نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں،پرویز الہٰی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نیلسن منڈیلا پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں۔
میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ و صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کا…
زمین تقسیم تنازع کیس، درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل کی سرزنش، پاکستان اور پنجاب بار کو نوٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پنجاب میں زمین کی تقسیم کے تنازع کے کیس میں درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل درخواست گزار کی سرزنش کر دی اور درخواستوں کی ڈرافٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر پاکستان بار اور پنجاب بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔
چیف جسٹس…
نیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی،شاہد خاقان عباسی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ انصاف کا تقاضا اور انصاف کہاں گیا یہ کسی کو نظر نہیں آتانیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔
سابق وزیراعظم…
پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔
اے ٹی سی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے…
اسرائیلی جارحیت سے مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید، تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی
فائل:فوٹو
غزہ: مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے جس پر دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، صیہونی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 320 مقامات کو نشانہ بنایا جس سے مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی مجموعی…
چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر…
پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے تجربہ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اورتکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی…
نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ملنے والی سزا نگران پنجاب حکومت نے معطل
فائل:فوٹو
لاہور: نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ملنے والی سزا نگران پنجاب حکومت نے معطل کر دی گئی ہے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی درخواست پر سزا معطل کی گئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب حکومت کو سزا معطل کرنے کی درخواست کی…
توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کو سکیورٹی نہیں دے سکتا تو الیکشن کیسے کرائیں گے؟۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف…
تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی،امریکی صدر
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہوگی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا فائدہ حماس کو ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق امریکی صدر…
پاکستان سے میچ جیتنے پر کابل میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی
فائل:فوٹو
کابل:ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا…
گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کردیا
فائل:فوٹو
یروشلم :گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔
ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔
ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے…
آزاد جموں و کشمیر کا 76واں یوم تاسیس آج منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
مظفرآباد: آزاد ریاست جموں و کشمیر کا 76واں یوم تاسیس آج ملی جوش و خروش اور تجدید عہد کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق کاکہناہے کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح تحریک آزادی کشمیر ہے۔
24 اکتوبر 1947ء…
توشہ خانہ کیس ،سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔
نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی، سابق وزیراعظم نواز شریف عدالت کے…
نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت میں ہائیکورٹ نے توسیع کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت میں ہائیکورٹ نے توسیع کردی، یہ 2 دن کی توسیع کی گئی ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ابھی عدالت کو یہ بتانا ہے کہ وہ 4 سال عدالت میں کیوں پیش نہیں ہوئے؟…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز میں نیب کی استدعا مان لی، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت ملتوی کرنے کی نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت پچیس اکتوبر تک ملتوی کردی۔
عدالت…
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،اسحاق ڈار شریک ملزمان سمیت بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے شریک ملزمان سمیت آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوگئے۔ احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیب بیان کی روشنی میں یہ ریفرنس ختم کیا جارہا ہے۔ نیب پراسکیوٹر افضل قریشی نے عدالتی…
انتخابات کیس ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ، سماعت 2 نومبر تک ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 90 روز میں انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔
سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت،شہید فلسطینیوں کی تعداد 4700 تک پہنچ گئی
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پروحشیانہ بمباری نے اہل غزہ پر قیامت ڈھا دی ہے ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4700 تک پہنچ گئی جبکہ 13ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔غزہ میں غذا کی شدید کمی ، ادویات ، پانی اور بجلی کی بندش کے باعث بمباری سے…
شاہ محمود قریشی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
سماعت کے آغاز میں وکیل صفائی علی بخاری نے کہا کہ جیل ٹرائل سیکیورٹی کے لیے…