لیونل میسی ایک بار پھر فیفا کے بہترین پلیئر منتخب
فائل:فوٹو
بیونس آئرس:ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی ایک بار پھر فیفا کے بہترین پلیئر منتخب ہوگئے۔لیونل میسی نے اس سے قبل 2019ء اور 2022ء میں بھی یہ ٹائٹل جیتا تھا۔
لیونل میسی کو 2023ء کے لیے سال کا بہترین پلیئر منتخب کیا گیا، انہوں…
بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری،اضافہ گزشتہ سال دسمبر کا وصول ہوگا
فوٹو :فائل
اسلام آباد : بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری،اضافہ گزشتہ سال دسمبر کا وصول ہوگا، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔
درخواست…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے.
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے،پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی…
پی ڈی ایم حکومت کے 16ماہ تباہ کن دور کے ڈمیج کنٹرول کیلئے ن لیگ کااجلاس
فوٹو: فائل
لاہور: پی ڈی ایم حکومت کے 16ماہ تباہ کن دور کے ڈمیج کنٹرول کیلئے ن لیگ کااجلاس، نواز شریف نے پی ڈی ایم حکومت کی ریکارڈ مہنگائی کو کم کرنے کیلئے معاشی ماہرین سے مشاورت کی.
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن میں جیت سے قبل ہی ملکی…
عمران خان کا چیف جسٹس کو قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھنے کا مشورہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا چیف جسٹس کو قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھنے کا مشورہ کہاچیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھ لیں، قران میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی…
مصر ی خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ ی گئی
فائل:فوٹو
قاہرہ: مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیاجبکہ رکن پارلیمنٹ نشو رائف نے امتحان دینے سے روکنے پر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی…
شیخ رشید کی سانحہ 9 مئی سمیت 12 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ سمیت 12 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ ہوگیا جو کل منگل کو سنایا جائے گا۔
انسداد دہشت…
نوازشریف اور عوام پر ظلم کرنے والا ایک ایک ظالم اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم نواز
فائل:فوٹو
اوکاڑہ: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب انسان نوازشریف کی طرح سچا ہوتا ہے تو شیر کی طرح کھڑا ہوتا ہے قدرت کی عدالت نے پاکستان اور نوازشریف سے ہونے والے ظلم کا سوموٹو لے لیا ہے، قدرت کی لاٹھی اثر دکھا رہی ہے۔…
شہریار آفریدی کا انتخابی نشان بوتل ملنے پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
پشاور: پی ٹی آئی کے امیدوار شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل ملنے پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
شہریار آفریدی نے درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے درخواست…
الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے اعلی سطح کے اجلاس میں بیلٹ پیپر کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بیلٹ پیپر صرف سرکاری پرنٹنگ پریس سے شائع ہوں گے۔قومی…
لیول پلیئنگ کیلئے عدالت گئے اور ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی، لطیف کھوسہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف رہنماء اور وکیل لطیف کھوسہ کاکہناہے کہ عدالتی فیصلے کی وجہ سے ہماری مخصوص نشستیں اڑا دی گئی ہیں فیصلے سے جمہوریت تباہ ہوئی اس کی بقا کیلئے عوامی عدالت میں جانا پسند کریں گے، لیول پلیئنگ کیلئے عدالت…
الیکشن کمیشن کی سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے معذرت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے معذرت کرلی ۔الیکشن کمیشن نے خط میں کہا کہ اس وقت عام انتخابات 2024 کو ملتوی نہیں کیا جا سکتا۔ عام انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام…
پی ٹی آئی سپریم کورٹ فیصلہ سے ناخوش،لیول پلیئنگ فیلڈکی درخواست بھی واپس لے لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی سپریم کورٹ فیصلہ سے ناخوش،لیول پلیئنگ فیلڈکی درخواست بھی واپس لے لی سماعت کے دوران تحریک انصاف وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ…
اگر آج پولیس نے گرفتار کیا تو جیل سے الیکشن لڑیں گے، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ ایک چیز کلیئر کرنا چاہتا ہوں کہ کبھی کسی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی، کبھی کسی کے خلاف غلط بات کی اور نہ کروں گا۔ ساری قوم کو کہنا چاہتا ہوں اگر آج…
بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کیس کو چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کے کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے۔
درخواست گزار کے وکلاء کی…
عمران خان،شاہ محمود،پرویز الہٰی،صنم جاوید کے الیکشن لڑنے سے متعلق آج فیصلہ متوقع
فوٹو: فائل
لاہور: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان،شاہ محمود،پرویز الہٰی،صنم جاوید کے الیکشن لڑنے سے متعلق آج فیصلہ متوقع ہے ، لاہور ہائیکورٹ میں ان کی درخواستیں زیر سماعت ہیں. ا
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ‘صدر پرویز الٰہی ،شاہ…
شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی میں بطور فنشر اب بھی جگہ بنتی ہے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست نے ایک بڑی کمی جو واضح کردی ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان ٹیم کو ایک فنشر کی سخت ضرورت ہے۔
گزشتہ دو میچز میں بابراعظم اچھی بیٹنگ کرنے کے باوجود میچ فنش کرنے…
پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے،امریکی ماہر
فوٹو: فائل
لاہور: امریکہ کے ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیا سے متعلق ماہر مائیکل کوگلمین نے پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کھلی پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے،امریکی ماہر کا لیگی رہنما کے ساتھ…
بلا بلا، ڈالا ڈالا حال ہمارا جانے ہے
وسعت اللہ خان
اگر پولٹیکل ہرڈل ریس (رکاوٹوں والی دوڑ) کی عالمی چیمپیئن شپ ہر چار برس بعد منعقد ہو تو اس میں پاکستان کا وہی مقام ہو گا جو فٹ بال میں ارجنٹینا، کرکٹ میں آسٹریلیا، ہاکی میں جرمنی اور رگبی میں جنوبی افریقہ کا ہے۔
اس میں حصہ…
سینیٹ میں عام انتخابات 2024 ملتوی کرنے کی تیسری قرارداد جمع کروا دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سینیٹ میں عام انتخابات 2024 ملتوی کرنے کی تیسری قرارداد جمع کروا دی گئی، 25 کروڑ آبادی کے ملک میں پہلی قرارداد 12 سینیٹرز نے منظور کرکے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
سینیٹ میں 8 فروری کو شیڈول الیکشن…