اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں،اہل علاقہ گھروں تک محصور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد راولپنڈی سمیت گردونواح میں رات گئے بارش کاسلسلہ جاری ہے راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی پانی کی نکاسی کے کینٹ بورڈ اور واسا کے دعوے سیلاب…

میر ی اورمیرے شوہر کی عمر میں 13سال کافرق ہے ،مریم نفیس

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ اْن نے شوہر ہدایتکار، امان احمد اْن سے 13 سال بڑے ہیں۔ اداکارہ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی جہاں شو کے دوران چلبلی، بے باک…

سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کے لئے مذاکرات کی کوششوں کا خیرمقدم

فائل:فوٹو ریاض : سعودی عرب نے امریکہ، مصر اور قطر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کو 15 اگست کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی دعوت دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت…

سیکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی،4دہشتگردہلاک ،3اہلکار شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کارروائی کی اور اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 4 دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 9 اگست کو ضلع خیبر کی وادی تیرہ میں تین مختلف…

گولڈ میڈل جیتنے والا پاکستانی ارشد ندیم بھی میرا بیٹا ہے،والدہ نیرج چوپڑا

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ کا کہنا ہے کہ گولڈ میڈل جیتنے والا پاکستانی ارشد ندیم بھی میرا بیٹا ہے۔ ہمارے لیے سلور بھی گولڈ میڈل جیسا ہے۔ مقامی میڈیا کو انٹرویو کے دوران نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی نے کہا…

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاوٴنٹ سے بھی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد کا پیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی و سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے سوشل میڈیا اکاوٴنٹ سے بھی ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…

آرمی چیف سے امام مسجد نبوی ﷺکی ملاقات،پاک سعودی عرب تعلقات پر اظہار اطمینان

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے مسجد نبویﷺکے امام نے ملاقات کی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا، اس موقع پر…

سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ، چند گھنٹوں میں لاکھوں فالوورز بڑھ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا، چند گھنٹوں میں لاکھوں فالوورز بڑھ گئے۔ گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد…

پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے واضح کیاہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اور…

ارشد ندیم کو اولمپک میں گولڈ میڈل میڈل جیتنے پر قومی اسمبلی میں تحسین کی قرارداد منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: ارشد ندیم کو اولمپک میں گولڈ میڈل میڈل جیتنے پر قومی اسمبلی میں تحسین کی قرارداد منظور، ارکان اسمبلی نے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کرنے پر سراہا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی…

آج کل ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ آج کل ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے، ایسی سیاسی تقسیم تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی۔ ایک ادارہ بار بار پارلیمنٹ میں مداخلت کرتا ہے، ہماری عدلیہ انصاف بھی دیتی ہے اور ڈیم…

حکمرانوں کو سمجھ لینا ہوگا اور معاہدے پر عمل کرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے تفصیلی معاہدہ کر کے اسے وقت دیا ہے۔حکمرانوں کو سمجھ لینا ہوگا اور معاہدے پر عمل کرنا ہوگا۔ حکومت کے ساتھ معاہدے کے تحت جماعت اسلامی اور حکومت کی مشترکہ کمیٹی…

پاکستان نے 76 سالوں میں المپک گیمز میں اب تک کتنے میڈلزاپنے نام کئے ؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: لندن گیمز 1948 سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے پاکستان نے 76 سالوں میں اب تک 11 میڈلز ہی حاصل کیے ہیں۔ تاریخ کے اوراق پلٹنے پر معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹس گزشتہ 76 سالوں سے انتھک محنت اور کوششوں کے باوجود 4…

چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردی

فائل:فوٹو شانزی: چین نے پہلی بار خلا میں ایک سیٹلائٹ کا گروپ روانہ کیا ہے جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18 سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 42 منٹ پر شمالی چین کے شانزی…

گلوکارعلی ظفر کاگولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان کردیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ارشد ندیم کے…

محسن نقوی سے سعودی سفیرکی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور، پاک سعودیہ تعلقات پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی۔ باہمی دلچسپی کے امور، پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل…

پیرس اولمپکس ،گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو صدر، وزیر اعظم اور دیگر رہنماوٴں کی مبارکباد

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو صدر مملکت اور وزیر اعظم اور دیگر رہنماوٴں نے مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر…

مسلح افواج کے سربراہان کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان مسلح افواج کے سربراہان نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے اپنے پیغامات میں…

جماعت اسلامی مطالبات منوائے بغیر دھرنا ختم کرنے پر آمادہ،وزرا کی یقین دہانی معاہدہ طے پا گیا

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: جماعت اسلامی مطالبات منوائے بغیر دھرنا ختم کرنے پر آمادہ،وزرا کی یقین دہانی معاہدہ طے پا گیا، حکومت اور جماعت اسلامی کے مابین مذاکرات بالآخر مشروط کامیاب ہوگئے ہیں فریقن کی جانب اے باضابطہ طور پر ایک معاہدہ پر…