پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے قیمتوں میں کمی کاامکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی عوام کو بھی اس کا ریلیف دینے کا امکان ظاہر…
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی، اشنا شاہ کا ہالی ووڈ اداکاروں کے بائیکاٹ کا مطالبہ
فوٹو فائل
لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہنے پر ہالی ووڈ اداکاروں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اداکارہ اشنا شاہ نے ہالی ووڈ کے اداکاروں اور سٹارز…
فوجی عدالتوں کے حق میں اور سپریم کورٹ فیصلہ کیخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: فوجی عدالتوں کے حق میں اور سپریم کورٹ فیصلہ کیخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور، پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی اور جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد کی مخالفت کی۔
آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے…
برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ میں بھارتی نژاد اور متنازع وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اب ان کی جگہ ممکنہ طور پر سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی لیں گے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ…
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
زمین پر قبضے اور ناجائز تعمیرات سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی نے کی، جس میں عدالت نے…
توشہ خانہ، 190 ملین پاوٴنڈ کیسز ، چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاوٴنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کیوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس پر احتساب عدالت نے…
صہیونی فوج کے بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے، 19 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ: غزہ پر صہیونی فوج کے وحشیانہ حملوں کاسلسلہ نہ تھم سکا بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔مجموعی طور پر شہید فلسطینیوں کی تعداد 12ہزارسے تجاوز کرگئی ۔
اسرائیل نے خان یونس پناہ…
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار…
نگراں وزیرِ اعلیٰ ”کے پی کے “جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
فائل:فوٹو
پشاور :نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔جبکہ نگراں کے پی کے کابینہ کی تشکیل مکمل کرلی گئی ہے، آج حلف اٹھائیگی
نگراں وزیرِ اعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے ان کا…
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ،مونس الہٰی اشتہاری قرار
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔
احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ طور پر ایک ارب سے…
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ، غزہ کے دوسرے بڑے ہسپتال میں بھی کام بند
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے دوسرے بڑے ہسپتال میں بھی کام بند ہوگیا۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائرکٹر نے مزید انسانی جانی نقصان کو روکنے کے لیے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
عالمی ادارہ صحت (…
میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکا کہنا ہے کہ چِلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے، میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی۔، لوگ کہتے ہیں کہ آپ سیاست نہیں کرتے، جس دن الیکشن شیڈول آئے گا اس…
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا آج القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کا امکان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا آج القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کا امکان ہے انہیں نیب نے آج دن 2 بجے طلب کررکھا ہے۔
نیب نے آج انھیں 190 ملین پاونڈ اسکینڈل نام سے منسوب القادر ٹرسٹ کیس میں…
امریکا کا جنگی طیارہ بحیرہ روم میں گرکر تباہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کا جنگی طیارہ بحیرہ روم میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔
امریکی یورپی کمانڈ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق امریکی جنگی طیارہ فوجی تربیتی مشقوں میں ایندھن بھرنے کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ طیارے…
معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے شادی کر لی
فوٹو فائل
لاہور: معروف ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کر لی۔
گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی، ویڈیو میں علیزہ سحر ویڈیو کال کے دوران اُس شخص کی نامناسب فرمائش…
بھائیوں بس بہت ہوگیا، غزہ میں زخمیوں کی دیکھ بھال فوری ہونی چاہیے، پوپ فرانسس
فوٹو فائل
ویٹیکن:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ ہتھیاروں کو روکو، یہ کبھی امن نہیں لاتے، تنازع پھیلنا نہیں چاہیے۔
پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا بھائیوں بس بہت ہوگیا۔ غزہ میں…
ایپل کی جانب سے آئی فون کے نئے ورژن پرصارفین نے شکایات کے انبار لگادئیے
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کو درپیش مسائل کے حل سمیت متعدد سیکیورٹی اپ ڈیٹس کا حامل آئی او ایس کا تازہ ترین ورژن 17.1.1 متعارف کرادیا۔
اپ ڈیٹ کے بعد متعدد صارفین نے آئی او ایس کے نئے ورژن کے…
شیخ رشید احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی۔
رٹ پٹیشن شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ نے دائر کی جس میں آئی جی پنجاب، راولپنڈی پولیس حکام سمیت…
ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی:چیئرمین پی ٹی آئی کی عمران خان سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی اور ان کا تشویش سے بھر پور ردعمل سامنے آیا ہے۔
ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر…
توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمراورفواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمراورفواد چوہدری پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی ، تینوں میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا، الیکشن کمیشن نے جیل میں سماعت سے متعلق پوچھا تو سیکریٹری داخلہ نے وزارت قانون…