آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے لیے کمیٹی تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف…
پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا،شہبازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم شہبازشریف کاکہناہے کہ دہشت گرد مشترکہ دشمن ہیں، علاقائی اور عالمی سطح پر تعاون ضروری ہے، پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت…
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں، اس سے قبل انہوں نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا…
کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔ پاکستان اور ایران کو ان تحاریک سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت ہے۔
ایک بیان میں سابق…
امریکا کی ایران کی جانب سے پاکستان پر میزائل حملے کی مذمت
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایران نے چند…
میزائل حملہ ، پاکستان کی ایران میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی،متعدد دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل حملے کے جواب میں پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ حملے کر دیئے۔جس میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔…
چین کا پاک ایران کشیدگی کے موقع پر تحمل سے کام لینے کا مشورہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چین کا پاک ایران کشیدگی کے موقع پر تحمل سے کام لینے کا مشورہ، پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔
بلوچستان میں ایران کے حملے کے حوالے سے چین کی…
پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان ۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنی مختصر…
ملک بھر میں عام انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے،چیف الیکشن کمشنر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ ادارے یا پولنگ سٹاف کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا
الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن…
بانی پی ٹی آئی کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی رہنما ء شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو تمام سیاسی سرگرمیاں…
پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی پنجاب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سیکیورٹی سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں اجلاس میں سیاستدانوں کو سیکورٹی تھریٹس کی نشاندہی کر دی گئی۔
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان…
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کی ضرورت ہے،ڈپٹی میئرلوٹن
فائل:فوٹو
لندن : لوٹن برطانیہ کی ڈپٹی میئر زینب راجہ نے کہا ہے کہ کیریئر، دولت ، ذہانت اور نہ ہی کوئی رتبہ ، کچھ بھی اہم نہیں ، اگر ہم وقار کے ساتھ زندہ رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں ایک دوسرے کے لیے محسوس کرنا ہوگاغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی…
لاہور ہائی کورٹ کی شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
سابق وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔…
پی ٹی آئی امیدواروں کو ایسے انتخابی نشانات دیئے گئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے،پشاور ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے انتخابی نشان بارے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک تو ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا اور اب ایسے نشانات دیئے جن میں فرق کرنا مشکل ہے۔
پشاور ہائیکورٹ میں پی کے 82 پشاور سے امیدوار پی ٹی…
یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں تاہم اداکارہ کاکہناہے کہ فی الحال مجھے کوئی پسند نہیں اور نہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ ہے۔
بے شمار پاکستانی ڈراموں میں…
قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا، معروف امریکی جریدے فارن پالیسی نے مودی سرکار کی جانب سے بڑھتی ٹارگٹ کلنگ پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو ریاستی…
پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کا حملہ پراحتجاج، ایرانی سفیر نکالنے اوراپنا واپس بلانے کا اعلان کردیاہے جب کہ ہوئے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔
اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے پریس…
انتخابات سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں،الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے،نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ انتخابات کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے الیکشن سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔
غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ…
پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا،چیف جسٹس کے ریمارکس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔ہم سیکرٹری داخلہ کو لکھ دیتے ہیں تمام کلاشنکوف اور ان کے لائسنس واپس کریں، سکول اور بازار جاوٴ تو لوگ کلاشنکوف لیکر کھڑے نظر…
عدت کے دوران نکاح کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی :غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف ناجائز تعلقات کے الزامات کا کیس ختم، عدالت نے چارج شیٹ میں سیکشن 496 بی کے الزامات کا کیس ڈراپ کردیا۔
سینئر سول جج قدرت اللہ نے…