جعلی ایف آئی آرز کے زور پر لوگوں کی زبانیں بند نہیں کرسکتے،علی امین گنڈاپور

فائل:فوٹو راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز جعلی ہیں اور یہ نظام آئے روز بے نقاب ہورہا ہے۔جعلی ایف آئی آرز کے زور پر آپ لوگوں کی زبانیں بند نہیں کرسکتے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی…

نومئی کیسز، علی امین گنڈاکے وارنٹ گرفتاری منسوخ ،ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: 9 مئی واقعات سے متعلق کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانتیں منظور ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ خیبر…

پاکستان سٹاک ایکسچینج پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی

فائل:فوٹو کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی جبکہ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج…

وزیراعظم سے سعودی وفدکی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم ہاوٴس میں ہونے والی اس ملاقات میں اسحاق ڈار سمیت…

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست عدم پیروی پرخارج کردی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

ن لیگ اور پی ٹی آئی کا مثبت مقابلہ، پنجاب میں روٹی16، کے پی میں 15روپے کر دی گئی

فوٹو: فائل پشاور: ن لیگ اور پی ٹی آئی کا مثبت مقابلہ، پنجاب میں روٹی16، کے پی میں 15روپے کر دی گئی، پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا روٹی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے…

آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر مزید قرض کیلئے نئے معاہدے پربات شروع کر دی

فائل:فوٹو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستانی مارکیٹ میں کاروبار کی فضا بہترین ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کی وجہ سے رواں مالی سال میں ہم ماضی کے مقابلے میں زیادہ بہتر نتائج کی توقع کررہے ہیں آئی ایم ایف…

فیض آباد دھرنا کمیشن، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ دیدی گئی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرناانکوائری کمیشن…

مہنگائی کی ستائی عوام پر حکومت نے ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: مہنگائی کی ستائی عوام پر حکومت نے ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 4 روپے 53پیسے مہنگا ہونے کے ساتھ ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی 290سے تجاوز کر گئی ہے ،نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت…

قوم کا ساڑھے 6 کروڑ کا نقصان کرواکے آصفہ بھٹو کا حلف لیا گیا،بیرسٹر گوہر

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے قوم کا ساڑھے 6 کروڑ کا نقصان کرواکے آصفہ بھٹو کا حلف لیا گیا،بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آصفہ بھٹو کے حلف پر ہر پاکستانی کا احتجاج بنتا ہے. پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی…

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کاکل ہڑتال کااعلان،ہوائی اڈوں کو بھی سپلائی بند

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کاکل ہڑتال کااعلان،ہوائی اڈوں کو بھی سپلائی بند ہوگی، راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت تمام ہوائی اڈوں کو کل منگل سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا…

وہ آئی،رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھایا، چلی گئی،اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

فوٹو: اسکرین گریب ایکس  اسلام آباد: وہ آئی،رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھایا، چلی گئی،اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا، صدرمملکت آصف زرداری کی صاحبزادی اورپہلی باررکن قومی اسمبلی بننے والی آصفہ بھٹونے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا…

2لاکھ والے انڈے کی دلچسپ کہانی

مقصود منتظر  یقین کرنا مشکل ہے کہ ایک انڈا دو لاکھ چھبیس ہزار تین سو پچاس روپے میں بک سکتا ہے. لیکن یقین منائیے ایسا ہوا ہے .. ایک عام سا انڈا ٹھیک دو لاکھ چھبیس ہزار تین سو پچاس میں فروخت ہوا ہے.... یہ کوئی افسانہ نہیں نہ ہی برسوں پہلے…

نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لئے آزادانہ کمیشن بنایا جائے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کاکہنا ہے کہ سائفر کیس ریت کے ڈھیلے کی طرح بہہ گیا ہے، حکومت کو مان لینا چاہیے کہ ان کا نشانہ صرف بانی پی ٹی آئی تھے۔ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے…

عامر تانبا پر حملے میں بھارت ہی کے ملوث ہونے کا شبہ ہے ،محسن نقوی

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے۔ تحقیقات مکمل ہونے تک حتمی طور پر کچھ کہنا بہتر نہیں مگر بھارت کا پیٹرن اسی…

وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کہا کہ چیئرمین این ڈی ایم اے فوری طور پر صوبوں کے ساتھ رابطے کریں…

فرانسیسی صدر کی اہلیہ خود کو مرد کہنے والوں کیخلاف عدالت پہنچ گئیں

فائل:فوٹو پیرس: فرانس کے صدر کی اہلیہ بریگیٹ میکرون نے خود کو مرد کہنے والوں کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر سرگرم انفلوئنسر خواتین نے دعویٰ کیا تھا کہ بریگیٹ میکرون دراصل جین مشیل ٹروگنیو نامی لڑکا…

پی ٹی آئی نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل میں…

شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرلوں گی ، مہوش حیات

فائل:فوٹو کراچی:پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کاکہنا ہے کہ وہ فی الحال شادی کے لیے تیار نہیں ہیں لیکن جب بھی شادی کریں گی تو شوبز سے عارضی طور پر دوری اختیار کرلیں گی۔ سوشل میڈیا پر مہوش حیات کا پْرانا انٹرویو…

نیپراکا بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری…