دینہ نوجوان نے سسر اور2سالے قتل کردیئے

جہلم (زمینی حقائق )دینہ کے نواحی گاوں میں بہنوئی نے دو سالوں اور سسر کو قتل کر دیا ایک سالا زخمی ہے۔ دینہ کے ایک گاوں میں تہرے قتل واقعہ پیش آیا جہاں اشتعال میں آ کر ایک لڑکے عامر نے اپنے سسر سمیت تین سالوں پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کو ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی گئی اور کابینہ نے اتفاق رائے سے اس کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ کو ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ میں وزراء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے گے۔

مشکل فیصلے قوم کے مستقبل کیلئے اچھے ثابت ہونگے،عمران خان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت کئے گے مشکل فیصلے قوم کے مستقبل کے لیے اچھے ثابت ہونگے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف پروگرام

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہواجس سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 11

شاہزیب قتل کیس،شاہ رخ جتوئی ،سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

اسلام آباد( ویب ڈیسک )سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس نظر اکبر پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے خصوصی بینچ نے شاہ زیب قتل کیس میں

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی، مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں تحریک

قومی اسمبلی،قبائلی اضلاع کی 12، کے پی میں24 نشستیں کرنے کا بل منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق )قبائلی اضلاع کی قومی اسمبلی میں 12خیبر پختونخواہ اسمبلی میں24نشستیں ہوں گی، قومی اسمبلی میں26ویں آئینی ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔۔ قومی اسمبلی سے ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد سینیٹ میں پیش ہوگا سینٹ

وزیراعظم 15 جون کونالہ لئی ایکسپریس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھی گے

راولپنڈی(زمینی حقائق )وزیر اعظم عمران خان 15 جون کو نالہ لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ افتتاحی تقریب تاریخی لیاقت باغ کے گراؤنڈ میں ہوگی جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں راولپنڈی کے شہریوں کو سیلاب کی تباہ کاریوں دے

آئی ایم ایف سے اسٹاف ایگری منٹ ہو گیا ہے،مشیر خزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ہوگیا ہے اور پاکستان کو تین سال کے دوران آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر ملیں گے۔ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ کافی مہینوں کے مذاکرات کے بعد