بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر، نماز عید کے اجتماعات،خصوصی دعائیں مانگیں
فائل:فوٹو
دہلی، ڈھاکہ: پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔عید کے اجتماعات میں ترقی اور خوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔
بنگلہ دیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد،…
عید کے روز بمباری، اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹوں اور3 پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید
فوٹو: فائل
غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، عید کے روز بمباری، اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹوں اور3 پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 24 گھنٹوں کے…
چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزا
فوٹو فائل
لیون: فرانس میں ایک 68 سالہ خاتون کے چھوٹے سے فلیٹ میں 159 بلیاں اور 7 کتے برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد خاتون کو ’نوح سنڈروم‘ نامی نایاب بیماری کا مریض قرار دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو اپنے 80 مربع میٹر اپارٹمنٹ میں…
ایشیائی ترقیاتی بینک کی خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی کر دی۔اے ڈی بی کاکہناہے کہ اگر اصلاحات پر عملدرآمد کیا گیا تو معاشی بحالی کا عمل اس سال سے شروع ہو جائے گا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین…
گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی ، اویس لغاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چھوٹی عید پر عوام کے لئے بڑی عیدی ،وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری کا کہناہے کہ گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت ہے کہ عوام کو دباوٴ سے بچایا جائے اور ہر ممکن…
مظفر گڑھ میں سفاک شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کوقتل کردیا
فائل:فوٹو
علی پور: مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں سفاک شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے ابدی نیند سلادیا۔
پولیس حکام کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں سجاد نامی شخص نے اہلیہ سمیت اپنے…
ایک ویڈیو بنانے اور ویڈیو اکٹھی کرنے والی کو عہدے دے دیے گئے، خلیل الرحمان قمر
فوٹو : فائل
لاہور:معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کہتے ہیں آج کا کلچر میری سمجھ سے باہر ہے، یہاں ایک ویڈیو بنانے اور ویڈیو اکٹھی کرنے والی کو عہدے دے دیے گئے، خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے لوگ ڈرا دیے گئے ہیں تو سمجھیں میں بھی ڈر گیا ہوں۔…
درگاہ جانے والازائرین سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 17 افراد جاں بحق، متعددزخمی
فوٹو : فائل
حب: درگاہ جانے والازائرین سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 17 افراد جاں بحق، متعددزخمی ہو گئے، حادثہ کا شکار ہو نے والے افراد درگاہ شاہ نورانی جارہے تھے.
زائرین کے ٹرک کو حب میں عیاں پیر کے قریب حادثہ پیش آیا جہاں وہ کھائی میں گرا، حادثے…
الرحمٰن میں پوشیدہ راز
مقصود منتظر
الرحمٰن خالقِ کائنات کا پسندیدہ ترین نام ہے۔ رب تعالیٰ نے اپنے لیے خاص یہی نام چنا ہے اور قرآن میں انتہائی فخریہ انداز اور شان و مان کے ساتھ استعمال بھی کیا ہے۔۔
اللہ کے اس صفاتی نام کا معنی بظاہر سادہ اور آسان ہے مگر اس میں…
لاس اینجلس کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی
فائل:فوٹو
سیلمار: امریکا میں کسی نے لاس اینجلس میں واقع” گارڈا ورلڈ“ کیش اسٹوریج کی سہولت سے 30 ملین ڈالرز چوری کرلیے گئے ہیں جسے لاس اینجلس کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی قرار دیا گیا ہے۔
کینیڈین سیکیورٹی کمپنی گارڈاورلڈ نقد ذخیرہ کرنے،…
بانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات، عید کی مبارک اور ماتھے پر بوسہ دیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی :عید کے موقع پر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات کرائی گئی، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے بشری بی بی کو عید کی مبارک دی اور ماتھے پر بوسہ دیا، بشری بی بی کو انتہائی سخت…
قومی کرکٹرز نے عید کی خوشیوں کیسے دوبالاکیا
فائل:فوٹو
لاہور :عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑیوں نے وطن میں عید منائی تو کچھ بیرون ملک مصروفیت کے باعث پردیس میں عید مناتے نظر آئے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ عید اپنے آبائی علاقے میں پرانے گھر اور محلے میں…
شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی ،تصاویر وائرل
فائل:فوٹو
کراچی:عید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔
عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا شوبز ستاروں کے چاند…
صدر و وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ،عید کی مبارک باددی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ٹیلیفونک رابطے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی اور دونوں شخصیات نے ایک دوسرے کیلئے نیک…
مشکل حالات میں بڑی ذمہ داری ملی ہے،چیئرمین سینیٹ
فائل:فوٹو
ملتان :چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کاکہنا ہے کہ مشکل حالات میں بڑی ذمے داری دی گئی ہے، کوشش کریں گے قوم کی امنگوں کے مطابق پورا اتریں۔
ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہمارے دشمن بہادر جوانوں پر حملے کر رہے ہیں، ہم اس کی…
امت مسلمہ کے تمام مسائل باہمی اتحاد سے ہی حل ہو سکتے ہیں،سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کاکہنا ہے کہ ۔ اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کیجیے امت مسلمہ کے تمام مسائل باہمی اتحاد سے ہی حل ہو سکتے ہیں،سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کا خطاب۔…
ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے میں ایپ لانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
بیجنگ:ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے انسٹاگرام کے مقابلے میں ایپ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کیلئے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔
کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا…
اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں ،امریکی صدر
فائل:فوٹو
میڈرڈ: امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں ایک بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔ نیتن یوہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں ۔
ہسپانوی زبان کے نیٹ ورک “یونی ویژن” کوانٹرویو میں امریکی صدر…
سانحہ 9 مئی میں بے گناہ لوگوں کو خدا اور رسول کیلئے معاف کیا جائے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ فارم 45 اور فارم 47 والوں کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔ سانحہ 9 مئی میں بے گناہ لوگوں کو خدا اور رسول کیلئے معاف کیا جائے
راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے…
اڈیالہ جیل میں نماز عید،بانی پی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی کو گلے لگایا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نماز عید ادا کی، اس موقع پر انہوں نے شاہ محمود قریشی کو گلے لگایا۔
جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے مرکزی جامع…