ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے جمعرات تک مزید بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ 7 مارچ تک جاری رہنے کاامکان ہے ۔
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار…
درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا خطرناک بیماری کی علامت
فائل:فوٹو
لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا الزائمرز بیماری کی علامات کے ظاہر ہونے سے برسوں قبل خطرے کی گھنٹی بجا سکتا ہے۔
یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں انکشاف ہوا…
شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ طلب
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
جسٹس مرزا وقاص روٴف اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل لاہور…
وزیراعظم کادورہ گوادر ، متاثرین میں امدادی چیکس کی تقسیم، مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے…
فائل:فوٹو
گوادر:وزیر اعظم میاں شہبازشریف کاکہنا ہے کہ گوادر کے متاثرین کے نقصانات کی ضابطے اور قانون کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔متاثرین کی مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے متاثرین میں امدادی چیکس بھی تقسیم…
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کےلئے اہل قرار دیدیا
فوٹو: فائل
واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو میں صدارتی انتخابات کے لیے پرائمری بیلیٹنگ میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا۔ اس فیصلے سے ٹرمپ کے صدارتی انتخاب لڑنے کی راہ میں…
مسافر طیارے سے دگنی رفتار سے چلنے والی ٹرین کی کامیاب آزمائش
فائل:فوٹو
بیجنگ: ایک صدی سے زیادہ عرصے سے انسان کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرنے کے لیے فضائی طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجربے میں ایک…
نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی گئی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے…
الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کومخصوص نشتیں دینے کی درخواست مسترد کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کومخصوص نشتیں دینے کی درخواست مسترد کردی ہے، فیصلہ میں کہا گیاہےسنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلئے لسٹ جمع نہیں کرائی۔
فیصلہ میں کہا گیاہے یہ مخصوص نشستیں خالی نہیں رہیں گی، یہ…
حماس فوری طور پر جنگ بندی پر رضامند ہو جائے، امریکی نائب صدر کملا ہیرس
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی پر رضامند ہو جائے جبکہ اسرائیل پر غزہ میں امداد کی ترسیل کو بڑھانے پر بھی زوردیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو الاباما میں امریکی…
محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ افسوس ناک ہے ، ہمیں امید ہے حق کی جیت ہو گی ،علی محمد خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کاکہناہے کہ محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ افسوس ناک ہے ، ہمیں امید ہے حق کی جیت ہو گی اور اچھا مقابلہ ہو گا، امید ہے مولانا فضل الرحمان س بار حق کے راستے پر بانی پی ٹی آئی کا ساتھ…
سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے ناموں کا فیصلہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق عمر ایوب قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی…
اسد قیصر کا سائفر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے سائفر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیارہنماء پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ سب سائفر کو جھوٹا نہیں کہتے تھے؟ لیکن پھر اسی سائفر کو بنیاد بنا کر سزائیں دی گئیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب…
سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی، چیف جسٹس نے جلد مختصر رائے سنانے کا عندیہ دے دیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت کی جس میں…
پارلیمنٹ کی سپر میسی کی بات کرتے ہیں اس کی پاداش میں میرے گھر پر حملہ ہوا،محمود خان اچکزئی
فائل:فوٹو
پختونخوا ملّی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدارتی امیدوارمحمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم اس پارلیمنٹ کی سپر میسی کی بات کرتے ہیں اس کی پاداش میں میرے گھر پر حملہ ہوا۔ ہم پارلیمان کی بالا دستی کی بات کرتے ہیں۔۔ہمارے اوپر جنگ مسلط کی…
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے گالم گلوچ نہیں، بات چیت کرنی ہوگی،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اپنی ان پٹ دیں تو وہ بہتر فیصلے کر پائیں گے۔ اگر ہم یہ کہیں کہ میں وزیر اعظم کو نہیں مانتا پھر ہم اس پر تنقید کا بھی حق نہیں رکھتے۔ ملک کو بحرانوں سے…
مریم نواز شریف کا لاہور میں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے ویلنشیاء ٹاوٴن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیاء ٹاوٴن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا دورہ کیا جہاں…
بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر چیئرمین پی ٹی اے دوبارہ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کو دوبارہ طلب کرلیا۔…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست مقامی شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر کی، لاہور…
صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدارتی انتخابات کے لیے حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد…
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔
شہباز شریف کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں جاری ہے جس میں نگراں وزیراعظم، چیئرمین…