صدرمملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدر کے انتقال پراظہار افسوس

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرمملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدر کے انتقال پراظہار افسوس صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر گہرے دکھ  کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران نئے قرض کے حجم پر بھی بات فائنل ہو گی، پالیسی سطح کے مذاکرات میں آئی…

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

فائل:فوٹو تہران : غیرملکی میڈیا کاکہناہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ آج صبح حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا تھا جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار…

حب الوطنی کو گالی مت بنائیے

حامد میر ہمارے نامی گرامی سیاسی رہنماؤں اور بڑے بڑے دانشوروں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انہیں اپنی تاریخ کا علم ہی نہیں۔ اگر کوئی گستاخ انہیں تاریخ یاد دلا دے اورکسی وعدہ خلافی یا غلط بیانی کی نشاندہی کر دے تو اسے غدار قرار دینے میں دیر…

سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ، جنریٹرو یوپی ایس کی طلب میں غیر معمولی کمی آگئی

فوٹو: فائل اسلام آباد:سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ، جنریٹرو یوپی ایس کی طلب میں غیر معمولی کمی آگئی،خاص کر چین کی طرف سے سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی نے پاکستانی مارکیٹ میں یہ فرق ڈال دیاہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وجہ سے …

اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی بیٹے کو اچھا انسان نہیں مانتی

فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی بیٹے کو اچھا انسان نہیں مانتی اور ناراض ہیں کھل کر اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔ سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرا…

سعودی عرب میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ میں فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ کیٹ واک

فوٹو: سوشل میڈیا ریاض: سعودی عرب میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ میں فیشن شو کا انعقاد،نیم برہنہ کیٹ واک کا کیا گیا ہے،جمعہ کومنعقد کئے گئے اس شو میں ماڈلز نے نیم برہنہ سوئمنگ سوٹ پہن کر کیٹ واک کی۔ غیرملکی میڈیا نے اس کی بھر پور کوریج کی جب کہ…

وزیراعلیٰ کا کرغزستان کےمتاثرہ طلبہ کی واپسی کے اخراجات ادا کرنے کااعلان

فوٹو: سوشل میڈیا پشاور: وزیراعلیٰ کا کرغزستان کےمتاثرہ طلبہ کی واپسی کے اخراجات ادا کرنے کااعلان،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امین اللہ گنڈا پور نے سفیر کو خط لکھ کر آگاہ کردیا،طلبہ کی باحفاظت یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔ علی امین…

افغانستان کے سیاحتی مقام بامیان میں 3 ہسپانوی سیاح اور ایک افغانی قتل

فوٹو: فائل  کابل : افغانستان کے سیاحتی مقام بامیان میں 3 ہسپانوی سیاح اور ایک افغانی قتل کردیئے گئے،وسطی اقغانسان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اس حوالے سے غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی…

پاکستانی سفارت خانہ مدد کی بجائے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے روک رہا ہے

پاکستانی سفیر ویڈیو پیغام میں کہتا ہے کہ ہم طلبہ سے رابطے میں ہیں حالات نارمل ہیں جبکہ متاثرہ طلبہ شکوے شکائتیں کر رہے ہیں کہ رات سے وہ کالز کرتے رہے سفارت خانہ سے کالز بھی اٹینڈ نہیں کی گئیں.

حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ کردیا گیا ہے، پاکستانی سفیر کی طرف سے صورتحال قابو میں ہونے کی اطلاع پر وفاقی وزرا کی بشکیک روانگی روکی گئی. اب تک کرغزستان سے 140…

ہم ان کےاحتساب کا مطالبہ کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا،نوازشریف

فوٹو:فائل  لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے ایٹمی دھماکے کئے،پرویزمشرف نےہائی جیکربنا کرمارشل لا لگادیا،نوازشریف کا کہنا تھا میں صبح وزیراعظم اور رات کو ہائی جیکر تھا، میں نے جعلی مقدمات بھگتے،70 سالوں میں احتساب ہوتا تو ملک کی…

خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو خوشاب: خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے منی ٹرک میں سوار…

کرغزستان کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفترخارجہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔ ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان کی جانب سے گہری…

چینی شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

فائل:فوٹو چونگ چنگ: چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا جس میں صرف ٹھوڑی کے سہارے پورے جسم کو ہوا میں معلق کرنا ہوتا ہے۔ پولیس کا کہناہے کہ شہری نے ٹھوڑی کے بجائے اپنی گردن رکھی تھی جس کی وجہ سے اس کی گردن جسم…

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

فائل:فوٹو لاہور: مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں،علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980ء کو…

وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی۔ فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، اکنامک…

وزیراعظم کاکرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبہ کو مدد،معاونت فراہم کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ اس صورتحال میں اپنے طلباء کو بالکل اکیلا نہیں…

پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:کرغزستان میں پاکستانی طلبا کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کے حملے کے معاملہ پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان طلبہ کی حفاظت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا…