ٹی 20ورلڈ کپ ،پاکستان نیوزی لینڈ کوشکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو سڈنی :پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔. 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی طرف…

عمران خان حملہ کیس،پنجاب حکومت کاجے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین کمیٹی راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ،…

”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا

کراچی(پریس ریلیز) پاکستان کی نے سستی ترین ایئر لائن اور لکسن گروپ و ایئر عربیہ گروپ کی مشترکہ کمپنی ”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا ارمان یحییٰ ہوا بازی کا 28سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں. ارمان یحییٰ…

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لیگی ایم این اے علی گوہر بلوچ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست میں توشہ خانہ کیس میں…

ہم پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں تشدد کسی بھی بات کا جواب نہیں ہے،امریکہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دنوں میں جو کچھ ہوا اس پر تشویش ہے۔ تشدد کسی بھی بات کا جواب نہیں ہے۔ پریس اور شہریوں کی اظہار رائے کی آزادی کسی بھی قوم اور ملک کے مستقبل کے لیے اہم ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…

ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے 13نومبر کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا

فائل:فوٹو کراچی: ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے 13نومبر کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا۔امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایک گھنٹہ پہلے ٹیسٹ مراکز میں ایڈمٹ کارڈ کے ہمراہ پہنچیں۔ کراچی سمیت ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں…

مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 145واں یوم پیدائش،تقریبابات کاانعقاد

فائل:فوٹو شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پر منتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا۔ علامہ اقبال کے یوم پیدائش پرآج ملک بھرمیں عام…

پاکستان گزشتہ 3 دہائیوں سے قدرتی آفات کا شکار ہے، صدر عارف علوی

وقار فانی اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 3 دہائیوں سے قدرتی آفات کا شکار ہے، صدر عارف علوی کا کہنا تھا حالیہ مون سون بارشوں سے آنے والے سیلاب نے تاریخ کی بدترین تباہی سے دوچار کیا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار…

پاکستان ورلڈ کپ کے 5 سیمی فائنل کھیل چکا، جیتا تو تیسرا فائنل ہو گا

فوٹو: فائل سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ 2022 سے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں پاکستان ورلڈ کپ کے 5 سیمی فائنل کھیل چکا، جیتا تو تیسرا فائنل ہو گا ،گرین شرٹس نے اس سے قبل 2007،2009، 2010، 2012او ر2021 میں فائنل فور مرحلے کیلئے کوالفیائی کیا تھا۔…

پنجاب و کے پی حکومتیں ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہیں، وفاقی حکومت

فوٹو: فائل اسلام آباد: پنجاب و کے پی حکومتیں ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہیں، وفاقی حکومت کی طرف سے خطوط لکھ کر انھیں ذمہ داریوں سے آگاہ کردیا۔ دونوں صوبائی حکومتوں کو یہ انتباہ وفاقی حکومت کی جانب سے ان صوبوں کےچیف سیکریٹریز کو لکھے…

وزیراعظم کی چیف جسٹس سے عمران خان حملہ،ارشد شریف قتل پرجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کی چیف جسٹس سے عمران خان حملہ،ارشد شریف قتل پرجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست، شہبازشریف نے چیف جسٹس کو لکھے خطوط میں تحقیقات کےلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطوط میں…

اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات، ایف آئی آر پر تبادلہ خیال

فوٹو: فائل لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات، ایف آئی آر پر تبادلہ خیال کیا، اعتزاز احسن کا کہنا ہے پولیس نےعمران خان کے کیس کو برباد کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران عمران خان پر حملے کی…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ٹویٹ کرنے پر پیپلز پارٹی نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا

فوٹو: فائل اسلام ٓباد: مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ٹویٹ کرنے پر پیپلز پارٹی نے ان سے استعفیٰ مانگ لیا، ذرائع کا کہنا ہےپارٹی اعظم سواتی کی ویڈیو پر مصطفیٰ نواز کی ٹویٹ پر ناخوش تھی۔ ذرائع کے مطابق مصطفیٰ نواز کو پیپلز پارٹی کی طرف سے بتایا…

Asset and Risk Management for the Sector

Today, the sector fronts a number of complications, including attaining high comes back on financial commitment and being green. Asset and risk management processes must be in place in order to meet these demands. The Paris contract…

عمران خان پر حملہ نا قابل قبول ہے،کینیڈین وزیراعظم

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ نا قابل قبول ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق…

پاک فوج کی جانب سے عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانبسے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران…

عمران خان ہماری ریڈ لائن ، آخری سانس تک لڑے گا،شہباز گل

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے آخری سانس تک لڑے گا۔ حقیقی آزادی کی جنگ جاری رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شہبازگل نے کہاکہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں۔ آج وہ…

چوہدری پرویز الہیٰ کی ہسپتال پہنچ کر عمران خان کی عیادت

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے ہسپتال پہنچ کر عمران خان کی عیادت کی اور اْن کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی اورکہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ چوہدری پرویز الہیٰ مسلم لیگ ق کے قائدین…

چیئرمین پی ٹی آئی پرحملہ کرنے والے شخص کا عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف

فوٹو:اسکرین گریب وزیرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پرحملہ کرنے والے شخص نے عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ صرف عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کیمگرکامیاب نہ ہوسکا۔ حملہ آور کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔…

عمران خان پر گوجرانوالہ میں حملہ، کپتان اور فیصل جاوید سمیت متعدد افراد زخمی

فائل:فوٹو عمران خان پر گوجرانوالہ میں حملہ، کپتان اور فیصل جاوید سمیت متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، فواد چوہدری نے عمران خان کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے. عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات…