ایران نے حملہ کیا تو امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا ،صدر جوبائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ مجھے توقع ہے کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کرے گا اور اگر کوئی حملہ ہوا تو امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا اور بھرپور دفاع کرے گا۔
وائٹ ہاوٴس میں تقریب کے دوران شرکاء کے سوال پر…
اپوزیشن جماعتوں کاجلسہ آج ہوگا،پشین میں دفعہ 144 نافذ
فائل:فوٹو
پشین: اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پہلے جلسے کے اعلان کے بعد ضلعی انتظامیہ نے پشین میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔
انتظامیہ کی جانب سے پشین میں باقاعدہ طور پر دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے…
ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس کا نکاح ہوگیا
فائل:فوٹو
لاہور: قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور وقار یونس کے بھائی کمنٹیٹر علی یونس کا نکاح ہوگیا، تقریب میں قومی کرکٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نکاح کی تقریب کا اہتمام نجی فارم ہاوٴس پر کیا گیا تھا جہاں سابق کپتان وقاریونس نے مہمانوں…
آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ سٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لے گا، کرسٹالینا جارجیوا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: انٹرنیشنل مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہناہے کہ پاکستان نے فالو اپ پروگرام کے ممکنہ حصول کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ کیا ہے آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے…
محسن نقوی،مریم نواز کی نوشکی اندوہناک واقعہ کی مذمت
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوشکی میں اغواء کے بعد بس مسافروں کے قتل کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔
ایک بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں،…
ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار
فائل:فوٹو
اسلام آباد/لاہور:اسلام آباد ،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیاجبکہ ریتلے طوفان کی وجہ سے چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین کے اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے…
نوشکی میں9 پنجابی افراد اغواء کے بعدقتل، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
نوشکی: نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس سے پنجاب کے 9 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی سمیت 5 زخمی ہو گئے ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اندوہناک واقعہ…
نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پرچرچے
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ادکارہ کے حسن کے جلووں نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔
عید الفطر کے موقع پر نوال سعید نے نئی تصاویر انسٹاگرام پر مداحوں کے…
ویتنامی ارب پتی خاتون کوفراڈ کیس میں سزائے موت سنادی گئی
فائل:فوٹو
ویتنام: ویتنام کی ایک ارب پتی خاتون کو 12 ارب ڈالر 50 کروڑ ڈالر کے فراڈ کیس میں سزائے موت سنادی گئی ہے، ریئل سٹیٹ سیکٹر کی ٹائیکون ٹرووٴنگ می لین ویتنام میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا کیس ہے۔
67 سالہ ٹرووٴنگ می لین کو 2022 میں…
رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع
فائل:فوٹو
لوزان: ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ مقدار 20 ہزار ایفل ٹاور کے برابر ہے۔اس کچرے میں پلاسٹک پیکجنگ، ٹیکسٹائل میں استعمال ہونے والی پلاسٹک اور گھروں میں استعمال ہونے…
کراچی میں ڈاکووٴں نے واردات کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا
فوٹو:انٹرنیٹ
کراچی: کراچی کے علاقے گلشن اقبال چورنگی میں ڈاکووٴں نے واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کر دیا اور لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او گلشن…
پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ ہے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے پوری سیٹیں ملنا ہمارا حق ہے۔، پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ ہے، ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر…
عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،نوازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے صوبہ بھر میں خوشحالی کا دور واپس لائیں گے۔
قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے شاہکوٹ سے منتخب ہونے…
عید الفطر کے 2 دنوں میں پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات میں 25 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عید الفطر کے 2 دنوں میں پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات میں 25 افرادموت کے منہ میں چلے گئے ۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق فیصل آباد میں کار اور ویگن، ملتان میں ہائی ایس اور ویگن جب کہ چنیوٹ میں کار اور بائیک کے علاوہ صوبے…
پاکستان کو کچھ اہم مسائل کو حل کرنا ہوگا،آئی ایم ایف
فائل:فوٹو
واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا پاکستان کو کچھ اہم مسائل کو حل کرنا ہوگا جیسے کہ ٹیکس بیس ، امیر افراد کس طرح ملکی معیشت میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں
آئی ایم…
ایرانی حملے کاخدشہ ، امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں۔امریکی محکمہ خارجہ کاکہناہے کہ ہم صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں ایران کی جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر…
فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا
فائل:فوٹو
نیویارک: فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا۔
فلسطین نے گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی رکنیت کی درخواست پر غور کا مطالبہ کیا تھا۔
ادھرعید پر بھی غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں،…
سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
نیویارک :سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسے ۔
آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔
او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے…
قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ چند ہفتوں میں معاملات طے ہو جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے درمیان پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ…
اردنی ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
فائل:فوٹو
عمان: اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں موسم گرما میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
اردن کی شاہی ہاشمی عدالت نے بدھ کو اعلان میں کہا کہ شاہی عدالت اس موقع پر اپنے عالی شان بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ ال عبداللہ کو…