عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کےلئے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کےلئے مقرر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی سزا…

فوج کے ریٹائرڈ آفیسرز میجر عادل راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو سزا

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاک فوج کے ریٹائرڈ آفیسرز میجر عادل راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی، دونوں ریٹائرڈ افسران کا پاکستان آرمی ایکٹ…

جہاں آئے روز وزرائے اعظم بدلتے ہوں،جھوٹے مقدمے بنیں وہ ملک کیسے چلے گا؟ نوازشریف

فوٹو: ایکس سیالکوٹ: سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ایک بار پھرتنقید کا رخ موڑ دیا،کہا جہاں آئے روز وزرائے اعظم بدلتے ہوں،جھوٹے مقدمے بنیں وہ ملک کیسے چلے گا؟ نوازشریف کا کہنا تھا، جیلوں میں جائیں، جھوٹے مقدمے اور جھوٹی…

آل راونڈرعماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فوٹو:فائل کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرعماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،وہ مسلسل نظر انداز کرنے پر دلبرداشتہ تھے۔ عماد وسیم نے ایکس پر پوسٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، ان کا کہنا ہے پاکستان کی نمائندگی کوہمیشہ…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چوبیس دوست ممالک کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کے فروغ پر غور کیا گیا،آرمی چیف کی حکومت کو تعاون کی یقین…

الیکشن سے پہلے نیا رولہ،پنجاب وفاق کی سرحد پر تنازعہ کھڑا ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن سے پہلے نیا رولہ،پنجاب وفاق کی سرحد پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس حل طلب ہے جسے انتخابات سے پہلے نمٹانا ضروی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاق اور پنجاب کی سرحدیں نئی حلقہ بندیوں میں…

چھوٹے چھوٹے اختلافات پر کسی کو کافر قرار نہ دیں، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطاب

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازجمعہ کی امامت کی اور خطبہ دیا۔امام کعبہ نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے اختلافات پر کسی کو کافر قرار نہ دیں، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطاب، کہا نیک اور صالح کاموں…

نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی،انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔ نوجوانوں کو ہنرسکھانے کے لیے مختلف تربیتی پروگرامز کاآغاز کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…

فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے،جلیل عباس جیلانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کاکہناہے کہ اس وقت اسرائیل اور مغربی ممالک کے بیانیے کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس…

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد : احتساب عدالت اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5صفحات پر مشتمل…

پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 8 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج 8 ویں برسی منائی جا رہی ہے، پاک وطن کی دلیر بیٹی نے جان کی قربانی دے کر جرات و بہادری کی تاریخ رقم کی۔ مریم مختیار 18 مئی 1992ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے…

اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کا آغاز

فائل:فوٹو غزہ:غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان مجید الانصاری نے جنگ بندی کے پہلے دن اسرائیل کی جانب سے رہا کیے جانے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد بتانے سے گریز کیا۔ غیرملکی…

سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: معیشت میں بہتری کے اثرات نظر آنے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزارنے نفسیاتی حد عبور کرلی ہے۔ کاروبار…

سمارٹ لاک ڈاوٴن ، لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند

فائل:فوٹو لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں سموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاوٴن کا نفاذ کر دیا گیا۔آج اور کل مارکیٹیں تین بجے تک کھلیں گی جبکہ اتوار کو کاروبار مکمل بند ہوگا۔ سمارٹ لاک ڈاوٴن کے تناظر میں لاہور سمیت…

جماعت اسلامی کا فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بچوں کا غزہ مارچ

فائل:فوٹو اسلام آباد:جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بچوں کا غزہ مارچ۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا محور آزاد فلسطین کا قیام ہے، ہم ظلم کے مقابلے میں مل…

لوگوں کو دھوکا دے کر ووٹ لوں اور کچھ نہ کروں ، تو مجھ سے بڑا ظالم کوئی نہیں ہوگا، نوازشریف

فائل:فوٹو مری: سابق وزیراعظم ومسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کاکہنا ہے کہ لوگوں کو دھوکا دے کر ووٹ لوں اور کچھ نہ کروں ، تو مجھ سے بڑا ظالم کوئی نہیں ہوگا سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، ہم عوام کی خوشحالی کا خواب لے کرپھر آرہے ہیں۔ مری…

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام ،سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہناہے کہ ہم مارکیٹوں کو مکمل طور پر بند کرنے کے حق میں نہیں، جمعہ اور ہفتے کو مارکیٹیں…

شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔ شعیب ملک نے اپنے ریجن سیالکوٹ کی ٹیم کو جوائن کر لیا، سابق کپتان سیالکوٹ کی ٹیم کی کپتانی کریں گے، بلے باز پریکٹس میچ میں بھی…