بلاول بھٹوکے عوام سے بڑے وعدے،10 نکاتی منشور پیش کردیا، 300 یونٹ بجلی مفت
فوٹو: فائل
لاڑکانہ: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کا جلسہ، چیئرمین پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹوکے عوام سے بڑے وعدے،10 نکاتی منشور پیش کردیا، 300 یونٹ بجلی مفت، کہا آپ مجھے سندھ سے 100 سیٹیں دیں میں عوام کی حالت…
عمران خان کی توشہ خانہ سزامعطلی کی درخواست جلد سماعت کی استدعا مسترد
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ سزامعطلی کی درخواست جلد سماعت کی استدعا مسترد ،سپریم کورٹ نے سزا معطلی کی درخواست چھٹیوں میں مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی۔
قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا…
بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر
فائل:فوٹو
لاہور: بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں نصیر احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان سزا یافتہ ہے اس لیے وہ انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔
عام انتخابات 2024ء کے سلسلے…
عام انتخابات، عوام کی سہولت کے لئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عام انتخابات 2024 میں عوام کی سہولت کیلئے الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹر میں عوام کو الیکشن کے حوالے سے رابطہ کرنے اور اپنی شکایات درج کرانے کی سہولت ہو گی، عوامی…
لاہور حلقہ این اے 127 ، بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 127 سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔
عام انتخابات 2024 کیلئے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض شہری محمد ایاز نے دائر کیا…
جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات، مسرت جمشید چیمہ کی حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات میں مسرت جمشید چیمہ کی 5 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے مسرت جمشیدچیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے…
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا اور بکتر بند گاڑی…
بے نظیر بھٹو برسی، کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری
فائل:فوٹو
گڑھی خدا بخش :پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹوکی سولہویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔
پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کی تقریبات کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔
کارکنوں نے…
ہندو لڑکی ڈاکٹر سویرا پرکاش کو ٹکٹ مل گیا، پیپلزپارٹی کا ایک اور سرپرائز
فوٹو: فائل
بونیر: ہندو لڑکی ڈاکٹر سویرا پرکاش کو ٹکٹ مل گیا، پیپلزپارٹی کا ایک اور سرپرائز،انتخابات 2024 کے لیے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے ٹکٹ ملنے کے بعد جنرل نشست پر کاغذات…
حمزہ شہبازپارٹی کے پرانے ورکرز کو نظرانداز کرنے پر پھٹ پڑے
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کی صدارت میں 2 دن قبل ہونے والے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں ضمانت کے بعد 15 دن کیلئے نظر بند کر دیئے گئے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں ضمانت کے بعد 15 دن کیلئے نظر بند کر دیئے گئے۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے۔
ڈی سی 15 روزہ…
نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے
فائل:فوٹو
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ان کا کہنا تھا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو میں بلال یاسین نے…
گلوکارچاہت علی خان کا الیکشن لڑنے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: گلوکاری کے انوکھے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت علی خان نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
گلوکار چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں۔
چاہت فتح علی…
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہونےکاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہونےکاامکان ہے، جس سے صارفین پر 36 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست…
ہانیہ عامر کو "زارا” کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
فوٹو فائل
کراچی:شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔
ہانیہ عامر نے عیسائی برادری کی عید کرسمس کے موقع پر معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا…
سبز اور سْرخ کے بعد کالے سیب بھی خوش ذائقہ
فائل:فوٹو
نینگچی، تبت: ویسے تو آپ نے عام طور پر سبز اور سْرخ کے مختلف رنگوں کے سیب دیکھے ہوں گے لیکن دنیا میں ایک خطہ ایسا بھی ہے جہاں کالے رنگ کے سیب اْگتے ہیں۔
ویسے تو اس سیب کا رنگ گہرا بنفشی ہے تاہم یہ دِکھنے میں سیاہ لگتا ہے جس کی…
آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے خواتین کی ہراسگی بڑھنے لگی
فائل:فوٹو
میساچوسٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کو آن لائن ہراساں کئے جانے کا مسئلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انقلاب کے بعد سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔
ایک زمانے میں خواتین کی ڈیجیٹل تغیر شدہ تصاویر اور ویڈیوز عام طور پر انٹرنیٹ کے تاریک…
وینا ملک کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان
فوٹو فائل
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے ویڈیو شیئر کی۔
مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ جلد اپنا…
اینویڈیا کا اسرائیل حماس جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان
فوٹو فائل
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا نے اسرائیل حماس جنگ سے متاثر ہونے والے شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینویڈیو نے اسرائیلی اور غیر ملکی غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں کے ذریعے…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر سکروٹنی روک دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں پر سکروٹنی روک دی۔ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کاکہناہے کہ معاملہ عدالتوں میں زیر سماعت ہے، فیصلہ آنے تک سکروٹنی نہیں ہوگی۔
عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے…