بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کر تے ہوئے فریقین کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس…

نگران وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

فائل:فوٹو نیویارک: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ جلیل عباسی جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس…

پرینیتی چوپڑا شادی ، سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح حیران رہ جائیں گے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا 24 ستمبر کو شادی کرنے والے ہیں اور جوڑے نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دی لیلا پیلس بک کرایا ہے جس کے سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح…

امریکا اور کینیڈا میں اختلاف رائے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد

فائل:فوٹو ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سْلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ”کہ امریکا اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے“ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹیکنیکل کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام کے ذریعے کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ …

کرکٹ ورلڈکپ ، قومی سکواڈ کا اعلان ،اہم کھلاڑیوں کی واپسی 

فائل:فوٹو لاہور: کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ بڑے میچز میں کوشش کی ہے باوٴلر ایسے ہوں جن کے پاس تجربہ ہو۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18…

بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کردی

فوٹو فائل نئی دہلی: بھارت اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی مشن کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کی بنا…

کباڑ خانے سے 4 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر میں فروخت

فوٹو فائل امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں ایک پرانی اشیا فروخت کرنے والے اسٹور سے 4 ڈالر میں خریدی گئی ایک پینٹنگ نیلامی کے دوران ایک لاکھ 91 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوگئی۔ پینٹنگ کا یہ نادر نمونہ معروف آرٹسٹ و پینٹر این سی ویتھ (1882 -…

پاکستان اوربھارت کےمابین امن کیلئےمسئلہ کشمیرکا حل ناگزیرہے، انوارالحق کاکڑ

فوٹو: سوشل میڈیا نیویارک: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہا خطے کے تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان اوربھارت کےمابین امن کیلئےمسئلہ کشمیرکا حل ناگزیرہے، انوارالحق کاکڑ کا کہناتھا دنیا کسی اور عالمی جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔…

فیض آباد دھرنا نظرثانی درخواستیں 4 سال5 ماہ بعد سماعت کےلئے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد:فیض آباد دھرنا نظرثانی درخواستیں 4 سال5 ماہ بعد سماعت کےلئے مقرر،سپریم کورٹ 28 ستمبر کو نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرے گی۔ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیض آباد نظر ثانی بینچ کی…

شاہین شاہ آفریدی کا ولیمہ، کرکٹ اسٹارز کی کہکشاں سے رونقیں دو بالا ہو گئیں

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: شاہین شاہ آفریدی کا ولیمہ، کرکٹ اسٹارز کی کہکشاں سے رونقیں دو بالا ہو گئیں، ولیمے کی پر وقار تقریب وفاقی دارالحکومت کےایک نجی ہوٹل میں تاحال جاری ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق…

سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 2 آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک،5 گرفتار

فوٹو: فائل راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 2 آپریشنز، 8 دہشتگرد ہلاک،5 گرفتار، دو اضلاع بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کئے گئے ،آپریشنز کے دوران8 دہشتگرد مارے گئے،5 دہشتگرد اور ان کے سہولتکار…

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، روبینہ خالد، فرزانہ راجہ و دیگر کی نیب میں طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد : نیب نے سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد شروع کردیا،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، روبینہ خالد، فرزانہ راجہ و دیگر کی نیب میں طلبی ہوگئی،سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، روبینہ خالد، فرزانہ راجہ سمیت متعدد…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات آئندہ سال کرانے کا اعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات آئندہ سال کرانے کا اعلان کردیا،الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ…

انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے آئی ایم ایف کی جانب سے 3 بلین…

نوازشریف انقلاب روکو! شہباز شریف کو الٹے پاؤں لندن لوٹنا پڑگیا

اسلام آباد: نوازشریف انقلاب روکو! شہباز شریف کو الٹے پاؤں لندن لوٹنا پڑگیا،ایک ماہ بعد لاہور واپس آنے والے سابق وزیراعظم شہبازشریف کو2 دن بعد دوبارہ لندن جانا پڑ گیا۔ شہبازشریف لاہور قیام کے بعد شہبازشریف بھی واپس لندن روانہ ہوگئے جب کہ…

شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

فوٹو: فائل راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، متروکہ وقف املاک بورڈ آج صبح بھاری نفری کے ہمراہ لال حویلی سیل کر دی. متروکہ وقف املاک بورڈ کی اس کارروائی کیخلاف…

ڈالر نیچے آنے کا بینفشری کون؟ عوام کو پھوٹی کوڑی نہیں مل رہی، ڈالر 293 تک گر گیا

فوٹو : فائل کراچی: ڈالر نیچے آنے کا بینفشری کون؟ عوام کو پھوٹی کوڑی نہیں مل رہی، ڈالر 293 تک گر گیا، پاکستان میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک کی تبادلہ منڈیوں میں جمعرات کے آغاز پر ایک روپے 3 پیسے کمی کے…

شیخ رشید کی لال حویلی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سیل کر دی گئی

‏فوٹو: فائل راولپنڈی :سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی لال حویلی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سیل کر دی گئی متروکہ وقف املاک نے حویلی سیل کی سخت سیکیورٹی میں شیخ رشید احمد کی لال حویلی کو ایکبار پھر سیل کیا گیا، لال حویلی کے مرکزی دروازے سمیت 7…

متبادل توانائی کی100ارب ڈالرلاگت، عالمی مدد کی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم

فوٹو: سوشل میڈیا نیویارک: پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے متبادل توانائی کی100ارب ڈالرلاگت، عالمی مدد کی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب، انوارالحق کاکڑ نے اس موقع پر قرآن پاک کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے…