کام کے دوران قلیل وقفے آپ کی توانائی بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں،تحقیق
فائل:فوٹو
بوکاریسٹ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ کام کے دوران چھوٹے چھوٹے وقفوں کا رجحان ملازمین کی کارکردگی ممکنہ طور پر بہتر کرسکتا ہے۔
پچھلے کچھ ہفتوں سے ٹِک ٹاک ’کوائٹ کوئیٹنگ‘(Quite Quitting) نام کے ایک ٹرینڈ کی زد میں ہے جس…