حماس حملے ،اسرائیلی فوج کی کرنل سمیت 26 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے 26 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جن میں ایک کرنل بھی شامل ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئی ڈی ایف نے جنوبی اسرائیل میں لڑائی میں مارے گئے 26 فوجیوں کے نام جاری کردیے۔
…
حماس کاآپریشن طوفان الاقصی،عالمی ممالک کاردعمل سامنے آگیا
فائل:فوٹو
غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ”آپریشن طوفان الاقصی“ کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرکے 200 اسرائیلیوں کو ہلاک جبکہ متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ سیاسی منظر نامے پر رونما ہونے والی صورتحال پر بین…
اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی
فائل:فوٹو
غزہ :حماس کی جانب سے جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کثیر المنزلہ عمارت پر بمباری کی ہے جس سے عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی…
حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ اور اعلیٰ قیادت کا اسرائیل پر کامیاب حملوں پر سجدہ شکر
فوٹو: سوشل میڈیا
بیروت: حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ اور اعلیٰ قیادت کا اسرائیل پر کامیاب حملوں پر سجدہ شکر، ان رہنماؤں نے مسکراہٹوں کے ساتھ سجدہ شکر ادا کیا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔…
افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز
فائل:فوٹو
کابل :افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی۔
افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں گزشتہ دوپہر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی گہرائی 76 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز…
کافی اسرائیلی قیدی کر لئے،تمام فلسطینیوں کو رہا کروا سکتے ہیں، حماس نائب سربراہ
فوٹو : سوشل میڈیا
غزہ: اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد حماس کے نائب سربراہ صالح العروری نے کہا ہے حماس کے پاس کافی اسرائیلی قیدی کر لئے،تمام فلسطینیوں کو رہا کروا سکتے ہیں، حماس نائب سربراہ کا کہنا ہے ان کے بدلے وہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام…
حماس کایہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں متعدد اسرائیلیوں کو حراست میں لینے کادعوی
فائل:فوٹو
غزہ :حماس نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی سرحد کے ساتھ اسرائیل کی یہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ زیرِ…
ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری
فائل:فوٹو
چنئی: :آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔
بھارتی شہر چنئی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…
سانحہ8اکتوبر2005ء کے ہولناک زلزلہ کو 18سال بیت گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 18 برس بیت گئے۔پاکستانی قوم اس سلسلے میں آج اپنے پیاروں کی برسی منا رہی ہے، خوفناک زلزلہ آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے، زلزلے نے لمحوں میں بستیاں زمین بوس کر دی تھیں۔
8 اکتوبر 2005 کو…
غزہ پر بمباری کرتے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں تباہ ہونے کی ویڈیو وائرل
فوٹو:سکرین گریب
غزہ: فلسطینی مجاہدین حماس اور اسرائیل کی لڑائی کے کے دوران غزہ پر بمباری کرتے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں تباہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جنھیں فلسطینیوں نے تباہ کر دیا.
غزہ پر بمباری کرنے والے 4 اسرائیلی ہیلی کاپٹر فلسطینی…
ورلڈ کپ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو102 رنز سے شکست دیدی
فوٹو:ایکس
نیودہلی: ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں میں سری لنکا کو ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلے لے ڈوبا، جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اسکور428 رنز بنا ڈالے۔
نیودہلی کے اسٹیڈیم کے میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا…
پاکستان کا فلسطین اسرائیل صورتحال پرردعمل،2ریاستی حل پرزور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کا فلسطین اسرائیل صورتحال پرردعمل،2ریاستی حل پرزور، عالمی براداری دیرینہ مسلہ فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے میں کردار ادا کرے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صورت حال گہری نظر اور بڑھتی…
ارتغل کے فرزند اور کورولوش عثمان کے مرکزی کردار عثمان پاکستان پہنچ گئے
فوٹو:فائل
کراچی: ترک ڈرامہ ارطغرل کے ہیرو ارتغل کے فرزند اور کورولوش عثمان کے مرکزی کردار عثمان پاکستان پہنچ گئے،وہ صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے دورے پر ہیں۔
سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی…
نوازشریف کا پاکستان آمد سے قبل 4 ممالک کا دورہ،9 کو سعودیہ روانگی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: نوازشریف کا پاکستان آمد سے قبل 4 ممالک کا دورہ،9 کو سعودیہ روانگی ہوگی، ذرائع کے مطابق نوازشریف پاکستان آمد سے پہلے پیش بندی کرنا چاہتے ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے…
کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ذیا بیطس کاموجب ،تحقیق
فائل:فوٹو
ہیمبرگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ٹائپ 2 ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے۔
ایک چھوٹی سی تحقیق میں ذیا بیطس میں مبتلا 13 ریٹائرڈ افراد سے دفتر جیسے ماحول میں تقریباً پانچ دن گزارنے کا کہاگیا۔ اس…
یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ جیت لیا۔ادکارہ سب سے زیادہ ایوارڈز لینے والی اداکارہ بن گئیں۔
کراچی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی 22 ویں سالانہ تقریب میں اداکارہ بلال عباس اور ارسلان…
کمال ہے یار ، بچے بڑے ہوگئے ،سلمان خان کی عامر خان کی بیٹی کی تعریف
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان کی بیٹی کی تعریف کردی۔
سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کمال ہے یار ، بچے بڑے…
دو دن کی لڑائی میں 600 اسرائیلی ہلاک،100فوجی یرغمال، 370 فلسطینی شہید
فوٹو:فائل
غزہ: دو دن کی لڑائی میں 600 اسرائیلی ہلاک،100فوجی یرغمال، 370 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی نے اسرائیلی میڈیا کا حوالہ دے کر 600 اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے.
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے حملوں…
احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم ، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
فائل:فوٹو
نئی دہلی :آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔ای میل میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دہشتگرد گروپ نے حملوں کو انجام دینے کیلئے متعدد افراد کو…
روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا
فائل:فوٹو
ماسکو: روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا۔تاہم تباہ ہونے والے جنگی طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا
برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے علاقے ماریو پول میں ایک کارروائی کے…