اسرائیلی بمباری کے دوران رفح کیمپ میں فلسطینی جوڑے کی شادی
فوٹو فائل
غزہ: اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کرادی جن کا بیاہ اسرائیل کے حملے سے قبل طے تھا لیکن بمباری میں…
ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے، مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
لاہور: رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے۔آٹھ فروری کو عوام شیر پر مہر لگائیں گے، پاکستان کے نوجوان کو ایک خوشحال مستقبل ملے گا۔
لاہور کی انسداد…
پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کاکہناہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کیے، پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے…
بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی رہنماوٴں نے سانحہ 9…
پاکستان خود مختاری پامال کرنے کا پوری قوت سے جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان خود مختاری پامال کرنے کا پوری قوت سے جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکا کاعزم۔
اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا…
پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق ہوا ہے بات چیت کے دوران میں دونوں ممالک کے وزراے خارجہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق رائے پایا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری…
۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی۔
اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…
پاک ایران کشیدگی، امریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آگیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر جوبائیڈن کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہونے والی کشیدگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔
وائٹ…
پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، سفیر مدثر ٹیپو
فائل:فوٹو
ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کی اپنی اقدار کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول…
مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی
فائل:فوٹو
پشاور :پشاورہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے روپوش رہنماء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔
عدالت عالیہ نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ہے کہ درخواست گزار نے ٹکٹ…
غیرشرعی نکاح کیس ، بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا جبکہ بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر دیا۔
بانی پی ٹی آئی…
پاکستان اورایران کا ایک دوسرے پر حملوں کے بعد رابطہ،مثبت پیغامات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اورایران کا ایک دوسرے پر حملوں کے بعد رابطہ،مثبت پیغامات، حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔دونوں حکام کاکہناہے کہ مثبت بات چیت کے ذریعے تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے آگے بڑھیں گے
دفتر خارجہ کی…
الیکشن پر خطرات منڈلانے لگے، قومی سلامتی کمیٹی و کابینہ کے اجلاس طلب
فوٹو: اے ایف پی/ فائل
اسلام آباد: الیکشن پر خطرات منڈلانے لگے، قومی سلامتی کمیٹی و کابینہ کے اجلاس طلب، دونوں اجلاس آج یکے بعد دیگرے اسلام آباد میں ہوں گے، پاک ایران کشیدگی کی صورتحال پر غور سرفہرست ہوگا۔
ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم…
نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو : فائل
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، 159 رنز کا ہدف 11 بالز پہلے حاصل کر لیا۔
نیوزی لینڈ کی طرف مچل 72 اور فلپ 70 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے رہے، کیویز کی 21 رنز پہ گرنے والی تینوں وکٹیں…
ایرانی حملے کی مذمت،جیل میں3بارقرآن پاک ختم،سیرت النبی کا مطالعہ کیا، عمران خان
فوٹو:فائل
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی ایرانی حملے کی مذمت،جیل میں3بارقرآن پاک ختم،سیرت النبی کا مطالعہ کیا، عمران خان کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت.
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ایران نے…
شیرمخالفین کو گرفتار اور نشان چھین کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہاہے،بلاول
فوٹو: ایکس پیپلز پارٹی
دادو: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کیلئے شیرمخالفین کو گرفتار اور نشان چھین کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہاہے،بلاول بھٹو نے کہا یہ شیرعوام کا خون چوستا ہے۔
دادوں میں…
مکی آرتھر سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ کے 3 غیرملکی آفیشلز نے استعفے دے دیئے
فوٹو: ایکسپریس ویب
لاہور: مکی آرتھر سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ کے 3 غیرملکی آفیشلز نے استعفے دے دیئے،مستعفی ہونے والوں میں مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک شامل ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی ویب سائٹ پر تفصیلی رپورٹ…
پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے قرآن پر ہاتھ رکھ کرسائفر کیس میں بیان قلمبند کرادیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے اس وقت کےپرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے قرآن پر ہاتھ رکھ کرسائفر کیس میں بیان قلمبند کرادیا،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں سابق وزیراعظم کے…
اگر مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا،نواز شریف
فائل:فوٹو
حافظ آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا کوئی بے روزگار نہ ہوتا اور گھر گھر میں روشنی کے چراغ جل رہے ہوتے۔
حافظ آباد میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز…
ایران میں صرف دہشت گرد تنظیموں کے زیر استعمال ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیاہے،آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔ کولیٹرل نقصان سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ…