جوڈیشل کمیشن نہ بنا تومزاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، پی ٹی آئی مزاکراتی کمیٹی
فوٹو: اسکرین شاٹ
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی سے مزاکراتی کمیٹی کے پانچ ممبران کی اڈیالہ جیل ملاقات کرا دی گئی۔ ملاقات کانفرنس روم میں قریبا پونے دو گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد مزاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے تفصیلات…
عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے
فوٹو: فائل
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے پا گئی، سپیکر کے پیغام پر حکومت نے ملاقات کی اجازت دی، ترجمان قومی اسمبلی کی طرف سے تصدیق کر دی گئی.
آج ڈھائی بجے اڈیالہ جیل میں…
شہباز شریف کا فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیارکرنے والی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیارکرنے والی ٹیم کے لئے انعام کا اعلان ،یہ اعلان وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف کلکٹر کسٹمز کراچی زون جمیل ناصرکی ملاقات میں کیا گیا۔
، وزیر اعظم نے فیس لیس…
بلاول بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کر دیا
فائل:فوٹو
کراچی :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں قیوم آباد انٹرچینج کے قریب شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کر دیا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری افتتاح کے لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو…
محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،غیرملکیوں کے انخلاپردوٹوک موقف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن…
جب اسٹیبلشمنٹ جمہوریت اورآئین کا مذاق اڑائے تو کیا لوگ ان کا مذاق نہیں اڑائیں گے؟ فضل الرحمان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جب اسٹیبلشمنٹ جمہوریت اورآئین کا مذاق اڑائے تو کیا لوگ ان کا مذاق نہیں اڑائیں گے؟ فضل الرحمان نے کہااسٹیبلشمنٹ کا کوئی نظریہ نہیں ہے، ان کا نظریہ صرف…
پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے کامیاب امیدوار علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
گزشتہ روز دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی، الیکشن کمیشن نے ا?ر او…
عورتوں کی تعلیم کے حوالے سے جو غلط فہمیاں ہیں کانفرنس نے ان کی نفی کی ہے، سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل اور تنظیم کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ عورتوں کی تعلیم کی مخالف اقلیت درست راستے پر نہیں ہے۔ اس کانفرنس کے اثرات دور رس ہوں اور ہماری آنے والی نسلیں بھی اس…
کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 10 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
کرک: کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری کلمہ چوک پر حادثہ ہوا، تیز رفتاری کے باعث ٹرالر مسافر وین پر الٹ گیا، حادثے کے باعث 3…
عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی ارکان کی ملاقات کروانا میری ذمہ داری نہیں، سپیکرقومی اسمبلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے مزاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بلانے کی بجائے نیا موقف اختیارکرلیا ہے، کہتے ہیں عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی ارکان کی ملاقات کروانا میری ذمہ داری نہیں، سپیکرقومی اسمبلی نے واضح کردیا۔…
لڑکیوں کی تعلیم کے لیے مسلم ممالک کو مشترکہ اقدامات اٹھانے ہوں گے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے مسلم ممالک کو مشترکہ اور بڑے پیمانے پر اقدامات اٹھانے ہوں گے۔لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔
وفاقی…
بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی نہ رہائی کے لیے کسی قسم کا کوئی دباوٴ ہے،خواجہ…
فائل:فوٹو
سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔ نہ ہی میرا عدلیہ سے کوئی تعلق ہے اور نہ میں جوتشی ہوں کہ وقت سے پہلے بتا سکوں عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیش کش کی گئی ہے…
حج کے خواہشمند پاکستان نژاد برطانوی شہریوں کے لیے خوشخبری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حج 2025ء کے خواہشمند پاکستان نژاد برطانوی شہریوں کے لیے حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا۔
حج کے خواہشمند افراد کے لیے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اور تجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیرِ…
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری بروز پیر شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری بروز منگل کو شام 4 بجے طلب کیا ہے۔…
خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز بارے عالمی کانفرنس آج ، ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو روزہ عالمی کانفرنس آج ہورہی ہے کانفرنس میں شرکت کیلئے نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں۔
پارلیمانی سیکرٹری تعلیم فرح ناز اکبر نے ملالہ یوسفزئی کا…
بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاوٴس حملہ کیس و دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی۔
درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے…
لاس اینجلس آگ سے 150 بلین ڈالر کانقصان، ہزاروں گھر جل کرخاکستر
فائل:فوٹو
لاس اینجلس:لاس اینجلس کی آگ کیلیفورنیا میں آنے والی اب تک کی بدترین آفات میں سے ایک ہے جس میں ہزاروں گھر تباہ اور کم از کم 10افراد ہلاک ہو گئے ، ایک اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ 150 بلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔
کیلیفورنیا کے…
ملک میں سردی کی شدید لہر،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے ، بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد نظارے حسین ہوگئے ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، موٹروے بند ، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
محکمہ…
امریکا کا روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وائٹ ہاوٴس پریس سیکرٹری کرائن جین پیئری نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ امریکی پابندیوں سے روس کا ماہانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا، روس کو یوکرین…
پھالیہ میں آتشبازی بازی کے سامان میں دھماکہ ، 6 افرادجاں بحق
فائل:فوٹو
پھالیہ:پنجاب کے ضلع منڈی بہاوٴالدین کے قصبے پھالیہ میں آتشبازی بازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
واقعہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاوٴالدین کے علاقہ کوٹ پھلے شاہ میں پیش آیا، دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ…