سی پیک چین پاکستان کے درمیان تزویراتی اعتماد کی علامت ہے،نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
بیجنگ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکاکہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری نے پسماندہ اور کمزور طبقے کی سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کی، سی پیک بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا مینار ہے، سی پیک چین پاکستان کے درمیان…
کرپشن کیسز کی بحالی والا سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کرپشن کیسز کی بحالی والا سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر دیا، نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کردی۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ درست قرار دینے کے بعد…
سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین ،اسرائیل جنگ بندی کی قرارداد مسترد
فائل:فوٹو
نیویارک: سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد 4 ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کو بند کرنے کیلئے سیز فائر کی قرار داد پیش کی، روس 15 رکنی…
اثاثہ جات ریفرنس ، اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ ، فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی جس…
ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جنوبی افریقہ کو نیدرلینڈ نے شکست دے دی
فوٹو: فائل
دھرم شالہ: ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جنوبی افریقہ کو نیدرلینڈ نے شکست دے دی ، آئی سی سی ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے مات دی.
دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43…
سائفر اخراج مقدمہ اور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سائفر اخراج مقدمہ اور چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف…
سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان پر فرد جرم آئندہ سماعت پر عائد کی جائے گی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی…
جاپان کا غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
ٹوکیوں :جاپان نے غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کر دیا۔جاپان کی وزیرِ خارجہ یوکو کامیکاوا کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہریوں کی مدد کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد فراہم کریں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیرِ…
الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس شاہد بلال حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔
عدالت نے پرنسپل سیکرٹری ایوان…
محققین نے ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین صلاحیت سے پردہ اٹھایا
فائل:فوٹو
بارسیلونا، اسپین: ایک حالیہ تحقیق میں ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین صلاحیت سے پردہ اٹھایا گیا ہے جس میں محققین نے دوڑنے اور اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا تقابلی تجزیہ کیاہے۔
کیا آپ صحت کی ایسی حالت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو…
امریکی صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے
فائل:فوٹو
واشنگٹن:غزہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اب امریکا کے صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس کے دہشت گرد حملے کے خلاف اظہارِ یکجہتی کے لیے اسرائیل جاوٴں گا، اسرائیل کے دورے کے بعد…
محمد رضوان کے گراونڈ میں نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کی آئی سی سی کو شکایت
فوٹو: فائل
حیدرآباد: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے گراونڈ میں نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کی آئی سی سی کو شکایت،وکیل ونیت جندال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے پر سخت کارروائی کرنے…
آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی
فوٹو: ایکس
لکھنو: بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے اپنے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی،ایونٹ کے 14 ویں اور اپنے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے شکست دے دی۔
بھارتی شہرلکھنو میں کھیلے…
فرخ حبیب کی پی ٹی آئی سے15 سالہ رفاقت پریس کانفرنس پہ ختم،عمران خان پر تنقید
فوٹو: فائل
لاہور: فرخ حبیب کی پی ٹی آئی سے15 سالہ رفاقت پریس کانفرنس پہ ختم،عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے سیاسی کیمپ بدل لیا، فیصل آباد سے سابق رکن قومی اسمبلی نے 5 ماہ کی طویل سوچ بچار کے بعد 9 مئی واقعہ کی مذمت اور پریس کانفرنس میں…
کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان
فائل:فوٹو
ممبئی:کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔آئی او سی کاکہناہے کہ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری…
اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 ہوگئی
فائل:فوٹو
تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں…
پی آئی اے ، پی ایس او تنازع، فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ
فائل:فوٹو
کراچی: پی آئی اے اور پی ایس او تنازع شدت اختیار کرگیا، جس سے قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔۔ قومی ائرلائن (پی آئی اے) کو فوری طور پر 7 ارب روپے کی ضرورت ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومتی عدم دلچسپی کی وجہ…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے یہ معاملہ نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل کو بھیج دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مختلف کمپنیوں کی جانب سے بجلی کے بلوں…
خاتون نے طویل انتظار کے بعد خود سے شادی کرلی
فائل:فوٹو
لندن: برطانوی خاتون سارہ ولکنسن نے اپنی مثالی شادی کے جشن کے انتظار میں 20 سال گزار دئیے تاہم اب انہوں نے عظیم الشان جشن کے تجربے کیلئے اپنے آپ سے ہی شادی کرلی۔
بیالیس سالہ محترمہ ولکنسن نے شادی کی تقریب کی خود میزبانی کرنے کا…
پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکسز ،مارجن میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکسز اور مارجن بڑھا دیے۔
دستاویز کے مطابق حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ علاوہ ازیں ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 50 روپے سے…