جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر و دیگر کیخلاف درخواست دائر کر دی
فائل:فوٹو
کراچی:جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔
توہین عدالت کی درخواست صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے ایڈووکیٹ عثمان فاروق کے توسط سے دائر کی، درخواست دائر کرنے والوں…
شائستہ لودھی نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کردی
فائل:فوٹو
کراچی: معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دو بالغ ایک دوسرے کے ساتھ حلال طریقے سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس میں کیا برائی ہے ۔
حال ہی میں…
۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل جج کی عدم دستیابی کے…
خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ
فائل:فوٹو
خوشاب:عام انتخابات کے بعد خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر موٴخر کی گئی پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی اور…
جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات ، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، سابق وزیراعظم…
امریکا کاپاکستان میں انتخابات پر دھاندلی الزامات کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کاپاکستان میں انتخابات پر دھاندلی الزامات کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ ایک بار پھر سامنے آیا پہلے بھی تشویش کا اظہار کیا گیا تھا ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ے کہا کہ مخلوط حکومت پاکستان کا اندرونی معاملہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔قیمتوں میں رد و بدل عالمی مارکیٹ کے تناسب سے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پٹرو لیم مصنوعات 8 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 90 پیسے…
تحریک انصاف نے وزیراعظم، اسپیکر، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے نام تجویز کر لیے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم، اسپیکر، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے نام تجویز کر لیے، ہر ایک عہدہ کیلئے 3،3 نام سامنے آئے ہیں ایک ایک نام فائنل کیا جائے گا.
وزیراعظم کے امیدوار کے لیے کوہاٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے…
یوٹیوب یا ویب سائٹس سے منسلک ایڈسینس کا سی پی سی بڑھانے کا طریقہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: یوٹیوب یا ویب سائٹس سے منسلک ایڈسینس کا سی پی سی بڑھانے کا طریقہ جاننا بھی بہت ضروری ہے، خاص کر جب آپ ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرتے ہوں تو آمدنی بڑھانے کیلئے جدید جہتوں کو سمجھنا ضروری ہو جاتا ہے.
سی پی سی (Cost per…
الوداع نواز شریف
مطیع اللہ جان
اسکے بعد نواز شریف کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے اور ن لیگ کبھی حکومت نہ بنا پائیگی، نواز شریف کیساتھ باقاعدہ ہاتھ ہو گیا ہے، شھباز شریف کی بھی آخری وزارت عظمیٰ ہے جس میں آصف زرداری کا ایوانِ صدر حاوی ہو گا اور پارلیمنٹ…
آصف زرداری نے مجھ سے رابطہ کر کے حکومت سازی کا عندیہ دیا،شیر افضل مروت کادعوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور این اے 41 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے والے رکن شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف زرداری نے گزشتہ روز مجھ سے رابطہ کر کے ہمارے ساتھ حکومت…
پی ایس ایل سیزن 9 کا ترانہ آج ریلیز ہوگا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا ترانہ ’کھل کے کھیل‘ آج ریلیز کیا جائے گا جبکہ اس کا ٹیزر پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گزشتہ روز پی ایس ایل کے آفیشل پیج سے پی ایس ایل کے سیزن 9 کے…
نوجوانوں میں منشیات کا استعمال ذہنی تناؤکاسبب بننے لگا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان جو کسی نہ کسی نشے میں ملوث ہیں، انہوں نے ذہنی تناوٴ کو منشیات استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین کی ٹیم کا…
نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں،مریم نواز
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے پانچ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی…
چوہدری شجاعت ،اعجاز الحق ملاقات ،حکومت سازی، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کاکہنا ہے کہ قومی مفاہمت کیلئے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ضیاء ) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے کہا کہ پاکستان کیلئے کون اس وقت بہتر ہے…
حکومت کی تشکیل کے بعد وفاقی کابینہ کے لئے مختلف نام زیرغور
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے پارٹی صدر میاں شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔حکومت کی تشکیل کے بعد 25 رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ہے ۔
پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقاتوں کے…
دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا بڑاحصہ معدومیت کے خطرہ سے دوچار
فائل:فوٹو
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر کے نقل مکانی کرنے والے جانوروں کا 22 فی صد حصہ معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے جبکہ نصف کے برابر اقسام کی تعداد تنزلی کا شکار ہے۔ان جانوروں کو درپیش دو خطرات یعنی ان کا استحصال اور…
حکومت سازی، جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت سازی کے معاملے میں جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حتمی فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتے۔
نائب امیر…
اداکارہ سارہ علی خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری
فائل:فوٹو
ممبئی: ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ فلمساز کرن جوہر نے اداکارہ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر نے جدوجہدآزادی میں پیش آنے…
پاکستان انتخابات کے بعد کی صورتحال کو جلد قانونی طریقوں سے حل کرے ،اقوام متحدہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے پاکستان میں حکام اور سیاسی رہنماوٴں پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات کے بعد کی صورتحال کو جلد از جلد پْر امن انداز اور قانونی طریقوں سے حل کریں۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے…