بیرون ملک علاج، نواز شریف کا ڈرامہ کلائمکس پر آن پہنچا،فردوس عاشق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے نواز شریف کی بیماری کے ڈرامے کا بھی کلائمکس آن پہنچا، بیرون ملک علاج کی درخواست نے ثابت کردیا کہ میاں صاحب جیل سے نجات چاہتے ہیں۔ فردوس عاشق

وزیراعظم عمران خان 4روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(نیٹ نیوز)وزیر اعظم عمران خان 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، ڈپٹی سیکرٹری جنرل بیجنگ میونسپل کمیٹی لی لیفنگ نے وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچنے پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل بیجنگ میونسپل کمیٹی لی

ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز کی 15رکنی ٹیم کااعلان،جیسن ہولڈر کپتان

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیاہے۔ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کریں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس

ارکان قومی اسمبلی کی ٹیم کو صحافیوں نے 67رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ) برطانوی دورے کی تیاریوں میں مصروف پاکستان کی پارلیمانی ٹیم کو پریکٹس میچ میں شکست کا سامنا، صحافیوں کی ٹیم نے 67رنزسے ہرادیا۔ اسلام آباد کے شارلیمار کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے نمائشی کرکٹ میچ میں میڈیا الیون

Simplifying Advice Of loveme.com

Feeling sexually deprived in marriage is not unusual. 2. Paying attention: Listen to what she has to let you know, even if it might sound useless typically. Males discuss to deliver informations, while ladies discuss loveme russiansbrides…

وزیراعظم عمران خان 4روزہ دورے پر چین روانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے، وزیراعظم چینی صدر کی دعوت پر بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کرینگے۔ وزیراعظم کا یہ دورہ 25سے28اپریل تک کا ہے، روانگی سے قبل وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین شراکت

صدارتی نظام کی کوشش کی گئی تو ملک ٹوٹ جائے گا، بلاول

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ون یونٹ یا صدارتی نظام نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو ملک ٹوٹے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام مہنگائی کے

نواز شریف کی سپریم کور ٹ میں ضمانت مستقل کرنے کی درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں مستقل ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے 26 مارچ کو طبی بنیاد پر نواز شریف کو 6 ہفتوں کے لیے ضمانت دی تھی جس کی مدت آئندہ ماہ ختم ہورہی ہے۔ نواز شریف نے ضمانت

پاکستان افغانستان کے اندرونی تنازعہ کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے تنازعات نے افغانستان اور پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا لہٰذا اب پاکستان افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ

تعلیمی اداروں میں گر میوں کی چھٹیوں کا اعلان،اکٹھی فیس لینے پرپابندی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں تین جون سے گیارہ اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ حکام نےچھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا،وفاقی نظامت تعلیمات حکام کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سرکاری تعلیمی اداروں میں تین جون سے موسم

اب 100روپے کے کارڈ پر کتنا بیلنس ملے گا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے بعد اب جب کوئی صارف سو روپے مالیت کا کارڈ موبائل فون میں لوڈ کرے گا تو اس کو سو روپے کے عوض تقریباً62 روپے کا بیلنس موصول ہو گا، یعنی 38 روپے کی ٹیکس کٹوتی ہوگی۔ پاکستان

ایران پر امریکی پابندیاں

نادر بلوچ امریکا نے ایران سے تیل درآمد کرنے والے ممالک کو اقتصادی پابندیوں کی ضمن میں دیا گیا استثناء بھی ختم کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کے نئے فیصلے کے بعد ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو بھی اقتصادی پابندیوں کا سامنا کرنا