صدر شی جن پنگ جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،چینی وزارت خارجہ کی تصدیق

فائل فوٹو بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ بھارت ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں نہیں جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ پریمیئر لی کیانگ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس…

بشریٰ بی بی کی مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے درخواست پر فریقین سے جواب طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے دائر…

خواجہ آصف کا شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف نے…

اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش ،موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد: راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوار ہو گیا جس…

تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویزالہٰی رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویزالہٰی رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار،پرویز الہٰی کو پولیس لائینز کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا گیا۔ پرویز الہٰی کو اے ٹی ایس اور سادہ ملبوس اہلکار گرفتار کر کے لے گئے، اسلام…

بھارتی اوپنرزنے شاہین ونسیم کے سامنے پے بسی کا غصہ نیپال پر اتار دیا

فوٹو: ٹوئٹر بی سی سی آئی پالی کیلے: بھارتی اوپنرزنے شاہین ونسیم کے سامنے پے بسی کا غصہ نیپال پر اتار دیا، ایشیاکپ میں گروپ اے کے اہم میچ میں نیپال 10 وکٹوں سے شکست دے دی، روہت شرما 74اور شبھمان گل 67 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔ دونوں اوپنرز…

تحریک انصاف نے 16 ماہ کی مہنگائی کےاعدادو شمارجاری کردئیے

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف نے 16 ماہ کی مہنگائی کےاعدادو شمارجاری کردئیے، پی ٹی آئی نے شہبازشریف کی زیر قیادت پی ڈی ایم حکومت کی ظالمانہ مہنگائی کا چارٹ پیش کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 16…

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی پرریلیف پلان مستردکردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی پرریلیف پلان مستردکردیا، آئی ایم ایف نے پلان مسترد کرتے ہوئے 15 ارب روپے سے زائد کا اثر بتایا، آئی ایم ایف نے 15 ارب کی مالیاتی گنجائش پوری کرنے کا پلان بھی مانگ لیا۔ ذرائع کے…

گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید

فائل:فوٹو کراچی : گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث…

عدالت کو آگاہ کئے بغیر ایمان مزاری کو گرفتار کرنے سے روک دیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر عدالت کو آگاہ کئے ایمان مزاری کی کسی کیس میں گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس نمٹا رہے ہیں، کوئی ایف آئی آر ہو تو آپ عدالت کو آگاہ کریں گے۔ عدالت عالیہ میں ایمان مزاری کی…

 پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری ، توہین عدالت پر آئی جی پنجاب طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کے معاملے پر آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں مرکزی صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی کو بحفاظت…

 بشریٰ بی بی نے ممکنہ گرفتاری خدشہ کے پیش نظر درخواست ضمانت دائر کردی 

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنی ممکنہ گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی ہے کہ مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روکا جائے۔…

حامد میر کا کرن تھاپر کو انٹرویو

حامدمیر کرن تھاپر بھارت کے ان چند صحافیوں میں سے ایک ہیں جن سے ہر حکومت ناراض رہتی ہے۔ بھارت کے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی 2007ء میں ان سے ناراض ہوئے تھے اور آج تک ناراض ہیں۔ کرن تھاپر کے ساتھ ان کا انٹرویو شروع ہوا تو گجرات میں…

سپریم کورٹ بار13ستمبر کو چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ بار چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ بار کی…

 بجلی کے بھاری بلوں سے شوبز اداکاراؤں کے بھی ہو ش اڑ گئے 

فائل:فوٹو لاہور: بجلی کے بھاری بلوں سے جہاں عام عوام مشکلات کا شکار ہیں وہیں شوبز شخصیات بھی ہوشربا بجلی بلوں سے پریشان ہوگئی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنی…

چودھری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت بگڑ گئی،اسپتال پہنچایا جارہاہے

فائل:فوٹو اٹک: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصف کے صدرچودھری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت بگڑ گئی،اسپتال پہنچایا جارہاہے۔ ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال اسلام آباد لے جایا جا رہا ہے، پمز ہسپتال میں سابق وزیراعلیٰ…

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:خصوصی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کے وکلاء نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں دائر کر دی۔ عدالتی عملے نے…

ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق زیر گردش خبروں پرخاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق زیر گردش خبروں پرخاموشی توڑ دی ۔ حال ہی میں نجی چینل کے ٹاک شو میں ماہم عامر نے بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ گفتگو کی اور سوشل میڈیا…

ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دیا جائے گا،آرمی چیف

فائل:فوٹو لاہور:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات میں تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آرمی چیف نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ…

چندریان 3 کا چاند پر 2 ہفتے کا اسائنمنٹ مکمل ہوگیا

فوٹو فائل نئی دہلی:بھارت کے چاند مشن چندریان 3 نے چاند پر اپنا 2 ہفتے کا اسائنمنٹ مکمل کر لیا ہے۔چاند پر سلفر، آئرن، آکسیجن اور دیگر عناصر کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی نے بتایا ہے کہ اب چندریان 3 کے مون روور کو سلیپ…