نیلم منیر نے مہندی کے بعد اب نکاح کی تصاویربھی شیئر کردیں ،اداکارہ کا دولہا کون ہے؟
فائل:فوٹو
دبئی :معروف اداکارہ نیلم منیر نے مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر شیئر کردیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
نیلم منیر کی جانب سے تین جنوری کی شام کو نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں وائرل تصاویر میں نیلم…
پاکستان کا سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان نے سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔پاکستانی مندوب عاصم افتخار کاکہناہے کہ غزہ میں خونریزی ختم ہونی چاہئے۔
پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرقی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 19اور بلوچستان ہائیکورٹ کےلئے 11نام جوڈیشل کمیشن کوارسال
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بلوچستان اوراسلام آباد ہائی کورٹ میں ججزتقررکےلئے نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیئے گئے،اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 19اور بلوچستان ہائیکورٹ کےلئے 11نام جوڈیشل کمیشن کوارسال کئے گئے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4…
وزیراعظم سمیت قومی اسمبلی کے55 ارکان11ویں سیشن سے مکمل غیرحاضر رہے،فافن رپورٹ
فوٹو: فائل
سردار محمد اویس
اسلام آباد : قومی اسمبلی کے گیارہویں سیشن میں ممبران اسمبلی، وزراء ،قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی حاضری سے متعلق فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) نےرپورٹ جاری کردی ہے۔
قومی اسمبلی میں ارکان کی حاضری…
پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، انٹرنیٹ پرٹریفک کی شرح میں 16 فیصد کمی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، انٹرنیٹ پرٹریفک کی شرح میں 16 فیصد کمی،ایکس بلاکنگ پرکمپنیزناخوش ہیں اور مسائل کی ان کی طرف سے نشاندہی بھی کی گئی۔
پی ٹی اے کی طرف سے انٹرنیٹ میں تعطل اورسست روی پر تحقیقاتی…
سائنس دانوں کا بلیک ہولز کے متعلق حیران کن انکشاف
فائل:فوٹو
ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوب نے حال ہی میں ایسے شواہد اکٹھے کیے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ انتہائی بڑے بلیک ہولز میچور کہکشاوٴں میں ستاروں کی تخلیق کو روکتے ہیں۔
ماہرین فلکیات کی ٹیم نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے نیئر…
ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے خلاف زہر اگلا جارہا ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، پاکستان میں دہشتگردوں کے گھس بیٹھیے موجود ہیں، پاکستان کے خلاف سازشیں بنی جارہی ہیں، ہمیں خارجی ہاتھوں کا اچھی طرح علم ہے فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت…
پاکستان کی فالوآن کے بعدڈبل سنچری اوپننگ شراکت، 208 رنز کا خسارہ ابھی باقی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا پہلا روز جنوبی افریقہ کے نام رہا، دوسرا ٹیسٹ پہلا دن، کپتان ٹیمبا اورریکلٹن کی سنچریاں اور235رنز کی شراکت نے میزبان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی
پاکستان عالمی تنازعات اورمسائل کے حل میں کلیدی کردارادا کرے گا،عاصم افتخار
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک اور عالمی امن کا داعی ہے، عالمی تنازعات اور مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
سید نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
سیاسی شخصیات کی جانب سے پیپلز پارٹی…
محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تنظیم نو کے کام کو تین ماہ میں مکمل کرنا ہے، نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ…
۔26 نومبر احتجاج، تحریک انصاف کے 250 کارکنان کی ضمانتیں منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر…
مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے،عمرایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔
میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی…
چین میں کورونا کے پانچ سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
فائل:فوٹو
بیجنگ:چین میں کورونا کے پانچ سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔اس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی…
جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد
فائل:فوٹو
سیول:جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔
مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون پر بغاوت اور طاقت کے غلط استعمال کے الزامات کے…
پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے…
تحریک انصاف اورحکومتی کمیٹیوں کے مزاکرات،2 مطالبات پیش، عمران خان سے ملاقات طے
فوٹو: فائل
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف اورحکومتی کمیٹیوں کے مزاکرات،2 مطالبات پیش، عمران خان سے ملاقات طے کردیئے گئے ہیں جب کہ آئندہ بیٹھک میں پی ٹی آئی کی کمیٹی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے کے بعد چارٹرآف ڈیمانڈ تحریری…
صرف 19 لوگوں کو معافی ملی ہے، 48 نے اپنی اپیلیں فائل کی ہیں،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف ہے۔ میں 19 لوگوں کے لیے معافی کے اعلان کو کوئی بڑی پیشرفت نہیں سمجھتا۔
پارلیمنٹ ہاوٴس آمد کے موقع پر…
سابق اسرائیلی وزیردفاع یووگلینٹ پارلیمنٹ سے مستعفی
فائل:فوٹو
تل ابیب:اسرائیل کے سابق وزیردفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا۔
یووگلینٹ نیتن یاہو سے غزہ جنگ پر اختلافات کے باعث پارلیمنٹ سے مستعفی ہوئے ہیں۔
سابق اسرائیلی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے نیتن یاہو غزہ جنگ میں اہداف حاصل کرنے…
اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے،یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔
پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں…