روس میں سکیورٹی فورسز کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ، 3 افراد ہلاک

فوٹو: فائل ماسکو: روس کے وسطی علاقے میں سکیورٹی فورسز ایف ایس بی کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقامی گورنر الیکسی ٹیکسلر نے حادثے کی وجہ بتائے بغیر کہا کہ…

واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے کالز سکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔ ویب انفو بیٹا کی ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ…

عمران خان سائفرکیس،عدالت سماعت کےلئے اٹک جیل جائےگی، وزارت قانون

فوٹو: فائل اسلام آبادق: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سائفرکیس،عدالت سماعت کےلئے اٹک جیل جائےگی، وزارت قانون نے اجازت دے دی حکومت نے سماعت بدھ کو اٹک جیل میں کرانے کا فیصلہ گیا ہے۔ وزارت قانون نے کل سائفر کیس کی خصوصی عدالت اٹک جیل میں…

جموں کشمیر کی ریاست کو بحال کرنے کا ٹائم فریم مانگ لیا گیا 

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: جموں کشمیرپرقبضہ کرنے پرمودی سرکارعدالتی کٹہرے میں ،غیرقانونی قبضہ کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی حکومت سے جموں کشمیر کی ریاست کو بحال کرنے کا ٹائم فریم مانگ لیا گیا  بھارتی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ…

وفاقی کابینہ نے بجلی بلز میں رعایت کی بجائے مزید مشکلات بڑھا دیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی بلز میں رعایت کی بجائے مزید مشکلات بڑھا دیں،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کے بجلی بلز کی مشکلات زیر غور تو آئیں مگر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ اسلام…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ داراسحاق ڈار ہے، پیپلز پارٹی

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ داراسحاق ڈار ہے، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظورنے نجی ٹی وی سما کو انٹرویو میں صورتحال واضح کردی۔ چوہدری منظور نے کہا کہ مہنگی بجلی کے ذمہ داراسحاق ڈار ہیں۔انہوں نے آئی ایم…

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزاکا مداحوں کے لئے جذباتی پیغام

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا نے جذباتی پیغام جاری کرکے اپنے چاہنے والوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ دیا مرزا نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر ایک پیغام تحریر کیا کہ ”احسان جتا کر کسی کا قتل نہ کرو، بلکہ نرم دلی اور…

حبا بخاری کی شوہر کیساتھ محبت بھری گفتگو موزوں بحث بن گئی

فوٹو: فائل لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور و خوبرو اداکارہ حبا بخاری کی سوشل میڈیا پر شوہر آریز احمد کے ساتھ ہونے والی گفتگو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ اداکار آریز احمد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر…

پرویز الہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں آئی جی پنجاب، نیب، ایف آئی اے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 30 اگست کو پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل…

آنسوؤں سے چارج ہونے والی اسمارٹ کانٹیکٹ لینس بیٹری

فوٹو:فائل سِنگاپور:سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جا سکتا ہے۔ سِنگاپور کی نان یینگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (این ٹی یو) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ جامعہ کے…

بغیر اطلاع سکول سے غیر حاضری پر بچوں کے والدین کو جیل جانا پڑے گا

فوٹو:فائل ریاض: سعودی عرب میں اگر بچے بغیر کسی وجہ کے سکول سے کافی دن غیر حاضر رہیں تو اس پر والدین کو جیل بھی ہوسکتی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں متعارف کرائے گئے چائلڈ پروٹیکشن قانون کے تحت مسلسل 20 دن تک بغیر مطلع کیے غیر حاضر…

بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری ،سماعت کل ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی مزید 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت ہوگی۔ بجلی کے زائد نرخوں کے سبب عوام پہلے ہی پریشانی کا شکار ہیں اب ایک اور بری خبر آئی ہے کہ بجلی کے نرخ…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے ذریعے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا،چیف جسٹس عمرعطاء بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیب ترامیم کیخلاف کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے بارے میں ریمارکس دیے ہیں کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے ذریعے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا، اس قانون سازی سے عدلیہ کی…

چیف جسٹس کا ”گْڈ ٹو سی یو“ اور ”وشنگ یو گڈ لک“ کا پیغام اسلام آباد ہائی کورٹ تک پہنچ گیا،شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی۔اعلی عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور…

چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر کردی، یہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے۔جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ایف آئی اے ، نیب اور پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے۔ توشہ خانہ…

عمران خان کی توشہ خانہ کی سزا اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردی، رہائی کا حکم

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کی سزا اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردی، رہائی کا حکم، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں کل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا. اسلام…

بشریٰ بی بی کی نیب حاضری سے قبل ضمانت قبل از گرفتاری منظور

فوٹو:فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب حاضری سے قبل ضمانت قبل از گرفتاری منظور، نیب کی طرف سے آج انھیں طلب کیا گیا ہے. جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل…

 ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔  ایمان مزاری کو گزشتہ روز ضمانت پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار…

یوکرین میں فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنیں گرفتار

فائل:فوٹو کیف:یوکرین کے دارالحکومت کیف میں فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اکاوٴنٹ سے 24 اگست کو ان دو خواتین کی رقص کرنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی جسے بعد میں ہٹادیا…