محمد حفیظ کی ٹیم ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو فلوریڈا: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کی ٹیم ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی۔ فائنل میں مصباح الحق کی نیویارک واریئرز کے خلاف میچ ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں نے 92 رنز بنائے تاہم سپر اوور میں حفیظ کی ٹیم…

خیبر پختونخوا میں تمام تر مخالفت کے باوجود پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

فوٹو:فائل پشاور:خیبر پختونخوا میں تمام تر مخالفت کے باوجود پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا. ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی14 نشستوں پر کامیاب قرار…

امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر آسٹریلوی ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،3 میرینز ہلاک

فوٹو: روئٹرز کینبرا: امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر آسٹریلوی ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،3 میرینز ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت ہیلی میں 23 امریکی میرینز سوار تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ساحل کے قریب ملٹری…

بولو کم محنت کرو زیادہ

 حناپرویزبٹ والد کی جانب سے انھیں جو ورثے میں ملا وہ تھا بولو کم محنت کرو زیادہ ، پہلی بارمیدان سیاست میں کودے تو پہچان ماسوائے ایک صنعتکارکے کچھ نہ تھی،اس دور کے معروف زمینداروں اورسینئر سرداروں کی اکثریت انھیں سرے سے سیاستدان ماننے کو…

بجلی مہنگی کرنے والے سابق حکمران اتحاد پی ڈی ایم کو بھی ہوش آگیا

فوٹو: فائل سیالکوٹ:خواجہ آصف کا بجلی بلز پر ٹویٹ، جے یوآئی کی پشاور میں احتجاجی ریلی حکومت سے نکلنے کے بعد سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی بجلی کے بحران اور زائد بلز پر خاموش نہ رہ سکے۔ بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ اور آنکھیں…

پی ٹی آئی کی غبارے چھوڑنے کی ملک گیر مہم،ہم نہ بازآئیں گے محبت سے

فوٹو: ٹوئٹر  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے آج ملک بھر میں پی ٹی آئی کے پرچم باندھ کر ہوا میں غبارے چھوڑے جس کا مقصد اپنے لیڈر عمران خان سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔ پی ٹی آئی کی غبارے چھوڑنے کی ملک گیر مہم،ہم نہ بازآئیں گے…

بھیڑیا صفت نوجوان کی سوتیلی بہن سے زیادتی ، بعد میں اسے قتل کردیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: بھیڑیا صفت نوجوان کی سوتیلی بہن سے زیادتی ، بعد میں اسے قتل کردیا،زیادتی کا یہ روح فرسا واقعہ اسلام آباد کے علاقے روات میں پیش آیا جس کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ روات میں 15 سالہ لڑکی کے قتل کو…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی ، کہا جلاؤگھیراؤمیں میری پارٹی کے کارکن نہیں کوئی اورملوث تھا،عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے بیان کیا گیا موقف۔ سابق…

پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی

فوٹو: ٹوئٹر کولمبو:پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی، 269 رنزہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 209 رنز پر ہمت ہار کر 59 رنز سے شکست کھا گئی،مجیب الرحمان کی دھواں دار نصف سنچری کی مزاحمتی اننگز بھی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ نے میرٹ دیکھے بغیر ہی ضمانتیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔ نومئی جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعل سازی…

پاکستان کا ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے بل تجویز کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈنمارک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز پر پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کو غیر…

ون ڈے سیریز ، آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو کولمبو: :ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے افغانستان کے خلاف 17 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان 60 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو 52 رنز کے مجموعی سکور پر دوسرا نقصان اٹھانا…

دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں کا جی20 ممالک کو بھارت سے متعلق مشترکہ خط

فائل:فوٹو اسلام آبا:دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں نے جی20 ممالک کو بھارت سے متعلق مشترکہ خط لکھ دیا۔۔جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بھارتی حکومت کے سامنے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ستمبر 2023 میں…

بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب، نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ملک بھرمیں بجلی کی قیمتوں اضافے پر شدید اضطراب پایا جاتا ہے جس پر نگران وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کل اسلام آباد میں…

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی نے جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سائفر ٹیلی گرام نہ میں نے لیا، نہ ہی اس کا…

ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

فائل:فوٹو لاہور: ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی کے موجودہ اور سابق رہنماوٴں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ ایف آئی آر میں…

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

فائل:فوٹو ممبئی:سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل ہیزل کیچ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دونوں نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنائی۔…

پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں،برطانوی ہائی کمشنر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاکہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا اہم ترین اتحادی اور فرنٹ لائن ملک ہے پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج امن کے لیے جانوں کی صورت میں…

میٹا کا دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا ماڈل پیش

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔ توقع ہے…

بھارتی سکول ٹیچرکی مسلمانوں سے نفرت،ہندو طالب علم سے مسلمان بچے کوتھپڑلگوادئیے

فوٹو:سوشل میڈیا بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک پرائیویٹ اسکول میں خاتون ٹیچر کلاس میں موجود طلبہ کو مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ہدایت کرتی ہے جس کی ویڈیو اب پولیس کو بھی مل گئی ہے، اب اس ٹیچر کے خلاف محکمہ تعلیم کو…