فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا،تیونس و ڈنمارک برابر

فوٹو : سی این این  دوحہ : فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا،تیونس و ڈنمارک برابر،سعودی عرب کی ٹیم نے 2،1 کے فرق سے سابق عالمی چمئپن شکست دے کر میگا ایونٹ میں کیا فاتحانہ آغازکیا۔ قطرکےلوسل گراونڈ پریہ سنسنی خیز میچ کھیلا گیا،…

آرمی چیف تعیناتی،وزیردفاع،داخلہ اورشاہد خاقان کا الگ الگ موقف

فوٹو: فائل اسلام آباد:آرمی چیف تعیناتی،وزیردفاع،داخلہ اورشاہد خاقان کا الگ الگ موقف،وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں سمری نہ بھی آئی تعیناتی عمل مکمل ہوگا۔ سمری آئی ہے نہیں آئی یہ خبرگزشتہ روز میڈیا کی بڑی خبر تھی تاہم وزیردفاع…

فیفا ورلڈکپ،انگلینڈ نےایران کو نیدرلینڈ نے سینیگال کو ہرادیا

دوحہ: فیفا ورلڈکپ،انگلینڈ نےایران کو نیدرلینڈ نے سینیگال کو ہرادیا،انگلینڈ ورلڈ کپ کمپئن کافاتحانہ آغاز کرتے ہوئے گروپ بی کے اہم میچ میں ایران کو 2-6 سے شکست دے دی۔ قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے شروع…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس فوجداری کارروائی شروع

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس فوجداری کارروائی شروع،الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے مطابق ریفرنس کارروائی کےلئے ٹرائل کورٹ موصول ہوگیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نےچیئرمین پی ٹی آئی کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے جس…

نون لیگ مخمصے کاشکارہے

ماریہ میمن مسلم  لیگ نون کو ملک کی ایک سینیئر سیاسی جماعت کہا جا سکتا ہے۔ کہنے کو تو ن لیگ کی طرف سے اپنے آپ کو مسلم لیگ کا تسلسل قرار دیا جائے گا مگر اس دعوے کی سنجیدگی پر وہ خود بھی شاید اصرار نہ کریں۔ ن لیگ چونکہ ن یعنی نواز شریف کی…

پاک افغان سرحد کو8 دن کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیاگیا

فوٹو: فائل چمن : پاک افغان سرحد کو8 دن کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیاگیا،ضلع چمن سے ملحقہ سرحد پیدل اور گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی۔ یہ سرحد کھلی ہے جس کے بعد معمول کی سرگرمیاں شروع ہوئیں تو آٹھ دنوں سے پھنسے ہزاروں افغان باشندے بھی…

قطرکو ورلڈ کپ میں درکار ہرمدد فراہم کی جائےگی،سعودی ولی عہد

فوٹو:فائل ریاض: قطرکو ورلڈ کپ میں درکار ہرمدد فراہم کی جائےگی،سعودی ولی عہد کا تمام سعودی محکموں کو حکم، وہ گزشتہ روز افتتاحی تقریب میں بھی شریک تھے۔ اس حوالے سے سبق ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم  شہزادہ…

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پرشیخ رشید احمد کا اہم بیان سامنے آگیا

فوٹو: فائل راولپنڈی: نئے آرمی چیف کی تعیناتی پرشیخ رشید احمد کا اہم بیان سامنے آگیا ہے جس میں انھوں نے اپنے اتحادی عمران خان کی ترجمانی کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور  سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ…

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے سمری وزیراعظم آفس پہنچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے سمری وزیراعظم آفس پہنچ گئی ہے، یہ سمری وزارت دفاع کی طرف سے بھیجی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے سمری ملنے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب…

دنیا مجھے قابل فخرباولر سوشل میڈیا میچ فیکسر کہتا ہے،وسیم اکرم

فوٹو: فائل میلبرن:سابق فاسٹ باولر و کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں دنیا مجھے قابل فخرباولر سوشل میڈیا میچ فیکسر کہتا ہے،وسیم اکرم نے خاص کر پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن کاذکرکیاہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے حوالے سے ایک…

تسنیم حیدرکے پاس ثبوت ہے تو جے آئی ٹی میں پیش کرے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد:مسلم لیگ ن لندن کے ترجمان کے الزام پر وفاقی وزیراطلاعات کا ردعمل بھی سامنے آیاہے ان کا کہنا ہے کہ اگر تسنیم حیدرکے پاس ثبوت ہے تو جے آئی ٹی میں پیش کرے، مریم اورنگزیب نے تسنیم کا دعوی مسترد کردیا۔  تسنیم حیدر شاہ کے بیان…

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،یاسر،حسن اور فواد عالم ڈراپ، سرفراز شامل

فوٹو: کراچی :انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،یاسر،حسن اور فواد عالم ڈراپ، سرفراز شامل کئے گئے ہیں، تین ٹیسٹ میچز کےلئے 18 کھلاڑیوں کااعلان کیا گیاہے ۔ چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلیے 18 رکنی…

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج، اوپی ڈی بند، مریض رل گئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج، اوپی ڈی بند، مریض رل گئے،احتجاج کے باعث شدید بیمار مریض بھی اوپی ڈی کھلنے کے منظر بیٹھے رہے۔ اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف  احتجاج کرتے ہوئے…

نوازشریف نے عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کی

 فوٹو: فائل  لندن: مسلم لیگ ن لندن کے ترجمان تسنیم حیدر نے الزام لگایا ہے کہ کہ نوازشریف نے عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کی، تسنیم حیدرنے یہ الزام لندن میں میڈیا سے گفتگوکے دوران لگایاہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی اے آر وائی…

انڈونیشین صدر کا جہازکی سیڑھیوں سے اپنی اہلیہ کے پھسل کر گرنے پر انہیں اٹھانے سے گریز،ویڈیووائرل

فوٹو:اسکرین گریب بالی: انڈونیشیا کے صدر نے جہاز سے اترتے ہوئے اپنی اہلیہ خاتونِ اول اریانا کے پھسل کر گرنے پر انہیں اْٹھانے سے گریز کیا اور مرد اہلکار کو بھی ہاتھ لگانے سے روک دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں…

قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر سخت سزا کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر سخت سزا کی تجویز دی گئی ہے ۔ بے حرمتی پر 5 سال قید یا کم سے کم 6 ماہ سزا ہوگی۔مجرم کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ…

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قوم کو خوشخبری سنا دی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹوئٹر پر بیان میں مثبت خبر دی ہے،انھوں نے کہابرطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ…

چینی صدر شی جن پھنگ کی امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات

فوٹو: شِنہوا بالی،انڈونیشیا: چینی صدر شی جن پھنگ کی امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، پیر کو بالی میں ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ دو بڑے ممالک کے رہنماؤں کی حیثیت سے انہیں دوطرفہ تعلقات کے لیے صحیح راستہ متعین کرنے کی…

عمران خان کو لگی گولیوں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی

فوٹو : اسکرین گریب لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لگی گولیوں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی،عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم ہیں ، دو زخم ران میں اور ایک گھنٹے سے نیچے ہے۔ عمران خان پر 3 نومبر کو قاتلانہ حملہ ہوا…

چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں،فواد چوہدری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں لوگوں کا عدالتوں اور اداروں پر اعتبار بہت کم ہوگیا ہے چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر…