پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات ، اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ اعلی سطح کے رابطے ہیں جو غلط فہمی تھی اس پر قابو پا…
سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کانے شور شرابہ،جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے شور شرابہ کردیا جس کے بعد جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی۔
اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت قائم ہوئی جس میں امریکی سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات…
خاتو ن کابازو پر لمبے بال کاعالمی ریکارڈ
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ایک امریکی خاتون نے اپنے بائسپ سے نکلنے والے بالوں کے ایک اسٹرینڈ کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میسی ڈیوس نے اپنے 7.24 انچ لمبے بال کی وجہ سے…
این اے 127لاہور،کارکنوں کی گر فتاری ، سینیٹر تاج حیدرکا چیف الیکشن کمشنر کو خط
فائل:فوٹو
پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدرنے این اے 127لاہور میں کارکنوں کی گرفتاری سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔این اے ایک سو ستائیس لاہور میں بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری پر ذمے داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
تاج…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس، سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بنچ ٹوٹ گیا۔
جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود فوجی عدالتیں غیر آئینی قرار دینے کے…
خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہری آفاق کی اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔
اپیل کنندہ نے درخواست میں موٴقف اختیار کیا تھا کہ…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے خشک سالی خاتمہ ، برفباری سے ہر منظر حسین ہو گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت برسنے سے طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی پھلکی بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ طویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری سے ہر منظر حسین ہو…
ایرانی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان اورایران کے درمیان حالیہ دوطرفہ کشیدگی کے خاتمے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے ساتھ…
صنم جاوید کی ایک کیس میں ضمانت منظور ،دوسرے مقدمہ میں گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ ن آفس جلانے کے کیس میں صنم جاوید اور محمد تنویر کی درخواست ضمانت منظور کرلی تاہم بعدازاں پولیس نے صنم جاوید کو تھانہ شادمان میں درج مقدمے میں گرفتار کرلیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…
سپریم کورٹ کا تنقید کی بناء پر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تنقید کی بناء پر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو صحافیوں کیساتھ ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے حکم دیا کہ تنقید کرنا ہر شہری اور صحافی کا حق ہے اس لیے…
پسند کا وزیراعظم لایا گیا تو عوام فیصلہ قبول نہیں کریں گے،بلاول
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق پی ڈی ایم حکومت کے سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے پسند کا وزیراعظم لایا گیا تو عوام فیصلہ قبول نہیں کریں گے،بلاول کا کہنا تھا ایسا کرنے سے ملک کے حالات بہتر نہیں…
نوازشریف خیبرپختونخوا کےعوام کو بے وقوف کہنے پر معافی مانگیں،اے این پی
فوٹو: فائل
پشاور: نوازشریف خیبرپختونخوا کےعوام کو بے وقوف کہنے پر معافی مانگیں،اے این پی نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اس حوالے سے اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین…
اسمبلی مدت 4 سال،وزیراعظم براہ راست عوام منتخب کریگی، پی ٹی آئی منشور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات 2024 کےلئے اپنے منشور کااعلان کردیاہے، قومی اسمبلی مدت 4 سال،وزیراعظم براہ راست عوام منتخب کریگی، پی ٹی آئی منشور کا پی ٹی آئی کے وکیل رہنما بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس میں اعلان…
پنڈی میں ناکام جلسہ،شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو طلب کرلیا
فوٹو: سوشل میڈیا فائل
اسلام آباد: پنڈی میں ناکام جلسہ،شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو طلب کرلیا،راولپڈی ڈویثرن کے ٹکٹ ہولڈرز اور مقامی عہدیداروں کا اجلاس طلب کیا گیاہے ان کے ساتھ معاملہ زیر بحث آئے گا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ…
بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ میچز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ میچز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی ہے، ،پاکستان پہنچنے والی بھارتی ٹینس ٹیم میں 5 کھلاڑی شامل ہیں۔
پاکستان پہنچنے والی بھارت کی ٹینس ٹیم کے آفیشلز میں 2 فیزیو اور ایک ایک کوچ…
عمران خان کی کال پرپی ٹی آئی کی شہروں میں ریلیاں،پولیس گرفتاریاں کرتی رہی
فوٹو: اے ایف پی
راولپنڈی: قائدعمران خان کی کال پرپی ٹی آئی کی شہروں میں ریلیاں،پولیس گرفتاریاں کرتی رہی،تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور، کراچی ، پشاور سمیت مختلف شہروں اورعلاقوں میں ریلیاں نکالیں۔
انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے والی…
خصوصی عدالت کے جج اورعمران خان کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
فوٹو: فائل
راولنپڈی: سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں اہم سماعت ہوئی اس دوران بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سرکاری وکلاء صفائی پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے…
ایک ڈرامے سے نکالے جانے پر بہت خوش ہوئی تھی،حبا بخاری
فوٹو فائل
کراچی:معروف اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا جس پر انہیں بہت خوشی ہوئی تھی۔
سوشل میڈیا پر حبا بخاری کے ایک ویب شو کی ویڈیو وائرل ہے جس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر سمیت…
انسٹاگرام اور فیس بک پر نابالغ افراد کے تحفظ کیلئے متعدد فیچرز پیش
فوٹو فائل
نیویارک: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے متعدد فیچرز پیش کر دیئے گئے۔
میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کوئی بھی انجان شخص کسی بھی 16 اور 18 سال سے…
پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی منشور جاری کردیا
فائل:فوٹو
کراچی : عام انتخابات 2024 کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی معاشی معاہدہ کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا۔
پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا سلوگن ’چنو نئی سوچ‘ رکھا گیا ہے، منشور کے بنیادی نکات میں کہا گیا ہے کہ ہر ضلع میں…