اقوام متحدہ کی امن فوج اورمبصرین مقبوضہ کشمیر بھیجے جاہیں،عمران خان

اسلام آباد(نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سے امن فوج اور مبصرین مقبوضہ کشمیر بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے بھارت سے مزید مزاکرات کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان

شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن ابا جیل میں ہے،بلاول بھٹو زرداری

سکردو(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے وہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ابا جیل میں ہیں، فی الحال توجہ ادھر ہے۔ دیوسائی میں نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ بھی شادی کرنا چاہتے ہیں پر

قندیل بلوچ کے والدین نے قاتل بیٹوں کو معاف کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وہی ہوا کس کا ڈر تھا،مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹی کے قتل میں ملوث بیٹوں کو معاف کرتے ہوئے انہیں بری کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ قتل کے بعد قندیل بلوچ کے والد محمد عظیم بلوچ نے اس وقت قندیل بلوچ کے

شیریں مزاری کا پریانکا چوپڑہ سےخیر سگالی سفیر کا عہدہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے یونیسف سے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑہ سےاقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیرکا عہدہ واپس لینے کامطالبہ کردیا۔ شیریں مزاری نے یونیسف کی ایگزیکٹوڈائریکٹر کوخط لکھا ، جس میں بھارتی

آرمی چیف سے اتحاد تنظیمات مدارس کے پوزیشن ہولڈرز طلباو طالبات کی ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے طلباو طالبات کے گروپ کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے طلبا

پی ٹی اے پاکستانی ٹوئٹرصارفین کے حق میں میدان میں آ گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پاکستانی ٹوئٹرصارفین کے حق میں میدان میں آ گئی ،ٹوئٹر اکاؤنٹس کی معطلی پر پی ٹی اے نے ٹوئٹر انتظامیہ سے رابطہ کر لیا۔ کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی افواج کے ظلم و ستم کے خلاف

چین پر دباو،امریکا نے تائیوان کو 66 ایف سولہ طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکا اور تائیوان کے درمیان 66 ایف سولہ طیاروں کی ڈیل کے بعد امریکہ نے 8 ارب ڈالر مالیت کے 66 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی۔ اس حوالے سےغیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بھی تائیوان کو ایف 16 طیاروں کی

امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہو کشیدگی کےخاتمہ پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نےکہا کہ مسئلہ کشمیر انتہائی پیچیدہ اور

وفاقی کابینہ کا نیب کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ،نظرثانی کی ہدایت جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے نیب کےکاروباری افراد اور بیوروکریٹس سے متعلق قوانین پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔فیصلہ مشکلات دور کرنے کے لیے کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کا وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر

پاک فوج کی جوابی کارروائی،افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک)پاک فوج کا ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ کر دیے۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق

حسن علی کی دلہن کے ساتھ ماڈلنگ کی تصاویر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی دلہن کی تصاویر منظر عام پر آ ہی گئی ہیں۔ قومی فاسٹ بالر نے بھارت سے تعلق رکھنے والی لڑکی سامعہ کے ساتھ نکاح سے قبل برج العرب ہوٹل کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا جس میں

ٹرمپ کا مودی اور عمران سے رابطہ، کشمیر پر مزاکرات کریں، مودی پر زور

نیو یارک (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم عمران سے ٹیلیفون رابطے، مودی پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کیساتھ کشیدگی کم کریں۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی

کریڑ روڈ ہائیرسکنڈری سکول بحالی میں فری میڈیکل کیمپ

فوٹو : زمینی حقائق مانسہرہ(زمینی حقائق )ضلع مانسہرہ کے علاقے کریڑ روڈ ہائیر سکنڈری سکول بحالی میں پاکستان کڈنی سینٹر کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں 200 سے زیادہ مریضوں کوطبی امداد مہیا کی گئی۔ مریض طبی معائنہ کے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ضمنی ریفرنس خارج

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ضمنی ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل نے خارج کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف اسی سال مئی

جنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3سال کے لیے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے یہ فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل میں

مودی حکومت نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قید کر رکھا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کو ہندو برتری کی خواہشمند انتہا پسند مودی حکومت کے ہاتھوں میں موجود بھارت کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس طرح جرمنی

مسئلہ کشمیرپر سلامتی کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیر پر ہونے والےاجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا گیاہے۔

راولاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ، 7 افراد جاں بحق

مظفر آباد(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ راولا کوٹ کے علاقے پوٹھی چھپریاں میں بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے،

بھارت نے سرحدی خلاف ورزی کی تو اسے سرپرائز دیں گے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب نہ دیکھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک جیل ہے جہاں