پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا  راولپنڈی : پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سےہرادیا،مہمان نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 90 رنز پر آوٹ ہوگئی۔  پاکستان نے نیوزی لینڈ کی طرف سے دیا گیا 91 رنز کا ہدف باآسانی 13 ویں اوور میں حاصل…

عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کے نام خط

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کے نام خط،خط میں سول سپریمیسی اور آئین کی بالادستی پر زوردیا گیاہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خط میں نوازشریف کی توشہ خانہ سے گاڑی کے معاملہ نیب کے…

ہتھیار کنٹرول کے دعویدار متعدد ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی کی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق الزام میں تجارتی اداروں کے خلاف پابندیاں عائدکرنے کے امریکی فیصلہ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی محض شک کی بنیاد پر فہرستیں بنائی گئی ہیں.اس وقت…

یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

فائل:فوٹو لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اداکارہ مداحوں کی جانب سے اپنی نئی تصاویر پر خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات، اہم امور پرگفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور دیگر چیلنجز کے حل کے لئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق ایرانی سفیر ڈاکٹر…

پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید 6 سے 8 ارب ڈالر تک قرضہ لینے کی درخواست کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید 6 سے 8 ارب ڈالر تک قرضہ لینے کی درخواست کردی، ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکج میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔ اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے…

ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و خواتین کے حقوق کی رہنما میرا…

قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13 شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی تکمیل کے لئے عزم کاعادہ

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کے لئے عزم کا اظہار کر دیاجبکہ چینی شہریوں کی حفاظت ک کے لئے ہر قسم کے انتظامات کے عزم کا اعادہ کیا۔ واشنگٹن میں وزیر…

عدالت کابشریٰ بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی : احتساب عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کر لی گئیں، عدالت نے بشریٰ بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ 2 روزمیں کروانے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل…

مولانا فضل الرحمان کو احتجاج کرنا ہے تو خیبرپختونخوا میں کریں،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج سے دنیا کو غلط پیغام گیا مولانا فضل الرحمان کو احتجاج کرنا ہے تو خیبرپختونخوا میں کریں،بلاول بھٹو کامشورہ ۔ پیپلزپارٹی…

قومی اسمبلی ، جمشید دستی اور اقبال احمد خان کی سیشن کے لئے حاضری معطل ، اپوزیشن کا نئے ارکان کے حلف…

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے نئے ارکان کے حلف اٹھانے پر اعتراض اٹھا دیاجبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے جمشید دستی اور اقبال احمد خان کی باقی ماندہ سیشن کے لئے حاضری معطل کر دی۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ صدر کے خطاب کے دوران…

فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے کہا کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے۔75 سال سے ظلم و جبر کا شکار فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینا ان کے حق خود ارادیت کی تصدیق ہوگی اور تاریخی…

 راولپنڈی میں خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش

فائل:فوٹو راولپنڈی :ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔  ہزارہ کالونی کی رہائشی زینت زوجہ وحید اسکے چھ بچے صحت مند ہیں جنکی پیدائش بڑے آپریشن سے ہوئیں بچوں کو نرسری…

محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ کچے کے علاقے سے شرپسند عناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا، مشترکہ آپریشن کے لیے ڈرونز سمیت جدید…

آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔جس میں میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی پیداوار سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آ کے مطابق…

صدر مملکت ووزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سٹی بینک کے حکام سمیت دیگر اہم عہدیداران سے واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں

فائل:فوٹو واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سٹی بینک کے حکام سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔وزیرخزانہ کاکہناہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام پر بات کر رہی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے بینک حکام کو مثبت…

مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کرابدی نیند سلا دیا

فوٹو فائل آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق یہ جوڑا دیہی ویسٹ آکلینڈ میں اپنے گھر سے جڑے ایک اصطبل میں مردہ پایا گیا۔ ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی عمریں 80 سال…

انسانی خون میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی ایک نئی خاصیت دریافت

فوٹو فائل  واشنگٹن: سائنس دانوں نے انسان میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی  نئی خصوصیات دریافت کی ہے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے خراب غذا کی صورت ہونے والی بیماریوں کا سبب بننے والے سیلمونیلا اور ای کولی جیسے بیکٹیریا میں نئی…