وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو وزارتیں دے دی گئیں،اسحاق ڈار وزیرخارجہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو وزارتیں دے دی گئیں،اسحاق ڈار وزیرخارجہ، خواجہ محمد آصف کو دفاع کے ساتھ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کے محکموں کا قلمدان بھی دیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ میں محمد اورنگزیب…
سابق صدرعارف علوی کی صدارت سے ہٹنے کے بعد پہلی جذباتی پریس کانفرنس
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی: سابق صدرعارف علوی کی صدارت سے ہٹنے کے بعد پہلی جذباتی پریس کانفرنس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ میں نے سائفر دیکھا تھا اگر اس معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت…
شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد: شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ دوسرے بار صدر مملکت بنے ہیں۔
اسلام آباد میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری…
پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں،ترجمان افغان حکومت
فوٹو : فائل
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں،ترجمان افغان حکومت کا بیان ۔
پاکستان کے حوالے سے جاری بیان میں ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ ہمیں…
گوادر سٹی کے بعد سر بندر میں بھی واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب مکمل
فوٹو: پی آر
گوادر (وقار فانی) پانی زندگی ہے اور پینے کا صاف پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ہلال احمر پاکستان آفت ذدہ علاقوں میں ریلیف کی فراہمی کے علاوہ پینے کا صاف پانی بھی مہیا کرتا ہے۔
بلوچستان گوادر میں ریکارڈ بارشوں کے باعث ہر طرف…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا
فوٹو: اے پی پی
راولپنڈی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ہرادیا، پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 228 رنز کا ہدف حاصل کیا۔
اس سے قبل راولپنڈی…
گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی
فوٹو: اسکرین گریب
گلگت : گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی۔ کم عمر بچے کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر مکمل ہوگیا، پاک فوج نے ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے۔
سوشل میڈیا پر محمد شیراز نامی کم عمر بچے کی ویڈیو…
تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخل ہونے سے روک دیا
فوٹو: فائل
راولپنڈی :تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخل ہونے سے روک دیا یہ ریلی مبینہ دھاندلی اور مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف نکالی گئی۔
تحریک انصاف کی کھنہ پل سروس روڈ سے شروع ہونے والی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ماہِ رمضان میں عوام کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ماہِ رمضان میں عوام کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان سامنے آیا ہے اوررمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے7 سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم…
موٹر سائیکل پر بارودی مواد لے جاتے ہوئے پھٹ گیا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی
فوٹو:سوشل میڈیا
پشاور: موٹر سائیکل پر بارودی مواد لے جاتے ہوئے پھٹ گیا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی، یہ دھماکہ پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل پر رکھے مواد کے پھٹنے سے ہوا۔
بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں…
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا، انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد ایک بار پھر ای سی پی سے رجوع کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات…
قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی
فوٹو: فائل
کراچی: قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی،کراچی کنگز نے بھی ہرادیا، میچ کی آخری بال پر زمان خان کو چوکا مار کر تجربہ کار شعیب ملک نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا.
پی ایس…
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،10 دہشتگرد مارے گئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی : افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،10 دہشتگرد مارے گئے،افغان سرزمین سے ایک بار پھر پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی گئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق۔۔دہشتگردوں کی فائرنگ کے جواب میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب…
پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف کانفرنس،ماہرین کی سوشل میڈیا پر مقابلے کی تجویز
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف کانفرنس،ماہرین کی سوشل میڈیا پر مقابلے کی تجویز، کہا گیا کہ جس طرح انتہاپسندی فروغ پانی ہے اس کا مقابلہ بھی سوشل میڈیا پر دلیل اور مثبت پہلووں کو اجاگرکرکے کیا جاسکتا ہے،کانفرنس کامیابی…
آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب،محمود اچکزئی کو شکست
حکومتی جماعتوں کے امیدوار آصف علی زرداری نے مجموعی طور پر 411 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے جبکہ محمود خان اچکزئی 181 الیکٹورل ووٹ لے سکے
قیامِ پاکستان کے بعد سے آج تک ملک کے صدور پر ایک نظر
فائل:فوٹو
قیامِ پاکستان کے بعد آج ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب ہو رہا ہے جو کل (10 مارچ 2024 کو) اپنا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ آج منتخب ہونے والے صدر آئینی اعتبار سے ملک کے 10ویں صدر ہوں گے۔
آئیے ایک نظر قیامِ پاکستان سے اب تک کے منتخب ہونے…
والدین میں موٹاپا اولاد کو بھی موٹاپے کاشکار بناسکتاہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی، جب وہ خود عمر کے اسی حصے میں تھے، کہیں…
ئینی عہدوں پرغیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی عہدوں پرغیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے،بیرسٹر گوہر کے ساتھ ساتھ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلی نامکمل ہونے پر صدارتی الیکشن غیرقانونی ہیں۔…
کینگروز کے جتھے کا گالف کورس پر دھاوا ، ویڈیو وائرل
فائل:فوٹو
کینبرا: آسٹریلیا میں کینگروز کے جتھے کی گالف کورس پر دھاوا بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گالف کورس میں موجود کھلاڑیوں نے میدان چھوڑ کر ویڈیو بنا لی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں سیکڑوں کینگروز…
ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسو سی ایشن عرفان کھوکھر نیکہاہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی ہے۔ وزیراعظم پاکستان ایل پی جی…