فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے عمران ریاض کی صحت قابل رحم حد…

چیئرمین تحریک انصف عمران خان کو اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصف عمران خان کو اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا،انھیں عدالت کے حکم پر اٹک جیل سے راولپنڈی منتقل کیا گیا۔ پولیس عمران خان کو اٹک جیل سے ایک خصوصی قابلے میں اڈیالہ جیل راولپنڈی لے کر آئی…

بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تلخی ہونے کااعتراف کرلیا

فوٹو: فائل لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ایشیا کپ کی غلطی ورلڈ کپ میں نہیں دہرائیں گے، بابراعظم کا کہنا تھا مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں پر اپنے سے زیادہ اعتماد ہے، یہ وہی لڑکے ہیں جنہوں نے ٹیم کو عالمی نمبر ون بنایا۔ ورلڈ کپ…

نگران وزیرداخلہ کے نوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پرہلچل مچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران وزیرداخلہ کے نوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پرہلچل مچ گئی ، سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے کہا تھا کہ قانون کے مطابق سلوک ہوگا۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے حالیہ بیان میں…

طیارے کا دستخط شدہ ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ روانگی سے قبل جمع کرائے جانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو کراچی :بارڈر ہیلتھ سروسز کا انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن 2015ء کے نکات پر عمل درآمد کے لیے ایئر پورٹس انتظامیہ نے طیارے کا دستخط شدہ ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ روانگی سے قبل ایئر پورٹ آفس میں جمع کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بارڈر ہیلتھ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ سماعت بھی اوپن کورٹ میں ہو گی۔پراسیکیوٹرز نے حساس معلومات اور دستاویزات کے باعث ان کیمرا پروسیڈنگ کی…

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق…

احتساب عدالت ، 190 ملین پاوٴنڈ کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل…

ایک سال میں جیل اور کورٹ کچہری دیکھ لی، دہشتگرد بھی بنا دیا گیا،شاہ محمود قریشی

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ 40 سال سیاست کی، 39 سال ایک پرچہ نہیں ہوا تھا لیکن ایک سال میں جیل اور کورٹ کچہری دیکھ لی، دہشتگرد بھی بنا دیا گیا۔ انہیں معلوم نہیں برف پگھلی ہے یا نہیں لیکن جو…

چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری آرڈر جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے سنٹرل جیل اڈیالہ منتقل کرنے کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔عدالت نے کہا کہ پٹیشنر کو جیل میں وہ تمام سہولیات مہیا کی جائیں جس کے وہ حقدار ہیں۔عدالت نے جیل میں جم کا سامان…

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان حد سے تجاوزہے ،راناثناء اللہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کو "حد سے تجاوز" قرار دے دیا ۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے بیان کو ’حد سے تجاوز‘ قرار دیتے…

فاطمہ کی ہلاکت کیس ، ملزمہ حنا شاہ نے پولیس کو گرفتاری دیدی

فائل:فوٹو خیرپور: رانی پور حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ حنا شاہ نے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس سٹیشن خیر پور منتقل کر دیا گیا ہے اور اسے آج انسداد دہشت گردی کی عدالت…