سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے، محسن نقوی

فائل:فوٹو لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے۔دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے3 اہم اداروں نیشنل…

سپریم کورٹ کی انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر دی۔سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد…

پی آئی اے حج پرواز پی کی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

فائل:فوٹو ریاض:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے 839 نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی…

بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افرادجان کی بازی ہار گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے…

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ان کاکہنا ہے کہ یہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے اور ہم اس موقع کو گنوا نہیں سکتے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ…

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ ،قومی ٹیم امریکا پہنچ گئی

فائل:فوٹو ڈلاس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم برطانیہ سے امریکا پہنچ گئی۔ بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکا کے شہر ڈلاس پہنچے۔ پاکستانی ٹیم نے ورلڈکپ سے قبل…

وزیراعظم کی ہدایت پر قیمت کم کرنے والے پٹرول پمپس کو لاکھوں روپے کی پھکی پڑ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر قیمت کم کرنے والے پٹرول پمپس کو لاکھوں روپے کی پھکی پڑ گئی، رات 11 بجے تک ٹی وی چینلز نے وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے قیمت کم کرنے کا اعلان چلایا تو اس دوران کئی پٹرول پیمپس سے پٹرول سستا کردیا۔…

وزیراعظم کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت نظرانداز،وزارت خزانہ کا حکم نافذکرنا پڑا

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت نظرانداز،وزارت خزانہ کا حکم نافذکرنا پڑا،وزیراعظم کی ہدایت سرکاری طور پر جاری ہوئی تھی جس میں پٹرول کی قیمت 15 روپے 4 پیسے کم کرنے کی ہدایت کی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ…

سیکیورٹی فورسز کی پشاور میں کارروائی ، 2دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو پشاور: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2دہشتگرد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے ۔دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی…

پاکستان اوربرطانوی حکومتوں کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

فائل:فوٹو لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ملاقات کی ہے۔جس میں برطانیہ اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کئے گئے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور برطانیہ میں قانون نافذ کرنے…

مفاہمت ہو نی چاہیے لیکن جو ریاست کے خلاف اٹھ کھڑا ہو اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے سانحہ نومئی میں ملوث عناصر کے لیے کوئی رعایت نہیں۔مفاہمت ہو نی چاہیے لیکن جو ریاست کے خلاف اٹھ کھڑا ہو اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔چینی انجینئرز پر حملے کے ملزمان تک پہنچ چکے…

وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی…

غیرملکی سفارتکاروں کو پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ کرنے میں مختاط رہنا چاہیے، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے برطانوی ہائی کمشنر کو لکھے خط پر دفتر خارجہ کوئی رائے نہیں دے گا غیرملکی سفارتکار پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصروں میں محتاط رہیں۔ اسلام آباد میں…

پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ ایف نائن پارک کی بجائے روات میں جلسہ کی اجازت

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ ایف نائن پارک کی بجائے روات میں جلسہ کی اجازت دے دی گئی ہے انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد روات جی ٹی روڈ پر 8 جون کو 39 شرائط کی بنیاد پر جلسے کی اجازت دے دی گئی۔ آج پی ٹی آئی کو اسلام…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ ،سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا۔ ببنچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے، سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر کیس کی سماعت تین…

آرمی چیف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آذربائیجان کے وزیر خارجہ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پہنچے جہاں ان…

سابق امریکی صدر ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار

فائل:فوٹو نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیدیئے گئے۔ ٹرمپ نے فیصلہ مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ مقدمہ دھاندلی ہے، میں بالکل بے قصور ہوں، یہ مقدمہ میری توہین ہے ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی…

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ججز کے بارے میں نامناسب الفاظ کہنے پر…

عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا، ذرائع کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیہ کی تشہیر کے معاملہ پر اڈیالہ جیل آنے والی ایف آئی اے ٹیم سے ملنے اور…