زمان پارک حملہ کیس ، صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل…

شاندانہ گلزار کی مریم نواز کے خلاف بیان پر ایف آئی اے میں طلبی

فائل:فوٹو اسلام آباد : پی ٹی آئی رکن اسمبلی شاندانہ گلزار کی مریم نواز کے خلاف بیان پر ایف آئی اے میں طلبی کی گئی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے شاندانہ گلزارخان کو طلب کرلیا ایف آئی اے نے شعیب مرزا نامی شہری کی تحریری شکایت پر شاندانہ…

اداکارہ زارا نور عباس کااداکاری سے دوری اختیار کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکاری کی دنیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔اداکارہ کاکہناہے کہ میں کم از کم ایک سال کے لیے عارضی طور پر اسکرین سے دور رہوں گی، اس دوران فیملی کو وقت دوں…

انگلش فاسٹ باوٴلر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی

فائل:فوٹو دھرم شالہ: انگلستان کے فاسٹ باوٴلر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ باوٴلر بن گئے ہیں۔ 41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا، انگلش…

آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، مری ، گلیات میں بارش اور برف باری کا امکان

فائل:فوٹو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کے دوران خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، مری اور گلیات میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے نے تمام پی ڈی ایم ایز اور دیگر متعلقہ انتظامی اداروں کو کسی بھی قسم کی…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

فائل:فوٹو پشاور: ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ بروز پیر 29 شعبان المعظم بعد نماز عصر پشاور میں منعقد ہوگا، اجلاس کی صدارت مولانا…

مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے،آرمی چیف

فائل:فوٹو پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی حمایت سے اپنے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا دفاع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…

کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے،عامر ڈوگر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے رہنماء عامر ڈوگر کاکہنا ہے کہ کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے ۔ پارلیمنٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے آنے والا…

رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا مشکل لگتا ہے،صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن کاکہناہے کہ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا مشکل لگتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تشویش ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو مشرقی…

بلوچستان کے رہائشی محمود اچکزئی کو اپنے صوبے سے کوئی ووٹ نہ مل سکا

فوٹو: فائل کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے رہائشی محمود اچکزئی کو اپنے صوبے سے کوئی ووٹ نہ مل سکا،بلوچستان کی محرومیوں اور مسائل کا رونا رونے والے بلوچی صوبائی ارکان اسمبلی نے اپنے صوبے سے تعلق رکھنے والے محمود اچکزئی کو بری طرح نظر انداز کیا۔…

ملک کانیا صدر کون ہوگا؟،صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔ صدر مملکت کے انتخابات کیلئے قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں…

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے لیکن ہم نے چھٹیوں پر جانے سے پہلے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر کے خلاف کیس سنا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ…

پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد پیپلزپارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی۔پنجاب اسمبلی میں بانی پیپلزپارٹی اور سابق…

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا…

فائل:فوٹو مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں کو 20، 20 لاکھ جبکہ زخمیوں کو 5 ،5 لاکھ روپے…

صدر مملکت کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ…

بانی پی ٹی آئی کے خط پر آئی ایم ایف کی طرف سے ردعمل آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر آئی ایم ایف کی طرف سے ردعمل آگیا، کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے خط ملنے کی تصدیق…

پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا،اپوزیشن کا احتجاج

فوٹو:فائل لاہور: پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا،اپوزیشن کا احتجاج شدید نعرے بازی کی گئی۔۔ اپوزیشن رکن رانا آفتاب نے کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد ہمارے ارکان نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا۔ یہ ہماری نشستیں ہیں، ہمیں…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش

فوٹو:فائل اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ہے۔ ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت کو مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ کل صدر مملکت کے انتخابات…

جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے لاہور ہائیکورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوٴس میں ہوئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چیف جسٹس لاہور…

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کاکہناہے کہ بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ پاکستانی عوام کو بلوچستان کے ان بہادر لوگوں پر فخر ہے جو تمام مشکلات کے مقابلے میں ڈٹے رہے ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اور قانون…