مولانا فضل الرحمان کا آج ملک بھر میں یوم طوفان الاقصیٰ منانے کا اعلان
فائل:فوٹو
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج ملک بھر میں یوم طوفان الاقصیٰ منانے اور کل پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس کو بھی فلسطینی بھائیوں کے حق میں بڑے مظاہرے میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔…
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کی علیحدگی کی تصدیق
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کی علیحدگی کی تصدیق خود جنید صفدر نے کر دی ہے۔
کیپٹن صفدر اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے جمعرات کو انسٹاگرام پر…
خلائی موسم پرندوں کو دورانِ نقل مکانی متاثر کرتا ہے، تحقیق
فوٹو فائل
مشیگن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی سیارچوں کے کام میں خلل ڈالنے والا شدید خلائی موسم پرندوں کی پرواز کو بھی متاثر کرتا ہے۔
یونیورسٹی آف مشیگن کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب سورج…
ماہرین نے دل کے مرض کی نئی قسم دریافت کرلی
فوٹو فائل
بالٹیمور: محققین نے ایک نئے قسم کے مرض کے متعلق بتایا ہے جس سے ہر تین میں سے ایک فرد کو خطرہ لاحق ہے۔
کارڈیو ویسکیولر-کِڈنی-میٹابولک سِنڈروم (سی کے ایم) گردے کے مرض، ٹائپ 2 ذیا بیطس اور موٹاپے جیسے تحولی امراض اور قلبی مرض کے…
خلیل الرحمان قمر کاماہرہ خان سے شادی پر نہ بلانے کاشکوہ
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے شکوہ کیا ہے کہ سْپر اسٹار ماہرہ خان نے اْنہیں اپنی شادی پر دعوت نہیں دی۔
حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے ’ایف ایچ ایم‘ میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں اْنہوں نے مختلف…
اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا،حماس
فائل:فوٹو
غزہ :حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔
اسرائیل پر حملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی…
اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دئیے
فائل:فوٹو
یروشلم : اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بدترین بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دیے جبکہ 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کیا ہے۔
اسرائیلی بمباری میں مجموعی طور پر شہید ہونیوالوں کی تعداد 1500…
فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا
فائل:فوٹو
دبئی :پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا۔
نسیم شاہ نے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اْس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔…
جنید صفدر نے اپنی اہلیہ عائشہ سیف خان کو طلاق دے دی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنی اہلیہ عائشہ سیف خان کو طلاق دے دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جنید صفدر نے اپنے پیغام میں تصدیق کی ہے کہ انہوں نے…
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1500 ہو گئی
فائل:فوٹو
بیت المقدس: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، حملوں کے باعث رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، کشیدگی کی وجہ سے جرمنی نے اپنے 5 ہزار شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
تازہ کارروائیوں میں غزہ پر ہزاروں ٹن…
وزارت خارجہ آفس میں رات گئے آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: وزارت خارجہ آفس میں رات گئے آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ اسلام آباد کےریڈ زون میں وزرات خارجہ کے آفس میں آتشزدگی ہوئی۔
فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں،دوسری…
پریزینٹر زینب عباس نے بھارت سے واپس آنے کی وجہ خود بتا دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے بھارت جانے اور پھر واپس آنے والی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت سے واپس آنے کی وجہ خود بتا دی، اس حوالے سے انھوں نے سوشل میڈیا پر خصوصی نوٹ لکھا ہے۔
زینب عباس کے پاکستان واپس آنے کے…
الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ الیون کیمپس اسلام آباد میں مقابلہ حسنِ قرات
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ الیون کیمپس اسلام آباد میں مقابلہ حسنِ قرات کاانعقادکیاگیا جس میں طلباء و طالبات نے اپنی خوبصورت آوازوں سے محفل کو پرنوربنادیا۔
تفصیلات کے مطابق الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ الیون کیمپس…
پریزینٹر زینب عباس کے خلاف ٹوئٹ پر کیس درست اقدام نہیں، دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پریزینٹر زینب عباس کے خلاف ٹوئٹ پر کیس درست اقدام نہیں ہے انہیں بلاجواز اس کیس میں گھسیٹا جا رہا ہے پاکستان ٹیم کو سازگار ماحول فراہم کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے۔…
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری معاملہ پرفیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری معاملہ پرفیصلہ محفوظ کر لیا چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے نقطے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج…
پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی۔
سپریم کورٹ میں کمیٹی میں 70 تولہ سونا ملنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے لگتا ہے…
آسٹریلیا کو لگاتار دوسری شکست، جنوبی افریقہ نے134 رنز سے ہرادیا
فوٹو : اسکرین گریب
لکھنو: آسٹریلیا کو لگاتار دوسری شکست، جنوبی افریقہ نے134 رنز سے ہرادیا، ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شسکت دے دی، 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینگروز 177 پر آوٹ ہو گئی۔…
اگر عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا،اسد عمر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر کاکہنا کہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر سے سوال کیا گیا کہ آپ سپریم کورٹ…
سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ ان درخواستوں کو سائفر کیس کے اخراج کی درخواست کے ساتھ لگانے کے…
امریکی سکول ٹیچر نے منفر د ریکارڈ بناڈالا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے ٹیچر نے 53 سال تک ایک ہی سکول میں پڑھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
امریکی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ پال ڈیوریٹز نے وْوڈ لینڈ مڈل سکول میں یکم ستمبر 1970 سے معاشرتی علوم پڑھانا شروع کی، جس کے…