نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے

فائل:فوٹو مانسہرہ: عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار گستاسب خان نے میدان مارلیا۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی…

حلقہ این اے 128 ، سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری کے ہاتھوں شکست

فائل:فوٹو لاہور: عام انتخابات 2024 میں لاہور کے ایک حلقے میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کو آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری کے ہاتھوں شکست کھانا پڑ گئی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق لاہور…

جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے

فائل:فوٹو لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے۔ این اے 155 لودھراں 2 کے تمام 369 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدیق خان بلوچ 117671 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ استحکام…

کسی کو اپنے حق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے،بشارت راجہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق صوبائی وزیر بشارت راجہ نے کہا ہے کہ کسی کو اپنے حق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔ہم اس طرح اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، اگر ایک آر او کامیاب امیدوار کو ناکام قرار دے گا تو پھر یہ زیادتی ہوگی۔ سماجی رابطوں کی ویب…

الیکشن کے نتائج میں تاخیر پر وزارت داخلہ کا ردعمل آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزارت داخلہ نے الیکشن کے نتائج سامنے آنے میں تاخیر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتخابی نتائج مرتب کرنے میں تاخیر کا جائزہ لیا گیا ہے، انتخابی نتائج میں تاخیر…

آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مصطفی نواز کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنے میں کوئی عار نہیں…

نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی

فائل:فوٹو لاہور: ملک کے سب سے بڑے ٹاکرے میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ایک لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی…

شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں شکست تسلیم کرلی

فوٹو: فائل  راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں شکست تسلیم کرلی۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہم این اے 56 اور این اے 57 سے اپنی شکست تسلیم…

الیکشن کمیشن 9 گھنٹے خاموشی کےبعد جاگ گیا،نتائج تاخیر پراحکامات جاری

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: الیکشن کمیشن 9 گھنٹے خاموشی کےبعد جاگ گیا،نتائج تاخیر پراحکامات جاری کردیئے ہیں، ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلیے پولنگ کا وقت ختم ہوئے 9 گھنٹے گزر چکےتھے جب احکامات جاری کئے گئے۔ اب تک غیر حتمی غیر سرکاری…

عام انتخابات، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سب سے آگے

فائل:فوٹو  اسلام آباد: عام انتخابات 2024ء کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، آزاد امیدواروں نے نامور سیاستدانوں کو پچھاڑتے ہوئے متعدد حلقوں میں سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سب سے آگے…

سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور میں ووٹ کاسٹ کردیا

فائل:فوٹو لاہور :مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لاہور میں ووٹ کاسٹ کردیا سابق وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں ایک پارٹی کی اکثریتی حکومت ضروری ہے خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں۔ لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

عام انتخابات، پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار گرفتار

فائل:فوٹو پشاور: عام انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے .31 کے پولنگ اسٹیشن انکم ٹیکس پی ایس 179 سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسلح…

بلاول بھٹو کا ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس ) پر ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ…

دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہے، دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات اور پولنگ…

آصفہ بھٹو،مراد علی شاہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

فائل:فوٹو سیہون:سابق وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما آصفہ بھٹو نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ سید مرادعلی شاہ نے پولنگ اسٹیشن واہڑ میں جبکہ آصفہ بھٹو نے نوابشاہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ، اس موقع پر آصفہ بھٹو نے کہا کہ آپ نے…

انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا،الیکشن کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا۔ پریذائیڈنگ افسر موبائل فون پر ای ایم ایس استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی اور…

امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت مکمل ہوگا،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا ہے کہ امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا۔ الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دے گا۔ سکندر سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز…

پولنگ سے قبل ہی انٹرنیٹ سروس معطل، پی ٹی اے کی یقین دہانی ہوا میں تحلیل

فوٹو: فائل اسلام آباد: پولنگ سے قبل ہی انٹرنیٹ سروس معطل، پی ٹی اے کی یقین دہانی ہوا میں تحلیل ہو گئی، گزشتہ روز ہی پی ٹی اے کی طرف سے کہا گیا تھا کہ انٹرنیٹ سروس پولنگ ڈے معطل نہیں ہو گی. مختلف شہروں میں پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی…

ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات ،موبائل سروس معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں، امن و امان کیلئے پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے دستے تعینات ہیں۔ ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے…

نامورمصنف عارف انیس کی نئی کتاب,جیوجانی،کی تقریب رونمائی

فوٹو: پی آر اسلام آباد: نامورمصنف عارف انیس کی نئی کتاب,جیوجانی،کی تقریب رونمائی ،یہ شاندارادبی تقریب لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں منعقد ہوئی،تقریب میں اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب، فرخ سہیل گوئندی، عامر خاکوانی، نواز کھرل، ڈاکٹر حسن خلیل،…