مریم نواز کو نیب نے گرفتار کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کونیب نےچوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت پہنچیں تھیں جہاں

وزیر خارجہ کا ہنگامی دورہ چین

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اعلان کیا کہ وہ فوری طور پر بیجنگ جارہے ہیں اور چینی قیادت سے بات چیت کریں گے۔ یاد رہےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حج کیلئے سعودی عرب میں تھے تاہم

عمر اکمل فکسنگ کے جال سے بچ نکلے، پیشکش کا آئی سی سی کو بتا دیا

اوٹاوا(نیٹ نیوز) عمر اکمل نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا لیگ میں فکسنگ کی پیشکش ہونے پر آئی سی سی کوآگاہ کر دیا۔ کینیڈا میں کھیلے جانے والی گلوبل ٹی 20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑی عمر اکمل کو فکسنگ کی پیشکش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاہم عمر

ایبٹ آباد ،کلائمیٹ انفارمیشن حکمت عملی اور مسائل پر ورکشاپ

ایبٹ آباد (صفدر حسین )وزارت ماحولیاتی تبدیلی اور اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی کے منصوبے کے اشتراک سے’’کلائمیٹ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم ،پاکستان کے اہم مسائل اور مستقبل کا لاءحہ عمل ‘‘کے عنوان سے ایبٹ آباد میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف پارلیمنٹ کی متفقہ مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق )مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ فخر امام نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد پیش کی۔

بھارت نے کشمیر کی حثیت تبدیلی کا پہلے بتایا نہ مشاورت کی، امریکہ

واشنگٹن( نیٹ نیوز) امریکا نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ اس حوالے سے امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ

مقبوضہ کشمیر میں لوگ کرفیو کے باوجود سڑکوں پر نکل آہے، فاہرنگ سے6جاں بحق، 100زخمی

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے عوام نےخصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے خلاف بدھ کو سڑکوں پر نکل آئے ،مختلف مقامات پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 مظاہرین شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم

پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ ِیہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں کیا۔ اس حوالے سے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے

وزیراعظم عمران کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ،مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سےآگاہ کیا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال سےآگاہ کیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو

INDIAN ARROGANCE ON KASHMIR

Arundhati Roy. My reaction to today's court order directing the Delhi Police to file an FIR against me for waging war against the state: Perhaps they should posthumously file a charge against Jawaharlal Nehru too. Here is what he

مودی نےنہرو کا ہندوستان اور شملہ معاہدہ دفن کردیا،شاہ محمود

جدہ(زمینی حقائق ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے خود شملہ معاہدے کو بھی دفن کردیا ہے۔ جدہ میں پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا انہوں نے کہا کہ میں فیملی کے ساتھ حج

مقبوضہ کشمیر صورتحال پر تشویش، لداخ پربھارتی فیصلہ نا قابل قبول ہے، چین

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی فریق کو یکطرفہ طور پر وہاں کی موجودہ حیثیت تبدیل کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چوینگ نے پاکستان اور

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 7رکنی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیرکی حالیہ صورتحال پر ردعمل ترتیب دینے کیلئے 7 رکنی کمیٹی بنادی۔ وزیراعظم عمران خان نےمجوزہ ردعمل ترتیب دینے، سیاسی، سفارتی، قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے اور تجاویز مرتب کرنے

وزیراعظم کا بھارتی اقدام کے خلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی خطاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں تسلط قائم کرنے کوشش کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاہے گا۔ مودی کےاقدام کے خطے کےلیے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار

کشمیریوں کی حمایت میں بڑا اعلان،کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہنا پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید

ایک شق ختم اور کشمیر پر قبضہ ؟

محبوب الرحمان تنولی بھارت نے پانچ اگست کو کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں اقوام عالم کے منہ پر دے ماری ہیں، بھارتی وزیرداخلہ نے راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران چیخ چیخ کر بتایا ہے اقوام متحدہ کس چڑیا کا نام ہے؟ ہم

ایشز سیریز،پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرادیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرادیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پہلی اننگز میں پوری ٹیم 284 رنز بناسکی۔ اسٹیو

بھارتی اعلان سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کی تبدیلی کا بھارتی اعلان سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دے ہے۔

آرمی چیف نے کل کورکمانڈر کانفرنس طلب کر لی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نےکل کورکمانڈرزکانفرنس طلب کرلی ہے۔ کور کمانڈر کانفرنس میں بھارت کےغیرآئینی قدم،ایل اوسی صورتحال اور بھارت کے کسی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپورجواب دینے پرغور کیا جائے گا۔ یاد رہے بھارتی