ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کے لیے درخواستیں دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کے لیے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئیں۔ ایڈووکیٹ امجد پرویز کے ایسوسی ایٹ گلزار احمد…

ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو افغانستان نے 8 وکٹوں سےشکست دیدی

فوٹو: ایکس چنئی: ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو افغانستان نے 8 وکٹوں سےشکست دیدی، کپتان کی دفاعی حکمت عملی ٹیم کو لے بیٹھی،بیٹرز انفرادی اننگز کھیلتے رہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کوہرا کرپیش قدمی جاری رکھی…

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی :سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔جبکہ چییرمین پی ٹی آئی نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ یہ جھوٹا، من گھڑت اور سیاسی انتقام پر مبنی کیس ہے۔ آفیشل…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ، زمینی حملہ پسپا

فائل:فوٹو غزہ: فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ پسپا کر دیا ہے، اس جھڑپ میں اسرائیل کا ایک ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے ہیں۔اسرائیلی فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایک ٹینک نے غلطی…

چین نے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دئیے

فائل:فوٹو بیجنگ :اسرائیل فلسطین کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد چین نے گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔ چینی اخبار کے مطابق خلیجی علاقے میں متبادل کے طور پر 2 چینی بحری جنگی جہاز پہنچے ہیں۔ اخبار نے کہا کہ عمان…

ورلڈ کپ میں بھارت کی لگاتار 5ویں فتح، نیدرلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست

فوٹو: کرک انفو دھرم شالا: ورلڈ کپ میں بھارت کی لگاتار 5ویں فتح، نیدرلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 21ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن پر میزبان ملک نے سنبھال لی۔ بھارت کے دھرم شالا گراونڈ…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکا ٹرائل کالعدم قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے نو مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الااحسن نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے فوجی…

عمران خان کے بچے باپ سے گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: عمران خان کے بچے باپ سے گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے تاہم کپتان نے اپنے حواس پر قابو رکھا اور مسکراتے ہوئے انھیں تسلی دیتے رہے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اڈیالہ جیل سے برطانیہ میں موجود اپنے بچوں سے ٹیلیفونک…

نوازشریف کی آمد پر پیپلز پارٹی کاسخت ردعمل،پہلا لاڈلہ جیل گیا دوسرا آگیا ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: نوازشریف کی آمد پر پیپلز پارٹی کاسخت ردعمل،پہلا لاڈلہ جیل گیا دوسرا آگیا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مینار پاکستان پر ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے کو مایوس کن قراردیا۔ پیپلز پارٹی…

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کی بینڈ بجا دی،دفاعی چمپئن کو229 رنز سے شکست

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کی بینڈ بجا دی،دفاعی چمپئن کو229 رنز سے شکست ہوگئی، جنوبی افریقہ نے بھارت میں جاری ورلڈکپ کا سب سے بڑا سکور399 رنز بنائے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے20ویں میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی…

نواز شریف کے مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچنے پررقت آمیز مناظر

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچنے پررقت آمیز مناظر، مریم نوازآبدیدہ ہوگئیں،نوازشریف بھی آنسووں پر قابو نہ پا سکے۔ نواز شریف جلسہ گاہ میں بنے اسٹیج پر پہنچے تو مریم نواز نے والد کے…

زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے، مریم نواز جلسہ گاہ کے لیے روانہ

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہو گئیں۔ مریم نواز نے کہا کہ میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے، مریم نواز نے جاتی امرا میں دادا، دادی، والدہ اور خاندان کے دیگر…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پی ایم اے لانگ کورس، کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 148ویں پی ایم اے لانگ کورس، 67ویں انٹیگریٹڈ کورس، 35ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس اور 22ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق گریجویٹس میں…

نواز شریف نے سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر دستخط کر دیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیراعظم اسلام آباد پہنچے ائرپورٹ پر قیام کے دوران ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف نے سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر دستخط کر دیے۔ نواز شریف کی بائیو میٹرک کے لیے اوتھ کمشنر بھی اسلام…

نوازشریف وزیراعظم تھے، ہیں اور چوتھی باربھی بنیں گے،مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور : مسلم لیگ ن کی رہنماء وسابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی اجتماع ہوگا،نوازشریف وزیراعظم تھے، ہیں اور چوتھی باربھی بنیں گے۔ ایوان وزیراعظم کے دروازے نوازشریف کیلئے 21اکتوبر…

نواز شریف، جی آیاں نوں، شہباز شریف کابڑے بھائی کو خوش آمدید

فائل:فوٹو لاہور :صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کو بڑے بھائی کا بے صبری سے انتظار ہے۔ نواز شریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام میں شہباز شریف نے اپنے قائد کو پنجابی میں…

عوام نے موقع دیا تو پھر پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک ہونے میں وقت لگتا ہے، کوئی جادو کی چھڑی نہیں جو گھماتے ہی پوری معیشت ٹھیک ہو جاتی ہے عوام نے موقع دیا تو پھر پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے۔ اپنے ایک بیان…

ریاست کو بچانے والے تباہ شدہ سیاست کو جگانے جارہے ہیں، اعجاز الحق

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کاکہنا ہے کہ آج تاریخ بننے جارہی ہے، ریاست کو بچانے والے تباہ شدہ سیاست کو جگانے جارہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیغام جاری کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا…

نواز شریف کے لئے لاہور کے شاہی قلعہ گراوٴنڈ میں ہیلی پیڈ تیار

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے لئے لاہور کے شاہی قلعہ گراوٴنڈ میں ہیلی پیڈ تیار کر لیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 4 سال بعد پاکستان پہنچ رہے ہیں، وہ دبئی سے غیر ملکی ایئرلائن کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ ایف زیڈ 4525 کے…

آ جا تینوں اکھیاں اْڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!،مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ ’آ جا تینوں اکھیاں اْڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!‘ آج میری زندگی کا شاید سب سے بڑا دن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر )پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں…