رابی پیرزادہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء پربول پڑیں

فائل:فوٹو لاہور: سوشل میڈیا انفلوئنسر اور سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ گرفتار ملزمہ پر سارا ملبہ ڈالنا درست نہیں ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں ان…

کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس تمہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی۔ ریاست شمالی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کملا ہیرس…

خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کاکہناہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔پاکستان کو ٹیکسٹائل، ایگریکلچر پراڈکٹس کے علاوہ دیگر شعبوں کی برآمدات بڑھانا ہوں گی۔ آئی ایم ایف نے…

برطانوی مانچسٹر ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں کا 2 پاکستانی نوجوانوں پر بدترین تشدد

فوٹو:اسکرین گریب لندن: برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے 2 پاکستانی نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر…

انتخابات میں ٹرمپ کو ضرور شکست دیں گی، ہمیں ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک عظیم قوم ہیں،صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں ٹرمپ کو ضرور شکست دیں گی، ہمیں ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک عظیم قوم ہیں۔ ملک کو متحد رکھنے کا بہترین راستہ یہ ہے کہ قیادت نئی نسل کو سونپی جائے۔ نومبر میں ہونے والے صدارتی…

پاکستان کی پہلی” اے آئی “انفلوئنسر کے سوشل میڈیا پر چرچے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) انفلوئنسر شبنم کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی سوشل میڈیا انفلوئنسر شبنم کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اْن کی دلکش اور خوبصورت…

میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں،جسٹس اطہر من اللہ

فوٹو:اسکرین گریب نیویارک: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ کاش عدالتیں 12 اکتوبر 99ء کو کھلی ہوتیں جب پرویز مشرف نے منتخب وزیراعظم کو باہر پھینکا، کاش یہ…

پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف…

بانی پی ٹی آئی ملک پر حملہ آور ہوئے یہ اعتراف نہیں سزا دینے کا وقت ہے،مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور:سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نہ سمجھتے ہیں نہ چاہتے ہیں کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگے، بانی پی ٹی آئی نے خود اعتراف کرلیا ہے بانی پی ٹی آئی ملک پر حملہ آور ہوئے یہ اعتراف نہیں سزا دینے کا وقت ہے۔ سینئر…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

فائل:فوٹو اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان پارٹنرشپ کی بڑی تاریخ ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹجک سٹڈیزمیں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے خطاب…

مخلوط حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم 

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں ایک مخصوص ٹولہ نے 9 مئی کا واقعہ کیا، قوم جانتی ہے کہ اسی ٹولے نے سرکاری ٹی وی اور سرکاری عمارتوں پر حملے کیے۔ مخلوط حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ، یہ نہیں کہہ رہے…

بغیر کسی وجہ کے وزن میں کمی سنگین بیماریوں کا اشارہ ؟

فائل:فوٹو اگرچہ ہم سب آسانی کے ساتھ وزن کم کرنا پسند کرتے ہیں تاہم ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اچانک وزن میں کمی صحت کے سنگین مسائل کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر آپ ڈائٹنگ یا ورزش معمولات کے بغیر اپنا وزن گھٹتا دیکھی تو یہ ذیابیطس یا…

اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، مداحوں کا پارہ ہائی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ مدیحہ امام ان دنوں اپنے شوہر کے ہمراہ نیپا ل میں موجود ہیں جہاں وہ سیرو تفریح سے محظوظ ہو رہی ہیں، اداکارہ سوشل میڈیا کے…

بشریٰ بی بی کی کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر سماعت

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات اور کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، جس میں سابق…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کی گرفتاری پر تشویش رہتی ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی حالیہ گرفتاریوں پر امریکا کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی…

برطانوی خلائی ایجنسی کا خلاء میں ادویات بنانے کاپلان

فائل:فوٹو لندن:برطانوی خلائی ایجنسی (یو کے ایس اے) نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے اندر ادویات بنانے کی آزمائش کے لیے نئی ٹیکنالوجیز وضع کرنے کے حوالے سے BiologIC ٹیکنالوجیز کے ساتھ اشتراک کر لیا۔برطانوی خلائی ادارے کی جانب سے اس منصوبے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس،پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ موٴخر کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ موٴخر کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے دوست ممالک…

کملا ہیرس اورڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع

فائل:فوٹو واشنگٹن :ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سروے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم سے…

امریکی صدر جوبائیڈن نے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کیلئے امداد کی درخواست کی ہے، ڈونلڈ لو

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لوکاکہناہے کہ ، امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کیلئے امداد کی درخواست کی گئی ہے۔رقم سے پاکستان کو اپنی معیشت کو مستحکم کرنے میں مدد ملے…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف پی ٹی آئی نےریفرنس دائر کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف پی ٹی آئی نےریفرنس دائر کردیا سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکئے گئے. ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کے مقدمات میں جسٹس عامر فاروق پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا…